متحدہ عرب امارات کے دفاتر میں اب ساڑھے 4 دن کام ہوگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دفاتر میں کام کرنے والے اس بات سے واقف ہوں گے کہ عموماً ہفتے میں 6 دن کام کیا جاتا یے اور ہفتے کے آخر میں ایک چھٹی ملتی ہے جو شروع ہوتے ہی ختم ہوجاتی ہے SamaaTV

Posted: Dec 7, 2021 | Last Updated: 7 hours ago

مگرمتحدہ عرب امارات دنیا کا ایسا ملک بن گیا ہے جس نے دفتروں میں کام کرنے والے ملازمین کیلئے آسانی پیدا کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب ساڑھے چار دن کام ہوگا جبکہ جمعہ کی سہ پہر سے لے کر اتوار تک ملازمین کو چھٹی دی جائے گی۔ اس اقدام کا مطلب سرکاری عملے کے لیے نئے اوقات کار کا نفاذ ہے جو پیر سے جمعرات کے دن صبح 7.30 بجے شروع ہوتے ہیں اور دوپہر 3.30 بجے ختم ہوتے ہیں جبکہ جمعہ کے اوقات کار صبح 7.30 سے 12.00 بجے تک ہیں۔

خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے ہفتے میں 5 روز کام کا دنیا بھر میں رائج طریقہ بدلتے ہوئے مختصر مقامی ورکنگ ویک متعارف کرایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ امام مہدی کب ظہور پذیر ہوں گے اور کون سی بڑی جنگ ہوگی جس میں وہ اہم کردار ادا کریں گے۔ وہ دراصل غزوے ہند کی قیادت کرے گا۔

Chalo Chalo UAE chalo😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایکسپو 2020 دبئی میں پاکستان پویلین میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سیمینار کا انعقاددبئی (طاہر منیر طاہر) سرمایہ کاری بورڈ (BoI) نےایکسپو 2020 دبئی میں پاکستان پویلین میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایک سیمینار کا انعقاد کیا تاکہ ممکنہ غیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا دفاتر میں ہفتے میں ڈھائی دن چھٹی کا اعلان - ایکسپریس اردودفاتر میں ہفتے اور اتوار کی تعطیل کے ساتھ جمعے کو ’ہاف ڈے‘ یا ’ورک فرام ہوم‘ کی بھی اجازت ہوگی متحدہ عرب امارات میں۔۔۔۔ ڈھائی نہیں ڈیڑھ تعطیل Cheap journalism: we already knew it happened in UAE, u have knowingly not mentioned UAE in the headline to attract readers.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: ماڈل ٹاؤن کچہری کے بخشی خانے میں جھگڑا قتل کے ملزمان سمیت 10 قیدی فرارلاہورکی ماڈل ٹاؤن کچہری میں قیدیوں کے گروپوں میں جھگڑا  ہوگیا جسے روکنے کیلئے پولیس نے بخشی خانےکا دروازہ کھولا تو قتل کے 2 ملزمان سمیت 10 قیدی فرار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہر قائد میں دسمبر کے دوسرے ہفتے موسم سرما کے آغاز کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلم کے سیٹ پر فائرنگ کرنے والے اداکار واقعے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟معروف ہالی ووڈ اداکار ایلک بولڈون کا کہنا ہے کہ فلم کے سیٹ پر ان سے ہونے والی فائرنگ جان بوجھ کر نہیں ہوئی اور وہ ایک حادثہ تھا۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »