مجسمہ سمجھ کر سیلفی بنانیوالے شخص پر مگر مچھ کا حملہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

68 سالہ چپاڈا نامی شہری اپنے خاندان کے ساتھ تھیم پارک میں آئے، انہیں تالاب میں 12 فٹ لمبا مگر مچھ دکھائی دیا جسے وہ مجسمہ سمجھ بیٹھے،چپاڈا سیلفی لینے مگر مچھ

کے پاس چلے گئے جس نے چند لمحوں بعد حملہ کرکے چپاڈا کا بازو جبڑوں میں دبوچا اور کھینچ کر تالاب میں لے گیا۔ خوش قسمتی سے چپاڈٓا زور آزمائی کے بعد اپنا بازو چھڑانے میں کامیاب ہو گئے تاہم وہ زخمی ہو گئے، انہیں فوری طبی امداد بہم پہنچائی گئی۔.

کے پاس چلے گئے جس نے چند لمحوں بعد حملہ کرکے چپاڈا کا بازو جبڑوں میں دبوچا اور کھینچ کر تالاب میں لے گیا۔ خوش قسمتی سے چپاڈٓا زور آزمائی کے بعد اپنا بازو چھڑانے میں کامیاب ہو گئے تاہم وہ زخمی ہو گئے، انہیں فوری طبی امداد بہم پہنچائی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: دفعہ 144 نافذ مگر کیوں؟Karachi: Section 144 imposed around Nasla Tower
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی اچانک کراچی آمد مگر کیوں؟Sania Mirza arrives in Karachi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

28 بچے 4 بیویاں۔۔!!مگر دل مانگے MORE۔۔اللہ کرے ایک مرجائے تو نئی لے آﺅں۔۔مولوی صاحب کی خواہش28 بچے 4 بیویاں۔۔!!مگر دل مانگے MORE۔۔اللہ کرے ایک مرجائے تو نئی لے آﺅں۔۔مولوی صاحب کی خواہش
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اضافہ مگر سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رحجان 100 انڈکس میں بڑا اضافہ ہوگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کا مثبت رحجان دیکھنے میں آیا۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’مریم نے اچھی زندگی کے لیے برطانیہ کا انتخاب کیا مگر وہ زندہ نہ بچ سکیں‘ - BBC News اردوشمالی عراق کی 24 سالہ کرد خاتون مریم انگلش چینل کو چھوٹی سی کشتی میں عبور کرتے وقت اپنے منگیتر سے بات کر رہی تھیں جب انھوں نے بتایا کہ کشتی سے ہوا نکل رہی ہے اور مسافر پانی کو باہر نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ Allah rabbul izzat tamam immigrants ki help kare aur Salamat rakhe ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایتھوپین فوج کا سوڈان پر حملہ 21 سوڈانی فوجی ہلاکخرطوم ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  ایتھوپین فوج کی جانب سے سوڈان پر حملہ کیا گیا ، حملے میں  21 سوڈانی فوجی ہلاک ہو گئے مگر سوڈان کی جانب سے حملہ پسپا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »