محترمہ فاطمہ جناح کی قومی خدمات پاکستانیوں کے دلوں پر آج بھی نقش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی دست راست مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53 ویں برسی آج پورے قومی جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

محترمہ فاطمہ جناح خوش گفتار، خوش مزاج، مشفق، ڈھلتی عمر میں بھی متحرک، بلا کی مقرر، جوش وجذبہ ایسا کہ ہر دیکھنےوالا رشک کرے اور عزم وہمت کا پہاڑ تھیں۔

محترمہ فاطمہ جناح نے قیام پاکستان کی تحریک میں ناقابل فراموش کردار ادا کیا۔ مسلمان خواتین میں تحریک آزادی کی شمع روشن کرنے کا سہرا بھی ان ہی کے سر ہے۔ فاطمہ جناح، قائداعظم محمد علی جناح کے سیاسی مشن کو پورا کرنے کے لیے قدم بقدم پر ان کے ساتھ رہیں۔ انہوں نے قیام پاکستان کی جدوجہد میں نمایاں کردار ادا کیا۔

قیام پاکستان کے بعد مہاجرین کی آباد کاری جیسا اہم کام بھی اپنی نگرانی میں انجام دیا گیا۔ انہوں نے ویمن ریلیف کمیٹی قائم کی اور پاکستان ویمن ایسوسی ایشن کی بنیاد رکھی۔ فاطمہ جناح کی انتھک محنت اور خدمت کی وجہ سے انہیں مادر ملت کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ وہ 9 جولائی 1967ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملی تھیں۔ ان کی آخری آرام گاہ بھی مزار قائد سے متصل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کو ہم سے بچھڑے 53 برس بیت گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کو ہم سے بچھڑے 53 برس بیت گئے، قائد اعظم کے ساتھ انہوں نے قیام پاکستان جبکہ 60 کی دہائی میں سیاسی نقشے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53 ویں برسیمادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53 ویں برسی آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کو ہم سے بچھڑے 53 برس بیت گئے - ایکسپریس اردوقائداعظم کے ساتھ فاطمہ جناح نے قیام پاکستان جب کہ 60 کی دہائی میں سیاسی نقشے پر حیرت انگیز اثرات چھوڑے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53ویں برسی آج منائی جارہی ہےمادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53 ویں برسی آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام اور قومی جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FatimaJinnah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53ویں برسی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمران عباس کا محترمہ فاطمہ جناح کو خراج تحسینشوبز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار عمران عباس نے سوشل میڈیا پر محترمہ فاطمہ جناح کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »