محمد ایک بار پھر برطانیہ کا مقبول ترین نام بن گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد ایک بار پھر برطانیہ کا مقبول ترین نام بن گیا ARYNewsUrdu

لندن : محمد نام کو برطانیہ میں لڑکوں کا سب سے مقبول ترین نام قرار دے دیا گیا اور یہ اعزاز نام محمد نے لگاتار تیسری بار حاصل کیا ہے۔

برطانیہ میں بچوں کے سو مقبول ترین ناموں کی فہرست میں عربی زبان کے ناموں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ لڑکیوں کی فہرست میں اولیویا نام بھی مسلسل تیسرے سال سرفہرست ہے، صوفیہ نام سب سے اوپر ہے مگر وہاں سب سے بڑی چھلانگ فاطمہ نام نے لگائی ہے جو 37 درجہ بہتری سے 57 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے جبکہ مریم نام 59 ویں نمبر پر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سبحان اللہ

Ma'Sha'Allah SubhanAllah💖

ماشاءاللہ جزاک اللہ

Yeh b sher ki waja sy hai .. miyan Muhammad nawaz shareef 😂🤣😂🤣

SAW mashaallah

mashaAllah

بہت ہی نفیس بات۔

Subhan Allah... Beshak

سبحان الللہ

سبحاناللہ

Subhan Allah....hamare Nabi ki shaan Allah k bad sbse buland hai.

سبحان الله

Mashallah

SAW

Subhan ALLAH

Masha Allah

Subhan-ALLAH

ماشاءاللہ جزاک اللہ

صل اللہ علیہ وآلہ وسلم

Shuban Allah

Muhammad nam he aesa hi😘

سبحان

Suhban Allah. Masha Allah

میڈیا ویسے تو PTI حکومت پر الزام لگاتا ہے کہ آزادی صحافت پر قدغن ہے.. سینسر شپ ہے... لیکن آج انہیں کس نے روکا ہے کہ وہ 190 ملین پاؤنڈز ریکوری میں ملک ریاض کا نام نہ لیں؟ کیا یہ پابندی حکومت نے لگائی ہے یا ان کے اپنے ذاتی مفادات نے؟

سبحان اللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیاض الحسن چوہان ایک بار پھر پرانے عہد ے پر براجمانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چین میں ایک بار پھر اپنی طرز کے منفرد نظام کا اطلاق - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شبر زیدی کی ایک بار پھر انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاکیدایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایف بی آر دفاتر یقینی بنائیں گیس و بجلی کے تمام صنعتی اور کمرشل صارفین رجسٹر ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کو ایک مرتبہ پھر پنجاب کا وزیراطلاعات بنادیا گیا - Pakistan - Dawn News🌹🌹 WarriorAtique
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فروغ نسیم کا لائسنس ایک مرتبہ پھر معطلفروغ نسیم کا لائسنس ایک مرتبہ پھر معطل PakistanBarCouncil AgainSuspended Licence FaroghNaseem GOPunjabPK FaroghNaseem
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ ،حکومت اوراپوزیشن نے ایک ایک ممبرکے نام پراتفاق کرلیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر پارلیمانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »