متحدہ عرب امارات میں سرکاری دفاتر کل سے کھل جائیں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات میں سرکاری دفاتر کل سے کھل جائیں گے ARYNewsUrdu

بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں وزارتیں، سرکاری ادارے اور سرکاری محکمے اتوار سے کھل جائیں گے البتہ صرف 30 فیصد ملازمین ڈیوٹی دیں گے، وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ سرکاری اداروں کے ملازمین کی مرحلہ وار واپسی ہوگی۔

حکام کا کہنا ہے کہ جن ملازمین کو پہلے دفاتر آنے سے استثنیٰ دیا گیا تھا، انہیں اب بھی استثنیٰ ہوگا اور وہ گھر سے کام کرتے رہا کریں گے۔ حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جن ملازمین کو اب بھی گھر سے کام کرنے کی اجازت ہے ان میں حاملہ خواتین، معذور افراد، وہ ملازمین جن کا مدافعتی نظام کمزور ہے، وہ ملازمین جو مستقل بیماریوں میں مبتلا ہیں اور وہ جنہیں معمر کہا جاتا ہے، شامل ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ ایسی خواتین جن کے بچوں کی عمریں 9 سال سے کم ہیں اور جنہیں نگہداشت کی ضرورت ہے، یا جن کے بچے بیمار یا معذور ہیں انہیں بھی گھر سے کام کرنے کی اجازت ہے۔ تمام سرکاری اداروں میں ملازمین کی کل تعداد کے حساب سے صرف 30 فیصد ملازمین کو ڈیوٹی پر بلایا جارہا ہے، باقی ملازمین گھر سے کام کرتے رہیں گے۔ ملازمین کے دفتر آنے کی شرح وقت کے ساتھ بڑھا دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanat hy sary media pe wahan Syria mein Hazrat Umar bin Abdul Aziz R.A k mizar pr attack Hua or kisi media ne awaz tk Ni uthaye beghairat ho gye ho sb lanat Beshumar

wow great job allha kare k humare pakistan k schools or collages be kole ameeeeeeeeeeen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کورونا وائرس کے خلاف آئی ایم ایف اور عالمی بنک کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہاقوام متحدہ کورونا وائرس کے خلاف آئی ایم ایف اور عالمی بنک کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ AntonioGuterres UN IMF WorldBank TijjaniMuhammadBande UN antonioguterres IMFNews WorldBank BandeTijjani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ: کانگو میں جام شہادت نوش کرنیوالے پاکستانی سپاہی عامر اسلم کو زبردست خراج عقیدتراولپنڈی: (دنیا نیوز) یورپی یونین نے بھی اقوام متحدہ امن مشنر میں پاک فوج کی خدمات کا بھرپور اعتراف کیا ہے۔ کانگو میں جام شہادت نوش کرنے والے پاکستانی سپاہی عامر اسلم کو ڈگ ہیمر سکوڈ ایوارڈ سے نوازا جائیگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کروناوائرس کے پیش نظر سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاریاسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے کرونا وائرس کے پیش نظر سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیے گئے۔ SamaaTV Covid_19
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے قیام امن مشنز میں پاکستان پیش پیش - ایکسپریس اردو28ممالک میں46امن مشنز میں حصہ لیا، پاک فوج کی کارکردگی عالمی سطح پر تسلیم ⚘⚘😍💗 ماشااللہ،میرے انکل بھی ہیں ۱۹ لاکھ تنخواہ ہے کانگو پوسٹڈُ ہیں اقوام متحدہ کی اس فوج کا کیا فائدہ جو نہ تو فلسطین جاسکتی ہے اور نہ کشمیر میں جاسکتی ہے ہے آخر کہاں یہ فوج امن قائم کر رہی ہے ہمیں بھی تو پتہ چلے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتیریس کی غریب ترین ممالک کے قرضوں میں رعایت کی اپیل - BBC Urduدنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 57 لاکھ سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 62 ہزار سے زیادہ ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے لڑ رہے غریب ممالک کو قرضوں میں رعایت دی جانی چاہیے۔ 🌺🌺🌺🌺🌺 مگر کیوں؟؟ کیایہ فرعون کادورحکومت ہے؟ دنیاپرفرعون کا سکہ چل رہا یے؟ جوبنی اسرائیل کےلڑکوں کوقتل اور لڑکیوں کوجیتاچھوڑدیتاتھا کیا21ویں صدی میں یہ ممکن ہے کہ آزادانسانوں کوغلام بنادیاجائے انکی زندگی کےضابطےدوسرےبنائیں سوچیے شب_بخیر ہوشیارخبردار یوم_تکبیر YomeTakbeer پاکستان کو بھی کچھ رعایت ملے گی یا ابھی لاک ڈاون مزید جاری رکھنا ہوگا ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ بڑا شہر جہاں سرکاری اور نجی ہسپتالوں کے کورونا وارڈ مریضوں سے بھر گئےکراچی(ویب ڈیسک) شہر قائد کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں قائم کورونا وارڈز مریضوں سے بھر گئے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ میں جیسے جیسے کورونا کے مریضوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »