محرم الحرام کا چاند 31 اگست کو نظر آنے کے قوی امکانات ہيں، محکمہ موسمیات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محرم الحرام کا چاند اکتیس اگست کو نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، یوم عاشور دس ستمبر کو ہونے کی توقع ہے۔ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اکتیس اگست کی شام...;

محرم الحرام کا چاند اکتیس اگست کو نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، یوم عاشور دس ستمبر کو ہونے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اکتیس اگست کو چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، یکم محرم اور ہجری سال چودہ سو اکتالیس کا آغاز یکم ستمبر کو

ہوسکتا ہے۔رواں برس جون کے ماہ میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نےہجری کلینڈر کا اجرا کرتے ہوئے عیدالضحیٰ اور محرم کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ محرم الحرام کا آغاز یکم ستمبر2019 بروز اتوار سے ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کا 100سالہ یومِ آزادی، افغان صدر کا داعش کو کچلنے کا عہد - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کا 100سالہ یومِ آزادی، افغان صدر کا داعش کو کچلنے کا عہد - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ عالمی عدالت میں لے جانے کا فیصلہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ عالمی عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا معاملہ عالمی عدالت انصاف لے جانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا معاملہ عالمی عدالت انصاف لے جانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مصطفٰی کمال کا میئر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہمصطفٰی کمال کا میئر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ Karachi MayorKarachi MustafaKamal ECL WasimAkhtar PressConference KamalPSP wasimakhtar1955 pid_gov MoIB_Official PTIofficial MediaCellPPP murtazawahab1 MinisterSindh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »