متحدہ عرب امارات میں جمعہ آدھی ہفتہ اتوار پوری چھٹی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات میں جمعہ آدھی ” ہفتہ، اتوار” پوری چھٹی UAE holidays

متحدہ عرب امارات میں دفتری اوقات کار میں کمی، متحدہ عرب امارات نے ہفتہ اور اتوار کو باضابطہ ویک اینڈ کے طور پر مان لیا۔

عرب میڈیا کے مطابق نئے ویک اینڈ کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ وہ کام کے اوقات کو ساڑھے چار دن کے کام کے ہفتے میں تبدیل کر رہے ہیں، جس میں جمعہ کی سہ پہرسے ویک اینڈ کا آغاز ہوگا اور ہفتہ اور اتوار تک رہے گا۔متحدہ عرب امارات عرب ممالک کا پہلا ملک ہے جہاں پانچ روز کے بجائے ساڑھے چار روزہ ورکنگ ویک ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلیمتحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار تعطیل تبدیل کردی گئی ، اب ہفتے وار تعطیل جمعے اور ہفتے کی بجائے ہفتے اور اتوار کو ہوں گی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا دفاتر میں ہفتے میں ڈھائی دن چھٹی کا اعلان - ایکسپریس اردودفاتر میں ہفتے اور اتوار کی تعطیل کے ساتھ جمعے کو ’ہاف ڈے‘ یا ’ورک فرام ہوم‘ کی بھی اجازت ہوگی متحدہ عرب امارات میں۔۔۔۔ ڈھائی نہیں ڈیڑھ تعطیل Cheap journalism: we already knew it happened in UAE, u have knowingly not mentioned UAE in the headline to attract readers.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار چھٹی میں اضافہ: کیا کم کام کرنے سے پیداواری صلاحیت بہتر ہوتی ہے؟ - BBC News اردومتحدہ عرب امارات کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری سے تمام وفاقی سرکاری ادارے ڈھائی دن چھٹی کریں گے جس سے امید ہے کہ ان کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا اور سماجی زندگی میں بہتری آئے گی۔ وقت کو روک نہیں سکتے جو وقت کو محدود ہی کر لیتے دانش خبر یہ اہم نہیں ہے کہ ہفتہ وار چھٹی میں اصافہ کیا گیا ہے۔ بلکہ اصل خبر یہ ہے کہ چھٹی کے موجودہ نظام میں ایک اہم تبدیلی کی جا رہی ہے۔ یکم جنوری 2022 سے ہفتہ واری تعطیل جمعہ اور سنیچر کے بجائے اب سنیچر اور اتوار کو ہوا کر ے گی۔ یہ انتقالِ ایام ہی در اصل اس تبدیلی کا اہم عنصر ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے بعد انٹرنیشل میری ٹائم آرگنائزیشن میں بھی قرآنی آیات کی گونجکراچی : وزیربحری امور علی زیدی نے آئی ایم او میں اپنے خطاب کا آغاز قرآنی آیات سے کیا اور آئی ایم او کونسل کی رکنیت کیلئے حمایت مانگ لی۔ Manhoos Ap munafique Hain Twitter waley minister Before calling someone bad, make sure you look at yourself
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں نمائندگی ہمارا جائز حق تسلیم کیا جائے افغان وزیر خارجہافغان وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امارت اسلامی کی اقوام متحدہ میں نمائندگی ہمارا جائز حق ہے جسے تسلیم کیا جانا چاہیے۔ فری اینڈ فیئر الیکشن کرکہ آوُ بندوق کے زور پر قائم حکومت کسی مہذب ملک کو قابل قبول ہونا مشکل ہے Y not
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں خوفناک حادثہ: ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحقسعودی عرب میں خوفناک حادثہ: ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu SaudiArabia الله پاک مرحومین کو جنتالفردوس مین جگھ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »