مجھے فائرنگ رینج میں ایک ٹارگٹ کیساتھ باندھ دیا اور پھر لڑاکا طیارے میرے اردگرد بمباری کرتے رہے پائلٹ نے مقدمہ کردیا

مجھے فائرنگ رینج میں ایک ٹارگٹ کیساتھ باندھ دیا اور پھر لڑاکا طیارے میرے اردگرد بمباری کرتے رہے، پائلٹ نے مقدمہ کردیا

10/05/2021 4:00:00 AM

مجھے فائرنگ رینج میں ایک ٹارگٹ کیساتھ باندھ دیا اور پھر لڑاکا طیارے میرے اردگرد بمباری کرتے رہے، پائلٹ نے مقدمہ کردیا

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس میں ایک پائلٹ کواس کے ساتھیوں نے فائرنگ رینج میں باندھ کر اس کے ساتھ ایسا خوفناک سلوک کر ڈالا کہ اس نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔

اس کے بعد 20منٹ تک لڑاکا طیارے اس کے ارگرد فائرنگ اور بمباری کرتے رہے۔پائلٹ کے وکیل فریڈرک بیرنا کا کہنا ہے کہ ”میرے مو¿کل کو اس واقعے کے بعد شدید ذہنی صدمہ برداشت کرنا پڑا، وہ ڈپریشن کا شکا رہو چکا ہے اور اس کا نفسیاتی علاج جاری ہے۔ “ان ماؤں کو قوم کا سلام جنہوں نے اپنے لال مٹی کی محبت میں قربان کئے: چوہدری فواد حسین

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 80ء کی دہائی میں ہوتی تو پاکستان، ویسٹ انڈیز فائنل کھیلتے: بشپ امریکی فوج کا انخلا: دنیا کا سب سے بڑا کارگو ہوائی جہاز کابل پہنچ گیا مسئلہ خواتین کے لباس میں نہیں: جمائما خان کا وزیراعظم کے بیان پر رد عمل

واضح رہے کہ فرانس میں نئی پوسٹنگ ہونے پر ریکروٹس کو گاہے اس طرح کے سلوک کا نشانہ بنانے کی خبریں آتی رہتی ہیں۔ 2012ءمیں سینٹ سائر اکیڈمی میں فوجیوں نے ایک ریکروٹ کو سمندر میں پیراکی پر مجبور کیا تھا اور وہ ڈوب کر ہلاک ہو گیا تھا۔ اس واقعے کے ذمہ دار فوجیوں کو حال ہی میں سزا سنائی گئی ہے۔

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

Peyam-E-Subh-part All-ep-25790-2021-06-12-Question and Answe | Dunya News

Question and Answer session with Mufti Muhammad Zubair

اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے والد کے بارے میں ایسی بات کہی کہ خیران کر دیاماؤں کے عالمی دن کے موقع پراس حوالے سے انسٹاگرام پرشیئرکی جانے والی ایک ویڈیو میں ہانیہ نے بتایا ” میرے والد حیات ہیں، صحتمند ہیں لیکن بعض ذاتی وجوہات کی بناء

امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ، واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 7 ہوگئی

روس کے اسکول میں قیامت صغریٰ، وحشیوں نے طالب علموں کو خون میں نہلادیاروس کے اسکول میں قیامت صغریٰ، وحشیوں نے طالب علموں کو خون میں نہلادیا ARYNewsUrdu Please become part of compaign and change your profile to bloody for expressing solidarity with Palestinian and condemning Israeli terror attacks. فلسطینی بچے کیا انسان نہیں؟ ہمارا میڈیا لعنت کا حق دار ہے

شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہےفواد چودھریاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے ، لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہے،نواز

گورنر پنجاب نے مسجد الاقصی پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کی ویڈیو شیئر کردی - ایکسپریس اردوبے گناہ نمازیوں کو نشانہ بناکر اسرائیل نے ہٹلر کے مظالم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، گورنر پنجاب Very sad

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کی فائرنگ 205فلسطینی زخمیمسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کی فائرنگ، 205فلسطینی زخمی AlAqsaMosque AlAqsaUnderAttack IsraeliTerrorism IsraeliCrimes Firing PalestiniansLivesMatter Palestinians Palestine Injured hrw UN OIC_OCI IDF IsraeliPM Palestine_UN