متحدہ کا بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے ثبوت الیکشن کمیشن میں لے جانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے معاملے پر ایم کیو ایم پاکستان نے دھاندلی، تصادم اور بے ضابطگیوں کی تفصیلات ثبوت کے ساتھ الیکشن کمیشن لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایم کیوایم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں دن بھر جو کچھ ہوا سب الیکشن کمیشن کے سامنے رکھا جائے گا، بیلٹ پیپرز پر غلط انتخابی نشان چھپنے کی شکایت الیکشن کمیشن لے کر جائیں گے، سکھر زون کے مختلف علاقوں میں تصادم ہوا جس کی وجہ سے ووٹر ووٹ کاسٹ کرنے سے محروم ہوگیا اور خوف و ہراس کی وجہ سے محدود ہوگیا۔

ایم کیو ایم کے ایک رہنما کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں ڈاکوؤں نے پولنگ اسٹیشن کے پورے عملے کو اغوا کیا، نواب شاہ، سکھر، میرپور خاص کی میونسپل کارپوریشنز میں دوبارہ حلقہ بندیاں کروا کے الیکشن شیڈول دوبارہ اعلان کیا جائے۔ رہنما کا مزید کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹر کو ووٹ تلاش کرنا ناممکن ہوگیا تھا، ووٹر 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر سینڈ کرتے تو غیر حتمی لسٹ کا سلسلہ نمبر اور گھرانہ نمبر آتا۔

ایم کیو ایم نے الزام عائد کیا کہ الیکشن کسی اور ووٹر لسٹ پر ہوا جب کہ پریذائیڈنگ آفیسر کے پاس کوئی اور لسٹ تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ وقت بھی آنا تھا

HA HA HA HA HA HA HA HA HA

R

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ، چودہ اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کیلیے 65 دن میں حلقہ بندیوں کا حکم - ایکسپریس اردوامید ہے الیکشن کمیشن 65 دن میں 101 یونین کونسلز کی حلقہ بندیاں کرے گا، اسلام آباد ہائی کورٹ ✌🏻✌🏻
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ بلدیاتی الیکشن میں مخالفین کیلئے جمہوری عمل میں شرکت جرم بنادیا گیا، جے یو آئیالیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا، صوبائی انتظامیہ نے جانبدارانہ کردار ادا کرکے بلدیاتی الیکشن پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے، ترجمان جے یو آئی اسلم غوری ہاہاہاہہاہاہا اب ان کا آپس میں لڑنے کا وقت ہوا چاہتا ہے 🤣🤣🤣🤣عمران انشاءاللہ آ کر سب ٹھیک کرے گا۔اور کوئی شکایت بھی نہیں کرے گا۔ Inse bara munafiq shayad hi koi ho
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن قبل جیکب آباد میں دہشت گردی کا واقعہبلدیاتی الیکشن قبل جیکب آباد میں دستی بم حملہ، جانی نقصان arynewsurdu بس۔ کر دو زرداری گروپ۔ رحم کھاؤ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن کیلئے تیاریاں مکمل عمر کورٹ میں سیکیورٹی اداروں کا فلیگ مارچعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )کل ضلع میں ہونےوالےبلدیاتی الیکشن کےلیےتمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،  پولیس رینجرزاوردیگر سیکیورٹی اداروں نے فلیگ مارچ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا سندھ میں بلدیاتی الیکشن رکوانے کا مطالبہ، دھاندلی کے الزامات - BBC Urduصوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں جہاں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمشین کے مطابق پنو عاقل میں ہنگامہ آرائی کرنے پر 13 افراد گرفتار کیا گیا ہے اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو ’آرڈر آف کنگ عبدالعزیز‘ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ Well done MQM this is your picture تحریک انصاف نے پرامن جمہوری سیاسی کلچر کو جان بوجھ کر پرتشدد سیاسی کلچر میں تبدیل کیا عوام دشمن سیاسی کاروباری ادارے اس جرم میں برابر کے شریک ہیں بلدیاتی الیکشن میں اتنا انتشار ہے تو عام انتخابات میں تو بغاوتیں ہو جائیں گی 10 برس تک عام انتخابات ہونا ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں الیکشن نہیں سلیکشن ہورہی ہے ۔سرکاری چرچہ پانی میں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »