متنازع مبلغ ذاکر نائیک کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذاکر نائیک: متنازع مبلغ کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

میں نے اپنے ساتھی دیپک سے کہا کہ کوئی حرج نہیں ہم شام پانچ بجے ان سے ملنے جا رہے ہیں۔

یہ سن کر ذاکر نائیک نے کہا ’اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ پہلی بار کسی ایسے شخص سے مل رہے ہیں جو سچ بولتا ہے۔‘ برطانوی حکومت نے ایک وقت پر برطانیہ میں ان کے داخلے پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔ میں نے سوچا کہ لیکن اس میں بی بی سی سے ناراض ہونے کی تو کوئی وجہ نہیں۔ ملائیشیا میں ایک ہفتہ قیام کے دوران ہمیں احساس ہوا کہ ذاکر نائیک نے ملائشیا میں ایک متاثر کن حیثیت بنا لی ہے۔ ملائیشیا کی پینانگ ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ وائی بی کمارسامی نے ہمیں بتایا کہ ذاکر نائیک نے ملائشیا میں ’اوتار کا درجہ حاصل کر لیا ہے‘۔

لیکن ملائشیا میں رہنے والے بہت سارے لوگ خاص کر ہندو اور بدھ مذہب پر یقین رکھنے والے، ذاکر نائیک کی طرف سے ان کے مذہب کا اسلام سے موازنہ اور ان کے مذاہب پر تنقید کو قبول نہیں کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ذاکر نائیک کے اسلام کی تبلیغ سے انھیں اعتراض نہیں ہے، لیکن ’انھیں ہندو مذہب پر تنقید کرنے کا کیا حق ہے۔‘ان میں سے ایک 35 سالہ نوجوان زمری ونوت ہیں جو پانچویں نسل کے تمل انڈین ہیں۔

ان کا دعویٰ ہے کہ وہاں ہندو برادری کے ’کچھ لوگ اس کی مخالفت کرتے ہیں جو آر ایس ایس کے پس منظر سے آتے ہیں۔‘ لیکن وزیر اعظم مہاتیر محمد کے لیے ایسا کرنا آسان نہیں ہوگا کیونکہ ان کے آباؤ اجداد انڈیا سے وابستہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پورٹ تعصب پر مبنی ہے اس کی ثبوت تو ڈاکٹرذاکر کی دی ہوی تصاویر سے لیجیے اور بی بی سی تو ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تعصب کی نظر سے رپورٹنگ کرتی ہےکیوں نہ کرتی یہودی لابی کی ملکیت ہے مثلا عراق جنگ فلسطین افغانستان ہے ہندوتوا سے پہلے تو یہودی لابی نےبرطانیہ پابندی لگائ

Hahahaha

I hate bbc urdu, kabi bi Pakistan ki positive news nahi chalate, srf America k interest ki news krtha ha... 😣😞😞

Great man of Muslim nation

Respect

He is not disputed .. He is clear nd his evaluation from India was as like what they are doing with other Muslims in their country.. What they did to the British parliamentarian .. When the cant answer they do these things..

بی بی سی کو اللہ تبا کرے جو جھوٹ اور اسلام کے خلاف ہو اس کو بھی اللہ تبا کرت۔امین

as usual start search for bone in c.....k....

ابھی انڈیا میں مسلمانوں کو سب سے زیادہ ضرورت ہے تو یہ نام نہاد عالم اپنے بھائیوں کو چھوڑ کر بیرون ملک میں انگریزوں کے ساتھ عیاشی میں مصروف ہیں😢😢

BBC is a biased Author said he didn’t hear anyone said BBC is biased tv channel in my 30 years because your a deaf and blind at least you just read a comments in Twitter better you know

بالکل صحیح کہا ڈاکٹر صاحب نے۔ واقعی ہی ایسا ہے کوئی بھی بی بی سی پہ ٹرسٹ نہیں کر سکتا کیونکہ یہ مظلوموں کی آواز بننے کی بجائے بھارت کے کالے کرتوں پہ پردہ ڈالنے کی کوشش کرتا ہے اسکی لونڈی کا کردار نبھا رہا ہے اور اسی کی بھاشا بولتا ہے ۔

Zakir naik is the most controversial person funded by Saudi Arabia and America and promote terrorist , extremist Muslim. The indian government should banned him.

Shame on you. Be like journalist. Why you have used the word 'controversial '

Shame on BBC

جب چاند کے منہ پر تھوکو گے، خود اپنے منہ کی کھاؤ گے

سلمان رشدی پر پابندی نہیں، گولن کو امریکہ نے ترکی میں بغاوت کے لئے پناہ دی ہوئی ہے۔ بی بی سی کو وہی درست لگے گا جو مغربی مفادات کے مطابق ہوگا۔ لہذا بی بی سی ضرور پڑھیں دیکھیں لیکن 'آزاد' نہ سمجھیں

بی بی سی اقلیتی گروپ سے صحافی لیتے ہیں اور چاہے بی بی سی ہندی ہو،اردو ہو،فارسی ہو یا دیگر۔ اس عزت وتکریم کے بعد اگر ویتنام، عراق ،افغانستان ،چائنا یا شام وغیرہ پر حملہ ہو تو یہ اپنے ملک کی بجائے مغربی ممالک کا دفاع کرتے ہیں۔ انہیں آزاد نہ سمجھا جائے۔

He is not controversial. He is the most logical, suitable and acceptable.

کوی متنازعہ نہیں ھے اسلام کی صحیح تشریح کرتا ھے

یہ ذاکر نائیک کب سے متنازع بن گئے؟ نیز اگر ذاکر نائیک متنازع ہیں تو ان سے کہیں زیادہ متنازع تو مودی ہے تو بی بی سی کیا اسطرح مودی کو 'انڈیا کے متنازع وزیر اعظم' کہ سکتا ہے؟

He is the hero of Islam.bycot bbc

تھواڈی پین دی سروس کر رہے ہیں ۔۔۔🙄

Bbc urdu ke reporter chahe muslim ho ghair muslim munafqat kut ker bhari Hai

ان کی حقانت کی دلیل یہ ہے کہ ان کو مودی سرکار نے ملک بدر کیا ہے۔

This reporter of is trying to make him controversial.

Biased and cheap

Good researcher & person

شرم کرو متنازع نہیں امن کے مبلغ

اس سے بڑا بے غیرت کوئ نہیں جس نے اسلام لانے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور جن لوگوں نے آل رسول پر ظلم کیا ب کی تعریف کی

میرے خیال سے سب سے گھٹیا ریپورٹنگ بی بی سی کرتا ھے

آپکی رپورٹ پڑھ کر اندازہ ہوا کہ ذاکر نائیک آپکے بارے بلکل ٹھیک کہتے ہیں اپ (BBC) ان سے امتیازی سلوک رکھتے ہیں… !

بی بی سی متفقہ مبلغ کا نام بھی بتائے۔

بی بی سی خود متنازعہ ہے زاکر نائیک کوئی متنازع نہیں 🙄😶

بی بی سی اردو کا ایک بھی ایسا پوسٹ ابھی تک نہیں دیکھا جو مسلمانوں کے خلاف نہ ہو.. نفرت پھلاؤ ڈالر تمھارے ساتھ ہے.

شرم تم کو مگر نہیں آتیBbc ڈاکٹر ذاکر نائیک بہت ہی اچھے اسلامی مبلغ ہیں۔ ایسے آدمی کو آپ کیسے متنازع کہہ سکتے ہیں

کس کے لئے متنازع ہیں؟ متنازع وہ ہوتا ہے جو اپنے ہی سکول آف تھاٹ میں کچھ ایسا کہتا ہو جو اسی حلقے میں تنازع بنے۔ بین المذاہب تو سب ایک دوسرے کے لئے متبازع ہیں۔ وہ تو حق اور سچ کے مبلغ ہیں پر مودی اس کے حواریوں اور آپ کو متنازع لگ رہے ہیں۔ آپ کے الفاظ سے لاکھوں لوگوں کا دل دکھے گا۔

ملائشیا میں ہے اور اللہ کا توحید بیان کر رہے ہیں اللہ ڈاکٹر صاحب کو لمبی زندگی دے

ڈاکٹر صاحب متنازع نہیں ہیں. صرف انڈیا نے متنازع بنانے کی کوشش کی. اور تم لوگ اسی کی زبان بول رہے ہو.

Sahee kiya na jo nahi milay wo tum say, tum islam k dushman lobi ka hissa ho or jabhi tum nay Dr Zakir Naik ko mutnaziya mubaligh kaha

متنازعہ بنائے گئے ہیں بھائی ہے نہیں سچ کو سچ کہنا تنازعہ ہے کیا حد ہو گئی سرخی کی

بہت خوب اپ کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے

یہ دشمنانِ اسلام کا ہمیشہ سے وتیرا رہا ہے جب بھی کوئی مسلمان مثبت سوچ وپہلوؤں کی بنیاد پر مشہور ہونے لگتا ہے تو اسکی شہرت کو منفی کردیتے ہیں. جھوٹے الزامات کی بوچھاڑ کر کے اسے متنازع بنا دیا جاتا ہے.

نہایت زہریلا اور یکطرفہ پروپیگنڈہ کیا ہے ذاکر نائیک کے خلاف آپ نے

Shame on you BBC..shame on you zubair....Dr Zakir lives in many Muslims’ hearts.keep your filthy analysis to urself

Shame in youBBC..shame on you Zubair...zakir naik lives in millions of Muslims’ hearts....keep ur filthy analysis to your self

متنازع؟

کیا مطلب متنازع مبلغ؟؟

بی بی سی کا رپورٹر ڈاکٹر ذاکر نائک کو کہتا ہے کہ بی بی سی آپ کے بارے امتیازی رویہ نہیں رکھتا، جبکہ اسی رپورٹ کی ابتداء ہی اس لفظ سے ہورہی ہے کہ متنازع مبلغ ؟ بی بی سی یہ امتیازی رویہ نہیں ہے ؟

ڈاکٹر ذاکر نائیک افریکہ میں منجن فروخت کرتے ہوئے پائے گئے 🤪

ڈاکٹر صاحب کبھی بھی متنازع نہیں رہا

ڈاکٹر صاحب متنازع صرف اینٹی مسلم لوگوں کیلئے ہیں مسلمانوں کے ہیرو اور عظیم سکالر ہیں..

A great scholar

آپکے رپورٹ سے ہی یہ بات سمجھ میں آرہی ہے کے ذاکر صاحب اپکو کیوں انٹرویو نہیں دینا چاہتے تھے۔ بی بی سی کی خاصیت یہ رہی ہے کے یہ رائے عامہ کے مخالف میں تبصرے کرتی رہیں ہیں،شہرت پانے کیلئے۔ ورنہ تو پاکستان میں ایسے چند ہی لوگ ہونگے جو ذاکر صاحب کے خلاف کچھ کہنا پسند کرینگے۔

Contraversal? Kamal ha bahi

ضرورت نہیں ہے بتانے کی کہ وہ کہاں رہتے ہیں ۔ کیونکہ ڈاکٹر صاحب ہمارے دلوں میں رہتے ہیں

Did bbc get paid by BJP to write this article?

بڑا صیح کام کیا ھے تم جیسوں کے ساتھ جاو انڈیا میں اور مودی کا انٹرویو کرو اور اس سے پوچھو کہ کیوں اس کو اپنے سے جلا وطن کیا ھے ۔

What a disgusting article by bbc

ایک حق کے داعی کو متنازعہ کہنے پر میں آج سے بی بی سی کا مکمل بائیکاٹ۔۔۔

پہلے یہ بتاوء ڈاکٹر صاحب متنازع کس حیثیت سے ہیں؟

سر کچھ نزر کسانوں کےمسائل پربھی ڈالیں حکومت کوکہیں ہمارےحال پر رحم کرےہم کسان خدا کی قسم سب سےزیادہ رول گئےہیں کوئی بھی ادارہ ہمیں ریلیف نہں دےرہاکھادپرسبڈی دی ہےحکومت نےپر دکاندار کھادکاپورانہ ریٹ لےرہے ہیں محکمہ انہارمحکمہ واپڈامحکمہ زراعت محکمہ پاسکومحکمہ فوڈکوئی بات نہں سنتا؟

یہ وہ ہیں جو پاکستان کے گوشت کو روز بروز مہنگا اور ہندوؤں کو تندرست اور توانا کرتے جا رہے ہیں گوشت کھا کر ایک دن وہ سارے پاکستانیوں کو ماریں گے مسلمان بن کر اور پاکستان پر جہاد کریں گے کہ تم کافر ہو کشمیر پر یکجہتی ہی کر سکتے ہو 😢

I am not fan of Mr Zakir but your report is completely biased and happy he avoided you..

Is there a dislike button on twitter. Not sure what news is there in this story

یہ ذاکر نائیک کب سے متنازع بن گئے؟ نیز اگر ذاکر نائیک متنازع ہیں تو ان سے کہیں زیادہ متنازع تو مودی ہے تو بی بی سی کیا اسطرح مودی کو 'انڈیا کے متنازع وزیر اعظم' کہ سکتا ہے؟

haraam khoor sahaba ekraam k khlaaf bat krny waly k sath pr muslman hony walun ko chachyia dubara say qalmaa par lain or es kuty ko b paraa lain or adaabsekhaa dain

That's right he's totally right about our famous BBC it's all just really shameful specially for BBC but still Dr Zakir is absolutely right he's always real legend strong powerful personality extra ordinary brain and special speaking power just makes the whole audience in trance.

انٹرویو نہیں دیا اس وجہ سے ۔۔متنازعہ ۔۔لکھا آپ لوگوں نے پہلے تو صرف مشہور دینی سکالر تھا ۔۔ بی بی سی آپ لوگوں کی منافقت سے اللہ ہر کسی کو بچائے

لعنت ہے بی بی سی پر۔ اور ایسے کمینے انسان پر جو ذاکر نائیک کو متنازع کہہ رہا ہے۔ اس بے غیرت نیوز کو مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف لکھنے کے علاوہ اور کچھ نہیں۔ یہ ذلیل کیوں نہیں لکھتا کہ اسپین کے اندر مسلمانوں کا قتل عام کیسے کیا گیا تھا۔

ان کو ہارنے کے لیے دلیل پیش نہیں ھوتی کفاروں سے تو پابندی عائد کر دی حیرت کفار پر اپنے علم سے بھی اسلام کو نہیں ہارا سکتا

متنازع ارے واہ بی بی سی والو سب سے زیادہ متنازع تو تم ہو اپنے بارے میں بھی لکھا کرو نا

دراصل یہ انڈیا کے بہت سارے ہندووں کو مسلمان کر چکے ہیں ۔مزید اس کار خیر میں مصروف ہیں ۔اس لئیے یہ متنازع شخص ہیں ۔لیکن ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں ۔۔

BBC is biased.Saw recently docu on netflix Empire of was biased and all british chatter.

Good see all guys are supporting him we have difference of opinions but we don't hate or we don't have conflicts InSha Allah once Ummah will be united then we will see U British channel or American

اس رپورٹ کا رپورٹر اور تحریر کرنے والے زبیر احمد نے شدید حیرانی میں ڈال دیا راقم کہیں سے بھی رپورٹر محسوس نہیں ہوتے انکی تحریر میں غصہ انتقام اور گھٹیا پن نمایاں ہے نماز عصر کو دوپہر کے بعد کی عبادت لکھنا انکی عقلی حالت کی غماز ہے کوئی پیٹر یا رابرٹ بہتر لکھ سکتا تھا

You proved Dr Zakir point that u are biased media channel

Shame on BBC he is not controversial you and Modi are trying to make him controversial. R u going to report in controversial extremists Hinduleaders or u just paid to smear Dr Zakir

بی بی سی والو تھوڑی سی شرم کرلو آپ کس حثیت سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو متنازع کہہ رہیں اپنےآپکو غیر جانبدار کہتے ہو کیا یہ غیر جانبداری ہوتی ہے ؟

تاریخ اسلام میں اس وقت صرف اور صرف ایک ذاکر نائیک ہی ایسا کردار ہیں جن کو متنازع نہیں کہا جا سکتا

ذاکر نائیک کو متنازع مبلغ کہنا امتیازی سلوک نہیں تو کیاھے؟؟ یہ امتیازی سلوک ھی ھے۔ ذاکر نائیک اگرکہتے ھیں کہ BBC امتیازی_سلوک کرتا ھے تو یہ اس بات کی حاضر دلیل ھے۔

Although I am no fan of Zakir Naik and never listened him more than 10 minutes but reading this report clearly shows how bias it is and is written with malicious intent ..👎

ڈاکٹر ذاکر نائیک ایک اچھے مبلغ ہیں تبھی تو انتہاپسند مودی اس سے خفاہیں

He is a great Scholar

متنازع مبلغ نہیں ہیں ڈاکٹر صاحب... حق اور سچ کے علمبردار ہیں اور راہِ حق میں اپنی تمام تر توانائیاں صرف کر رہے ہیں...! والسلام

آپ کو کس نے کہا ہے متنازعہ ہیں؟؟

Bc tujhe kia takleef ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز رشید کا آرمی ایکٹ پر ووٹ نہ دینے کااعترافپرویز رشید کا آرمی ایکٹ پر ووٹ نہ دینے کااعتراف SamaaTV Salaam . My brother playing Squash from Punjab Squash club since he was child he is good player. I get him registered with PSA United Kingdom . But PSF not getting him varified even I emailed to them as welll explaining myself as player showing my video 2/2 so they can see I’m professional Squash player . PSF ( Pakistan Squash Fedration ) not even responding my email . I’m keep calling to PSA UNITED KINGDOM to ask them and sure them that I’m professional in my field Squash . But PSA UNITED kingdom keep saying
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عوامی مسائل اُٹھانے پر مجھ پہ غداری کا مقدمہ قائم کیا جارہا ہے، فضل الرحمان - ایکسپریس اردونہ ہم کسی کے رعب میں آںے والے ہیں اور نہ کسی سے ڈرتے ہیں، سربراہ جے یو آئی (ف) Tmari b***d ko laaaloo laaal karny ka waqt a pohncha hai 73 k aeeen k tnazur mien Adaa tu masoom.....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں زراعت کے سسٹم میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کا استعمال شروع - ایکسپریس اردولاہور میں ایک کھیت پر کئی آلات اور سینسر لگائے گئے ہیں جو مصنوعی ذہانت کے تحت کام کرتے ہیں neya kaam kya hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیری عوام مسلسل اقوام متحدہ کی طرف دیکھ رہے ہیں:وزیراعظمکشمیری عوام مسلسل اقوام متحدہ کی طرف دیکھ رہے ہیں:وزیراعظم ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے کپتان شان مسعود کو بھرپور سپورٹ کرنے کا عزم ظاہر کردیا - ایکسپریس اردوبطور کھلاڑی بھی میری بہت ذمہ داری ہے، کپتان شان مسعود اور کوچ کو مجھ سے توقعات ہیں، آل راؤنڈر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس،ہلاکتوں اور نئے کیسز کے اندراج میں کمی لیکن وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے ماہرین کیا کہتے ہیں؟بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں پھیلنے والے کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »