متحدہ عرب امارات پر یمنی باغیوں کے حملے سے خطے پر کیا اثر پڑے گا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات پر یمن کے حوثی باغیوں کا حملہ خطے کے لیے ایک چیلنج

حوثی چاہتے ہیں کہ متحدہ عرب امارات، یمن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کی وفادار ملیشیا کی پشت پناہی ترک کرنے پر آمادہ ہو جائے۔ یہ ملیشیا، خاص طور پر عمالقہ بریگیڈز اور اس سے منسلک گروہوں نے حالیہ دنوں میں یمن میں جاری جنگ میں کچھ کامیابیاں حاصل کی ہیں اور حوثیوں کو ملک کے جنوب کے اہم علاقوں سے باہر دھکیل دیا ہے اور شمال میں تیل سے مالا مال ماریب میں، جو یمنی حکومت کا اہم گڑھ ہے، لڑائی میں تیزی آ گئی ہے۔متحدہ عرب امارات یمنی حکومت کا زبردست حامی رہا ہے، اس نے سعودی عرب کی افواج کے ساتھ...

یمن صرف ایک میدان جنگ تھا۔ درحقیقت، اگست سنہ 2020 میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد اسرائیل اس غیر رسمی ایران مخالف اتحاد کا حصہ بن گیا۔ جس سے ایک ایسے رجحان کی تصدیق ہوئی جو کئی سالوں سے پوشیدہ طور پر جاری ہے۔تو متحدہ عرب امارات اب کیا رد عمل ظاہر کرے گا؟ استحکام، ریاست کی امیج کے لیے بہت ضروری ہے۔ اسے کسیایسی جگہ کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے جہاں کسی بھی وقت حملہ کیا جا سکتا ہے۔ اپنی افواج کو واپس بلا لینے کے باوجود، یو اے ای نے یمن کی لڑائی میں اپنا...

تو کیا حوثیوں کے حملے متحدہ عرب امارات اور ایران کے تعلقات پر اثرانداز ہوں گے؟ اگرچہ ایران حوثیوں کا واضح اتحادی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ کوئی کلائنٹ اور پراکسی والا رشتہ نہیں ہے۔ حوثی اپنے سٹریٹجک فیصلے خود کرتے ہیں اور اب تک یہ واضح نہیں ہے کہ تہران میں اس حملے کو کس حد تک مثبت طور پر دیکھا جائے گا۔

کیا متحدہ عرب امارات امریکی میزائل شکن دفاع کوحاصل کرنے کی کوشش کر سکتا ہے؟ اگر ایسا ہوا تو، بائیڈن انتظامیہ کیا جواب دے گی؟اسرائیل عملی طور پر مدد کا ایک ذریعہ ہو سکتا ہے۔ وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے، جنھوں نے دسمبر کے وسط میں ابوظہبی کا دورہ کیا تھا، متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید کو بتایا ہے کہ اسرائیل سکیورٹی اور انٹیلی جنس تعاون کی پیشکش کے لیے تیار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Acha hi asar parhy ga

یہ سازش ھے متحدہ امارات حوتیوں پر حملہ آور ھو گا ایران بھی شامل ھو گا اور امریکہ اسرائیل تو موقع کی تلاش میں ھیں

Lanat ho tm log pe ek muslim bhai k Marne ke liye ek yahoodi mulk se madad le re

Yemeni Houthi rebels are a grave threat to the peace, prosperity and stability of the Gulf region to be properly dealt with by the Arab states and their allies.

حوثیوں کی فوج کہاں تک پہنچ گئی؟ کتنے ٹینک اور کتنے جیٹ طیارے استعمال کر رہے ہیں؟ کیا خیال ہے، آج شام تک برج خلیفہ فتح ہو جائے گا؟

اس مسئلے کے پرامن حل کی اشد ضرورت ہے۔ خون خرابے سے حالات مزید خراب ہوں گے۔

ImranKhanPTI shiblifaraz PTVNewsOfficial LollipopGovt IstandWithWaqarzaka TenUpExchange

Eyaashh country h dubai Jewish se dosti ki kimaat tu dni pra gi

JavedMir16 sir your comments please

Both parties give it a shape of sectarianism. However, behind the curtain,it is the game on oil

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔