محمد حسنین مشکوک بولنگ ایکشن پر بائیومکینک ٹیسٹ سے گزریں گے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد حسنین مشکوک بولنگ ایکشن پر بائیومکینک ٹیسٹ سے گزریں گے مزید پڑھیں: MohammadHasnain ExpressNews

بگ بیش لیگ میں ڈیبیو کرنے والے نوجوان پاکستانی فاسٹ بولر محمد حسنین کے مشکوک بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لاہور میں ہوگا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سڈنی تھنڈرز اور سڈنی سکسرز کے 15جنوری کو ہونے والے میچ میں امپائرز نے فاسٹ بولر کا ایکشن رپورٹ کیا تھا۔مزید پڑھیں: واضح رہے کہ سندھ کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر نے بگ بیش لیگ کے ڈیبیو میچ میں میڈن ان اوور میں تین وکٹیں حاصل کیں تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تو ہونا تھا ۔۔۔ مہاجرین کی اولادوں سے گزارش ہے کہ پڑھائی پر توجہ دیں کھیل کود بڑے صوبے کا حق ہے۔ اور یہ بات آسٹریلیا امریکہ اور بھارت سب جانتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیمزاینڈرسن کا محمد آصف سے بولنگ کے گُرسیکھنے کا اعترافجیمز اینڈرسن اس وقت ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر ہیں ان کی وکٹوں کی تعداد 640 ہے۔ نال دو چار جوا کھیڈن دی وی ٹپ لے لینی سی۔ میرے ساتھ بینک الحبيب نے فراڈ کیا ہے 50,600 $کا میرے پیسے بھج دئیے انگلینڈ کمپنی کو بھج دیئے اور فیک ڈاکومنٹ مجھے دے دیئے کوئی احساس نہیں کسی کو پلیز میری تکلیف کو سمجھنے کی کوشش کریں جناب وزیراعظم صاحب اللہ کرے صرف بالنگ ہی سیکھی ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جیمز اینڈرسن کا محمد آصف کی بولنگ سے گُر سیکھنے کا اعتراف2010 کی سیریز میں محمد آصف کی بولنگ دیکھ کر ان کے انداز کو اپنایا، جیمز اینڈرسن تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری نوکری کیلئے اردو زبان کی پابندی ختمدوسری جانب لداخ کے مسلمان ریونیو ڈپارٹمنٹ سے اردو زبان کی سرکاری حیثیت ختم کئے جانے پر مقامی حکومت پر تنقید کررہے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہورمیں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا - ایکسپریس اردومقتولہ کی چند عرصہ قبل شادی ہوئی تھی، پولیس پاکستان کے مسلمان اسلام کی خاطر کچھ بھی کرسکتے ہیں مگر دینِ اسلام پہ عمل نہیں کرسکتے خون کا بدلہ خون، صرف Acha kia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسٹر بیسٹ یوٹیوب پر سب سے زیادہ کمانے والوں میں سرفہرست - ایکسپریس اردویوٹیوب سے 2021 میں 5 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کما کر سب کو حیران کردیا w kese 🤔 👍 MrBeast not coming slow!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گھر سے نکالنے پر بیٹے نے دوست کے ساتھ ملکر باپ قتل کردیا - ایکسپریس اردوقتل کے بعد مقتول کے بیٹے علی اصغر نے معاملہ کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی، پولیس ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »