محمد رضوان کا اعزاز، دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد رضوان کا اعزاز، دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے PakvsEng2022

لاہور میں کھیلے گئے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 کی برتری حاصل کرلی۔انگلینڈ کو جیت کے لئے آخری اوور میں 15 رنز درکار تھے جبکہ کریز پر دھواں دھار نصف سینچری اسکور کرنے والے انگلش کپتان معین علی موجود تھے لیکن نوجوان آل راؤنڈر نے 15 رنز نہیں بننے دیے اور پاکستان نے میچ 6 رنز سے جیت لیا۔

رضوان نے بھی شاندار نصف سنچری اسکور کرتے ہوئے 63 رنز کی اننگز کھیلی اور انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلے پاور پلے ضایع کرنے والے بیٹر ۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔