محب مرزا کے والد انتقال کرگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپ کو غسل دینا اور پھر منوں مٹی تلے دفن کرنا مشکل ترین لمحہ تھا۔

میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں لگاتا لیکن اب چاہتا ہوں کہ دنیا اس شخص کے بارے میں جانے: اداکار__فوٹو: انسٹاگرام/محب مرزامحب مرزا نے انسٹاگرام پر اپنے والدین کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی طویل کیپشن درج کیا، اداکار نے بتایا کہ ان کے والد کا انتقال 13 جنوری کو ہوا۔

اداکار نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ عام طور پر میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں لگاتا لیکن اب چاہتا ہوں کہ دنیا اس شخص کے بارے میں جانے۔ انہوں نے لکھا کہ میرے والد محسن مرزا، سب سے مہربان اور سب سے زیادہ دریا دل انسان تھے، اگرچہ اُنہوں نے قانون کی تعلیم حاصل کی اور ایچ آر میں خدمات انجام دیں لیکن ’فن‘ ان کے خون میں دوڑتا تھا۔

محب نے لکھا کہ ’میرے خاندان میں حقیقی فنکار، حقیقی سُپر اسٹار وہی ہیں جنہوں نے مجھے سکھایا کہ کس طرح کسی پر اپنی مرضی نافذ کیے بغیر ایک مثالی زندگی گزاری جائے، میرے ابو، میرے ہیرو، ایک سچے محسن۔انہوں نے لکھا کہ الحمداللّہ! میرے والدین نے ایک دوسرے کے ساتھ خوش و خرم زندگی گزاری اور میری والدہ ساری زندگی ان کے ساتھ ہر اچھے اور بُرے وقت میں کھڑی رہیں لیکن میں نے ان کی طرف سے کبھی ایک شکایت بھی نہیں...

محب نے والد کی وفات پر غم کا اظہار کیا اور تمام چاہنے والوں سے ان کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کرنے کا بھی کہا، ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ زندگی میں جتنے مشکل کام کیے ان میں سے مشکل ترین آپ کو غسل دینا اور پھر منوں مٹی تلے دفن کرنا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah Pak magfirat kryn family ko sabar-e-jameel daen Ameen

Allah Pak magfirat kryn family ko sabar-e-jameel daen Ameen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان مرزا تشدد کیس: متاثرہ لڑکی اور لڑکے کے وارنٹ گرفتاری جاریLo g پیسہ پھینک تماشتہ دیکھ چلو بھئ نیا کٹا کھل گیا ۔اب چونکہ یہ کیس حکومت دیکھ رھی ھے ھے لہذا قصور وار یہ سانحہ مری کی طرح عوام یعنی یہ دونوں نکلیں گے ۔🤣🤣🤣 ImranRiazKhan PTIofficial AnsarAAbbasi IrshadBhatti336 HamidMirPAK
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عثمان مرزا کیس میں نیا موڑ، متاثرہ لڑکے اور لڑکی کے وارنٹ جاری - ایکسپریس اردوایس ایس پی آپریشن کو ہدایت کی دونوں کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ جبکہ شریک ملزم نے کیس سے بریت کی درخواست دائر کردی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عثمان مرزا کیس: متاثرہ جوڑے کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - BBC News اردومنگل کے روز مقدمے کی سماعت کے دوران متاثرہ لڑکی کے علاوہ لڑکے پر بھی جرح ہونی تھی اور سرکاری وکیل نے ان پر جرح کرنی تھی۔ Whats happening yar this case os turning and twisting like nothing Well done government to take over case. جوڑا پیسے پھڑ چکا ھے سرکار کا اقدام اچھا ھے برہنگی ختم ہو گئی اب جوڑے کے پاس کچھا ھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے ریڈیو آئیکون یاور مہدی انتقال کرگئےیاور مہدی کی نمازجنازہ امام بارگاہ کاظمین سادات کالونی شاہ فیصل میں بعد نمازظہرین ادا کی جائے گی۔ مزید پڑھیں :GeoNews YawarMehdi ALLAHPAK apni jawarh rahmat ma jaga atta frmyn Ameen. انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عثمان مرزا تشدد کیس: متاثرہ لڑکی اور لڑکے کے وارنٹ گرفتاری جاریLo g پیسہ پھینک تماشتہ دیکھ چلو بھئ نیا کٹا کھل گیا ۔اب چونکہ یہ کیس حکومت دیکھ رھی ھے ھے لہذا قصور وار یہ سانحہ مری کی طرح عوام یعنی یہ دونوں نکلیں گے ۔🤣🤣🤣 ImranRiazKhan PTIofficial AnsarAAbbasi IrshadBhatti336 HamidMirPAK
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کئی راتیں بھوکے پیٹ درخت کے نیچے گزارنے والے نامور رائٹر جاوید اختر کی کہانیجاوید اختر 17 جنوری 1945 کو بھارتی ریاست گوالیار میں پیدا ہوئے، جاوید کے والد جان نثار اختر بالی وڈ فلموں کے نغمہ نگار اور اردو شاعر تھے مزید پڑھیں :GeoNews JavedAkhtar
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »