محمد امجد خان نیازی کی ایڈمرل کے عہدے پر ترقی نئے نیول چیف کا عہدہ سنبھالیں گے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

محمد امجد خان نیازی کی ایڈمرل کے عہدے پر ترقی، نئے نیول چیف کا عہدہ سنبھالیں گے AdmiralMuhammadAmjadKhanNiazi NewNavalChief PakNavy PakistanNavy

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

عباسی کی جگہ نیول چیف کاعہدہ سنبھالیں گے۔ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاکستان نیول اکیڈمی سے اعزازی تلوار حاصل کی۔بھارت کے ساتھ حالیہ تناو کے دوران محمد امجد خان نیازی نے پاکستانی فلیٹ کی کمانڈ کی۔ پاکستانی فلیٹ نے پاکستانی سمندری حدود میں بھارتی آبدوز کا سراغ لگایا۔ایڈمرل امجد نیازی کی زیر کمان پاکستان فلیٹ نے بھارتی آبدوز کو بھاگنے پر مجبور کیا تھا۔وائس ایڈ مرل محمد امجد خان نیازی نے 1985 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کرکے اپنی سروس کا آغاز کیا۔ وہ آرمی کمانڈ اینڈ سٹاف کالج...

عباسی کی جگہ نیول چیف کاعہدہ سنبھالیں گے۔ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاکستان نیول اکیڈمی سے اعزازی تلوار حاصل کی۔بھارت کے ساتھ حالیہ تناو کے دوران محمد امجد خان نیازی نے پاکستانی فلیٹ کی کمانڈ کی۔ پاکستانی فلیٹ نے پاکستانی سمندری حدود میں بھارتی آبدوز کا سراغ لگایا۔ایڈمرل امجد نیازی کی زیر کمان پاکستان فلیٹ نے بھارتی آبدوز کو بھاگنے پر مجبور کیا تھا۔وائس ایڈ مرل محمد امجد خان نیازی نے 1985 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کرکے اپنی سروس کا آغاز کیا۔ وہ آرمی کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد اور بیجنگ یونیورسٹی چائنہ کے گریجویٹ ہیں۔گزشتہ سال پاکستان بحریہ کے چار رئیر ایڈمرلز کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی تھی، جن میں محمد امجد خان نیازی بھی شامل تھے۔دیگر ترقی پانے والے والوں میں وائس ایڈمرل اطہر مختار، وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی اور وائس ایڈمرل آصف خالق شامل تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نئےنیول چیف تعیناتوزیر اعظم ہائوس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ظفر محمود عباسی کی جگہ نیول چیف کا عہدہ سنبھالیں گے۔ Aik aur Niyazi 🤔🤔🤔 Ethnic and Tribalism in army .
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نئے نیول چیف تعیناتصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو پاک بحریہ کا سربراہ تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی آئندہ ماہ 7 ایک اور نیازی؟؟؟ یا اللہ خیر !!!
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

محمد امجد خان نیازی پاک بحریہ کے اگلے سربراہ ہونگےسربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفرمحمودعباسی 6اکتوبر کو ریٹائر ہورہے...; لگتا ہے بجوا خاندان ہر جگہ پورا ہو گیا ہے he looks so young To keep the Ns busy itching into Niazi word 😃
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو نیول چیف بنانے کی منظوری دیدیوائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ وہ 6 اکتوبر کو نیول چیف کاعہدہ سنبھالیں گے۔  ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ظفرمحمود ایک اور نیازی :(
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میران شاہ گئے تو لگا یہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان ہے: امجد علی خانمیران شاہ گئے تو لگا، یہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان ہے: امجد علی خان ISPR AmjadAliKhan17 Efforts PakArmy Creating Maintaining Peace Nationwide Can Never Payed Back OfficialDGISPR pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نئےنیول چیف تعیناتوزیر اعظم ہائوس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ظفر محمود عباسی کی جگہ نیول چیف کا عہدہ سنبھالیں گے۔ Aik aur Niyazi 🤔🤔🤔 Ethnic and Tribalism in army .
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »