محمد یوسف کو اہم عہدہ ملنے کا امکان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

محمد یوسف کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لاہور: پی سی بی کی جانب سے محمد یوسف کو اہم ذمہ داری دئیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بیٹنگ کوچ کیلئے وقتی طور پر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا نام زیر غور ہے جبکہ نیشنل ہائی پرفارمنس میں باؤلنگ کوچ کے خالی عہدے پر سابق فاسٹ باؤلر عمر گل کو عارضہ ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ سابق آسٹریلوی کھلاڑی اور قومی ٹیم میں بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ ذمہ داریاں سرانجام دینے والے میتھیو ہیڈن نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک خدمات انجام دیں جبکہ پاکستانی ٹیم کیساتھ بطور باؤلنگ کنسلٹنٹ موجود ورنن فلینڈربھی بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد یکم دسمبر سے اپنی ذمہ داری سے الگ ہو جائیں گے۔ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز میں بھی پاکستان ٹیم کا عارضی کوچنگ سیٹ اپ ہوگا جس کے تحت بیٹنگ اور باؤلنگ کے عارضی کوچز کی تعیناتی ہو گی، اس حوالے سے پی سی بی نے مشاورت بھی شروع کر دی...

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے 9 دسمبر کو کراچی پہنچے گی، دونوں ٹیموں کے دوران تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 133 ضمنی الیکشن، پی پی امیدوار محمد اسلم گل کو نو ٹس جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرکٹ میں واپسی؟ محمد آصف مداحوں کو سرپرائز دینے کیلئے تیار08:14 AM, 27 Nov, 2021, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد آصف نے مداحوں کیلئے سرپرائز کا اعلان کردیا۔ سابق فاسٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محمد آصف کا مداحوں کو ’سرپرائز‘ دینے کا اعلانمحمد آصف کا مداحوں کو ’سرپرائز‘ دینے کا اعلان ARYNewsUrdu AskAsif Ume Rubab.خدایا توقیر سلامت رکھنا میری سندھ کے سرداروں سے الجھ بیٹھی ہوں۔ SindhRejectsFeudalism
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملالہ یوسف زئی گریجویٹ ہوگئیں - ایکسپریس اردوملالہ یوسف زئی کی تصاویر ان کے والد ضیاالدین یوسف زئی نے ٹوئٹر پر شیئر کیں اچھا، مبارک ہو۔ Dafa kro isy Or hum yha PEC le kr roads k oper daikhe kha rhe hai ksme bai🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

باکسر محمد وسیم نے ڈبلیو بی سی کا سلور ٹائٹل جیت لیا12:22 AM, 27 Nov, 2021, کھیل, دبئی: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے کولمبیا کے باکسر رابر بریرا کو شکست دے کر بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔  12 راؤنڈز کے Congratulations
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محمد وسیم نے ڈبلیو بی اے فلائٹ ویٹ ورلڈ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیاماشاء اللہ Great Well done
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »