مبینہ نازیبا ویڈیو لیگی رہنما زبیر عمر ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد لیگی رہنما زبیر عمر ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئے

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت میں ایڈووکیٹ مظہر شیخ اور اعجاز جتوئی نے زبیر عمر کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست جمع کرائی ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گورنر کے عہدے پر رہ کر زبیر عمر نے جرم کیا۔ ان پر مقدمہ دائر کر کے تحقیقات کی جائیں کہ ویڈیو کے ذریعے کہیں خاتون کو بلیک میل تو نہیں کیا جا رہا؟ ہو سکتا ہے ویڈیو کے

ذریعے متاثرہ خاتون کو بلیک میل کیا جا رہا ہو؟ اگر سابق گورنر کو بھی بلیک میل کیا جا رہا ہے تو اس پر بھی تحقیقات ہونی چاہئیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک نازیبا ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کو لیگی رہنما زبیر عمر سے منسوب کیا گیا ہے۔ سابق گورنر سندھ د نے اس ویڈیو کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پیچھے جو بھی ہے اس نے یہ انتہائی شرمناک اور غلیظ حرکت کی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He ought to have known it; because, all actions have their legal consequences

The competent authority on behalf of the state should establish the supremacy of the law by ruthlessly enforcing the obedience of law on the rogue scofflaws for the villainous abuse of office, power and authority.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نازیبا وڈیو معاملہ؛ محمد زبیر کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر - ایکسپریس اردومحمد زبیر کےخلاف مقدمہ دائر کرکے تحقیقات کی جائے کہ وڈیو کے ذریعے کہیں خاتون کو بلیک میل تو نہیں کیاجارہا، درخواست Lo g nani maa ny apni party k bando ki b video leak karna shuru kar di kuch shrm hoti ha kuch haya hoti ha 🤣 Bayan Ka Kiya Karna hai picture clear hai 🤣😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثناء اللہ محمد زبیر کی ویڈیو پر بول پڑےRana sana ullah media talk , muhammad zubair, video , neo newsnetwork Lollllllllllllllllllll apni nani sy pucho kun aisa kiya? کیا کہا اُس نے؟؟؟ او رانے اپنی خیر منا۔ تیری ویڈیو وی آن والی اے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نازیبا ویڈیو:سابق گورنر سندھ کا موقف سامنے آگیاسابق گورنر سندھ محمد زبیر نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خود سے منسوب ایک نازیبا ویڈیو کو سیاست میں ایک نئی پستی قرار دیا ہے SamaaTV oy daddu .. bkwaas na kr. ghatiya inssan. asad umer ko b zaleel kr diya .. Allah ki pkr hai yeah .. ab bach k dekhao یہ ایک نئ پستی ہے مگر وڈیو اصلی ہے بس اب یہ تو آپ مریم سے پوچھ لے ویسے جھٹکے زوردار تھے 😜
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لیگی رہنما کی مبینہ ویڈیو ٹاپ ٹرینڈ بن گئی10:56 AM, 27 Sep, 2021, پاکستان, اہم خبریں, کراچی: سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے سوشل میڈیا پر ان سے منسوب مبینہ ویڈیو پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لیگی رہنما محمد زبیر کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو کا معاملہ رانا ثنا اللہ بھی میدان میں آگئے اہم بیان جاری کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی جاری کی گئی ویڈیو پر ان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ فحش ویڈیو لیک ہونے کا معاملہ ن لیگ کے رہنما محمد زبیر خود میدان میں آ گئے ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے گزشتہ شب انٹر نیٹ پر وائرل ہونے والی غیر اخلاقی ویڈیو کو جعلی قرار دیدیا ہے ۔ PMLN:- 'Porn Movies Leaking Network'
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »