متحدہ عرب امارات میں ڈرون اُڑانے پر اب جیل ہوگی

27/01/2022 12:09:00 AM

متحدہ عرب امارات میں ڈرون اُڑانے پر اب جیل ہوگی

Drones, Uae

متحدہ عرب امارات میں ڈرون اُڑانے پر اب جیل ہوگی

ملک میں ڈورنز اُڑانے پر کم سے کم 6ماہ اور زیادہ سے زیادہ 5 سال جیل یا پھر ایک لاکھ درہم یعنی 48 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد جرمانہ ہوگا۔

رپورٹس کے مطابق کھیلوں میں استعمال ہونے والے ڈرون پر بھی پابندی عائد ہے جبکہ حکام کاکہنا ہے کہ یہ فیصلہ عوام اور املاک دونوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔امارات حکومت کی جانب سے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جن لوگوں کو کام، تجارتی، فلم بندی یا اشتہاری مقاصد کے لیے ڈرون کے استعمال کی ضرورت ہے انہیں اپنا کام کرنے کے لیے حکومت سے اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا۔

مزید پڑھ: Geo News Urdu »

Black and White with Hassan Nisar | SAMAA TV | 12 August 2022

#SAMAATV #hassannisar #imrankhan ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the maj... مزید پڑھ >>

But whay Excelent also this Law & Rule should be apply to implement in All over The Pakistan must be ban in Pakistan too!

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، 140 ویں نمبر پر آ گیاٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی۔

کورونا کیسز میں اضافے پر راولپنڈی میں 4 کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بندضلعی صحت کے حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں پانچ فروری تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی Kpk ka schools kab band honga جھوٹ بولنے سے گریز کریں جناب⁦❤️⁩

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad

شاہ رخ جتوئی جیل میں ہی ہیں یا کہیں اور ہیں، سپریم کورٹسپریم کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی سزا ؤں کےخلاف اپیل پر سماعتمیں جسٹس جمال خان مندوخیل نے وکیل سے شاہ رخ جتوئی کی صحت سے متعلق دریافت کرلیا پوچھا کہ جیل میں ہی ہیں یا کہیں اور ہیں؟ وکیل لطیف کھوسہ نے کہا شاہ رخ جتوئی جیل میں ہی ہے، وکیل شریک مجرم اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ شاہ رخ کے علاج کی خبریں ہی تو آڑھے آگئی ہیں ۔

کورونا کیسز، پاکستان فہرست میں 43 ویں نمبر پر پہنچ گیا، مزید 17 امواتپاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 فیصد کے قریب ریکارڈ کی گئی۔ Still you are playing with children lives Close all institutes

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی، انڈیکس 124 سے 140 ویں نمبر پر آگیا: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنلsaba_choudri Musharaf ki legacy hey Zara dhoom sey lootey. Wo to 13 saal pehle gaya tha یہ ہے وہ دعوے۔۔۔ جو رشوت لیتے پکڑے گئے سرکاری ملازم کا بیٹا کیا کرتا تھا اور۔۔۔ اُس کے اپنے دور میں کرپشن کتنی بڑھی یہ سب کے سامنے ہے

حکومت امارات کے مطابق ملک میں گزشتہ ہفتے سے ڈورنزکے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق کھیلوں میں استعمال ہونے والے ڈرون پر بھی پابندی عائد ہے جبکہ حکام کاکہنا ہے کہ یہ فیصلہ عوام اور املاک دونوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔ امارات حکومت کی جانب سے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جن لوگوں کو کام، تجارتی، فلم بندی یا اشتہاری مقاصد کے لیے ڈرون کے استعمال کی ضرورت ہے انہیں اپنا کام کرنے کے لیے حکومت سے اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا۔ مزید خبریں : .ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس کے مطابق پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16 درجے اوپر چلا گیا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن میں اس اضافے کے بعد پاکستان دنیا میں 140 ویں نمبر پر آ گیا، 2020ء میں اس کا نمبر 124 واں تھا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ 2018ء کی نسبت 2019ء.۔ حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں طلبا ، اساتذہ اور عملے کے 83 افراد متاثر ہوئے تھے۔ محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی میں اب تک 39 تعلیمی اداروں کو سیل کیا جا چکا ہے۔ مزید خبریں :.جبکہ فیصل آباد میں اب تک کووڈ۔19سے جاں بحق افراد کی کل تعداد1056اور ایکٹو کیسز کی تعداد563 ہو گئی ہے نیزالائیڈہسپتال میں اس وقت کووڈ۔19کے27،ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 5اور گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آبادفیصل آبادمیں 6مریض داخل ہیں اسی طرح525کنفرم مریض گھروں پر آئسولیشن میں ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی فیصل آباد کے سی ای او ڈاکٹر بلال احمد نے بتایا کہ فیصل آباد کی تمام سرکاری اور پرائیویٹ لیبارٹریز میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران914افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے858افرادکے ٹیسٹ نیگیٹواور56 افراد کے ٹیسٹ پازیٹو آئے۔انہوں نے بتایاکہ فیصل آباد میں اب تک کووڈ19سے جاں بحق ہونے والے افراد کی کل تعداد1056 اور ایکٹو کیسز کی تعداد563 ہو گئی ہے۔انہوں نے بتایاکہ ابتک کووڈ۔19کے26082مریض صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت الائیڈ ہسپتال میں کووڈ۔19کے27، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں 5اور گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آبادفیصل آبادمیں 6مریض داخل ہیں۔انہوں نے بتایاکہ اس وقت کووڈ کے کنفرم525مریض گھروں پر آئسولیشن میں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ فیصل آباد میں کووڈ۔ 19کے مریضوں کیلئے مخصوص کئے گئے تینوں ہسپتالوں میں کل 321 بیڈز مختص ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ الائیڈ ہسپتال فیصل آبادمیں 119، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 52اور گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد فیصل آباد میں 150بیڈزکووڈ۔19کے سلسلہ میں مخصوص ہیں۔انہوں نے بتا یا کہ الائیڈہسپتال میں 26 وینٹی لیٹرز سمیت شہر کے ڈی ایچ کیو اور غلام محمد آباد ہسپتالوں میں مجموعی طور پر47وینٹی لیٹرزموجود ہیں جنہیں بوقت ضرورت زیر استعمال لایا جا سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اگرچہ الائیڈ،ڈی ایچ کیو و جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں کووڈ۔19 کے ممکنہ مریضوں کیلئے آکسیجن کی سہولت والے بیڈز وادویات وافرمقدار میں دستیاب ہیں تاہم پھر بھی احتیاطی تدابیرپرعمل درآمد ضروری ہے.