مایاعلی کی انسٹا فیملی کیلئےمیٹھا پیار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ مایا علی کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 4 ملین (40 لاکھ ) ہوچکی ہے جس کی خوشی میں انہوں نے مداحوں کیلئے میٹھا پیار بھیجا SamaaTV

Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

اداکارہ مایا علی کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 4 ملین ہوچکی ہے جس کی خوشی میں انہوں نے مداحوں کیلئے میٹھا پیار بھیجا۔مایا نے اپنے فالوورز کے پیار اور سپورٹ پران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا ’’ میری بڑھتی ہوئی انسٹا فیملی کیلئے کچھ میٹھا پیار‘‘۔ پاکستان میں انسٹا گرام پر سب سے زیادہ مقبولیت رکھنے والی سیلیبرٹی ہونے کا اعزازاداکارہ ایمن خان کے پاس ہے جن کے فالوورز کی تعداد 60 لاکھ سے زائد ہوچکی ہے۔ دوسرے نمبر پر 6 ملین کے ساتھ ماہرہ خان ہیں۔

ایمن اور ماہرہ کے بعد مقبولیت میں عائزہ خان تیسرے نمبر پر آتی ہیں جن کے انسٹاگرام فالوررز کی تعداد 50 لاکھ 90 ہزار ہے۔ اس سے قبل اکتوبر 2019 میں ماہرہ خان نے پاکستان شوبزانڈسٹری میں 50 لاکھ فالوورز رکھنے والی پہلی سیلیبرٹی ہونے کا اعزازحاصل کیا تھا جبکہ ایمن کےفالوورز کی تعداد دسمبر 2019 میں50 لاکھ سے زائد ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Plz meri help ki Jay meri salio Na meri wife ko chaupa dia ha our mujay phasa dia ha meray 5 ba chay ha thanay ma meri koi nahi sun raha 03442040129 lehaiza muj SA bat ki Jay our meri madad ki jay

ساڈے ایل نو وی پرواہ نئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری، 386 پوائنٹس کی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے بعد رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران 386 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مایا علی انسٹاگرام فیملی کی شکرگزار کیوں؟پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے اپنی انسٹاگرام فیملی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ان کے والد ان سے دس سال سے نہیں بولتے ناراض ہیں اور ھمارا میڈیا کہتا ھے کہ انہوں نے کامیابی کے جھنڈے گاڑے جن کا باپ ان سے ناراض ھو بلا وہ کیسے کامیابی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کی عدالتی سرگرمیاں بحال، اہم مقدمات کی سماعتالیکشن کمیشن کی عدالتی سرگرمیاں بحال، اہم مقدمات کی سماعت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تباہ جہاز کی لاہور سے ٹیک آف کی ویڈیوکراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے جہاز کی 22 مئی کو لاہور سے ٹیک آف اور فضائی منظر کشی کی ویڈیوز اور تصاویر ’جنگ‘ کو موصول ہوئی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »