مجھ سے کہا گیا کہ لانگ مارچ کو آگے لے جاؤ، بات ہو رہی ہے، عمران خان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھ سے اتنے دھوکے کیے گئے کہ اب میں کسی چیز کو نہیں مانتا، لوگوں پر جلدی بھروسہ کرنا میری خامی تھی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھ سے کہا گیا کہ لانگ مارچ کو آگے لے جایا جائے، بات ہورہی ہے ان ہی کی وجہ سے 22 مئی کو مارچ کا اعلان کیا۔

ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ مجھ سے اتنے دھوکے کیے گئے کہ اب میں کسی چیز کو نہیں مانتا، لوگوں پر جلدی بھروسہ کرنا میری خامی تھی۔اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ شہید پولیس اہل کار کے گھر والوں سے ہمدردی ہے، جس نے پولیس کو کارروائی کا حکم دیا، اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔یہ بھی پڑھیںاپنے ویڈیو بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ میں آج پختونخوا سے نکلوں گا اور کشمیر روڈ سے ہوتاہوا ڈی چوک پہنچوں...

ان کا کہنا تھا کہ جس طرح بھی ہو سب نے نکلنا ہے اور شہر دور ہیں تو شہروں میں نکلیں، ملک میں جگہ جگہ نکلیں۔ عمران خان کا کہنا تھاکہ ہمارا ایک ہی مقصد ہے جب تک حکومت تحلیل نہیں ہوتی اور الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کرتی تب تک ہماری تحریک جاری رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ReleaseYasinMalik

ڈر گیا اے رانا ثناء اللہ خان صاحب سے تو ترا نکل گیا یوتھیو تمارے لیڈر کا

اور ہم کہتے ہیں آپ لانگ مارچ کرو رانا ثناء اللہ خان صاحب نے مکمل بندوبست کیا ھے آپکی سیوا کا گہبرا گے ناں یوتھیو یہ ھے تمھارا بزدل لیڈر

اب آگیا اونٹ پھاڑ کے نیچے اور کوئ بھانا نہیں ملاتا کیا؟ کون اتنا فارغ ہے جو اس سے کہےگا کے مارچ آگے لے جائو۔ دل کہ بہلانے کو غالب خیال اچھا ہے. MaryamNSharif

جوق در جوق تمنّاؤں کے دھوکے کھا کر دل اگر اب بھی دھڑکتا ہے تو حد کرتا ہے۔ حقیقی_آزادی_مارچ منافقت

ایک عیاش بڈھا پاگل ہوچکا ھے

یہ کہتا ہے مجھ سے بہت جھوٹ بولے گئے اب اعتبار نہی تو MaryamNSharif صاحبہ آپ اسے آئینہ دیکھائیں اسے بتائیں کے تم نے اپنے سپورٹرز کے ساتھ کیا جھوٹ چھوڑا 90 دن خودکُشی چھ مہینے پچاس لاکھ گھر میرٹ امپورٹڈ وزیر ایک کروڑ نوکری اتنے ہیں کے بیان نا ہوں تم پہ کوئی یقین کیوں کرے

پی پی پی کے وفد اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کی مُلاقات حکومت میں کوئی شئیر حاصل کرنے کے حوالے سے نہیں تھی بلکہ محترمہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کے درمیان ہونے والے مثاقِ جمہوریت کی تجدید کرنے کی سعی تھی.

Disinformation

دیکھنا کہی میر جعفر شکیل الرحمن کے گھر نا چلا جائے لانگ مارچ 🤣

یعنی پھر سلیکشن؟

مگر ہم نے سنا ہے کہ وہ غیر سیاسی ہو گئے ہیں، سیاست سے ان کا کوئی تعلق نہیں ۔!!!

May be arrested

واہ رانا ثناءاللہ صاحب واہ، نیازی پھر دوڑ گیا جے

یو ٹرن لگ رہا ہے یہ

او ڈر گیا او ڈر گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بائیڈن نے مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا: عمران خان کا پھر شکوہ11:11 PM, 23 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, پشاور : سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر شکوہ کیا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا ۔ نیوٹرل اچھا ہوتا ہے نیوٹرل جانور ہوتا ہے نیوٹرل کو نیوٹرل رہنا چاہیے سارے اقوال سن کر سننے والے کو دماغ سے فارغ رہنا چاہیے 🙆🙈🤦‍♂️
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کویت میں گرفتار خاتون گداگر سے تفتیش دراصل کون نکلی؟ ایساانکشاف کہ یقین کرنا مشکلکویت سٹی(آئی ا ین پی ) عدالت نے معلم جیسے مقدس پیشے کو بدنام کرنے والی خاتون کو سخت ترین سزا سنادی ۔ کویت میں خفیہ محکمہ کی ٹیم نے عرب ملک سے تعلق رکھنے گوگی تو نہیں نکلی ۔۔ 😝😝
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ آپکو کیا سمجھ آیا؟ درست جواب آپ کی شخصیت سے متعلق کچھ بتائے گاآج بھی ہم آپ کو لیے دلچسپ تصویری پہیلی لے کر آئے ہیں جس کا درست جواب آپ کی شخصیت سے متعلق کچھ بتائے گا۔ معاشرے میں اللہ تعالی کے چنیدہ اشخاص ہی اوصاف حمیدہ سے مزین ہوتے ہیں جو قوموں کی رہبری کیلئے مخصوص ہوتے ہیں۔ TahirulQadri PATFoundationDay 2 bandy bike pr bethy hain or Mirror hai dermiyan mein bs. پچھلے بندے نے شیشہ پکڑا ہواہے
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ سے کیسے نمٹا جائے؟ وزیراعظم نے رانا ثنا اللہ کو اہم ٹاسک دیدیالانگ مارچ سے کیسے نمٹا جائے، وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی دارالحکومت سے پلان طلب کرلیا۔ امپورٹڈ__حکومت___نامنظور سبحان الذي سخر لتاهذا وماكنالة مقربين وانا إلى ربنا لمنقلبون الہ تعالی پاک ہے جس نے اس سواری کو ہمارے قبضہ میں دے دیا اور اس کی قدرت کے بغیر ہم اسے قبضہ میں کرنے والے نہ تھے اور بلاشبہ ہم کو اپنے رب کی طرف جاتا ہے ڈاکٹر شہباز گل کے بیوی بچے تو امریکا عیاشیاں کر رہے ہیں،تم عید بھی امریکا کرو،شاہ محمودقریشی کا بیٹا امریکا میں،نیازی کے بچےبھی باہر عیاشیاں، بس پاکستانیوں کے بچوں کو ایندھن کے طور پہ استعمال کرو ،لانگ مارچ میں سب سے آگے اپنے بیوی بچوں کو لگانا پھر پتہ چلے گا حقیقی آزادی کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہری کو خونخوار شیر سے شرارت مہنگی پڑ گئی - ایکسپریس اردوپنجرے میں قید شیر کو ایک شخص مسلسل تنگ کررہا تھا کہ اس دوران خونخوار جانور نے شہری کی انگلی اپنے دانتوں میں دبا لی نیازی کی طرح۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہر اقدام عوام کو فسادیوں سے بچانے کیلئے کیا جارہا ہے: وزیر اطلاعاتسرخ لکیرکھینچ دی ہے جسے کسی کو عبور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: مریم اورنگزیب کا بیان فاشسٹ حکومت اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مار رہی ہے۔ ہر اٹھائے گئے قدم کا اُلٹا انکو لینے کے دینے پڑیں گے۔ Jhote makkar kahe ke
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »