ماہرہ خان طاہرہ عبداللہ کے’’فیمنزم ‘‘پر موقف کی حامی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ ماہرہ خان نے سماء ٹی وی کے پروگرام ’’ نیوز بیٹ ‘‘ سے ایک کلپ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے خواتین کے حقوق سے متعلق موقف کو سراہا ہے۔ SamaaTV

طاہرہ عبداللہ کا یہ ویڈیو کلپ اتوار کی رات وائرل ہوا تھا جسےاداکاروں ، سیاستدانوں اور خواتین سمیت متعدد معروف شخصیات نے شیئرکیا۔

ان کی جانب سے فیمنزم کی یہ تعریف مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے مصںف خلیل الرحمان قمر کے اس جملے کے جواب میں کی گئی جو انہوں نے رواں ماہ جیو ٹی وی پر کہاتھا۔ خیل الرحمان قمر کے مطابق فیمنزم کی تعریف ’’بری خواتین کی ایک تنظیم ‘‘ ہے۔ طاہرہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ سادہ اور انقلابی تعریف یہ ہے کہ فیمینزم کوئی تنظیم نہیں بلکہ انقلابی سوچ اور نقطہ نظر ہے جو سمجھتا ہے کہ ’’عورت بھی انسان ہے‘‘۔

قرآن کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے طاہرہ عبداللہ نے کہا کہ میری عزت کسی مرد کے ہاتھ میں نہیں، بلکہ میرے اندر ہے، میرے حقوق بھی کسی مرد کے ہاتھ میں نہیں ، میں اسی عورت سے پیدا کی جاتی ہوں جس سے مرد پیدا کیا جاتا ہے تو میں اپنے حقوق لیکر دنیا میں آتی ہوں جنہیں آئین پاکستان سے تحفظ ملتا ہے۔ نہ عورت نے کسی سے حقوق مانگنے ہیں نہ کسی نے دینے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حقوق وہ جو اللہ نے دیے جو بھی ان سے تجاوز کرے گا اس کے لیے مسائل ہی ہوں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طاہرہ عبداللہ نے فیمنزم کا مطلب سمجھا دیاسماء ٹی وی کے پروگرام نیوز بیٹ میں میزبان Ehtesham_AD نے KrQamar1، سماجی کارکن طاہرہ عبداللہ اور OwaisTohid کو مدعو کیا۔ پروگرام کے تینوں میزبانوں کے مابین بھرپور مکالمہ ہوا جس میں طاہرہ عبداللہ نے فیمنزم کا تصور واضح کیا SamaaTV Ehtesham_AD KrQamar1 OwaisTohid فیمنزم اور وفاداری دو مختلف چیز ھے عورت کو اپنے حق کے لئے لڑتے رہنا چائیے مرد بےوفا ہو تو معاف عورت کرے تو گناہ بہت خوب Ehtesham_AD KrQamar1 OwaisTohid She actually tarnish the concept of feminism
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طاہرہ عبداللہ نے فیمنزم کا مطلب سمجھا دیاسماء ٹی وی کے پروگرام نیوز بیٹ میں میزبان Ehtesham_AD نے KrQamar1، سماجی کارکن طاہرہ عبداللہ اور OwaisTohid کو مدعو کیا۔ پروگرام کے تینوں میزبانوں کے مابین بھرپور مکالمہ ہوا جس میں طاہرہ عبداللہ نے فیمنزم کا تصور واضح کیا SamaaTV Ehtesham_AD KrQamar1 OwaisTohid فیمنزم اور وفاداری دو مختلف چیز ھے عورت کو اپنے حق کے لئے لڑتے رہنا چائیے مرد بےوفا ہو تو معاف عورت کرے تو گناہ بہت خوب Ehtesham_AD KrQamar1 OwaisTohid She actually tarnish the concept of feminism
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ماحولیات کی ترجمانی کرنے والی 5 عالمی شخصیات میں شامل - ایکسپریس اردوٹائم میگزین نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف آواز اٹھانے پر عمران خان کی تصویر سرورق پر شائع کردی اور اپنے پاکستان کی مہنگائی کا پتا نہیں ہے جو دن بدن بڑھتی چلی جا رہی ہے he should fix the Ozone layer. Sent him up.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کو پنجاب سے 5 ہزار ٹن روزانہ گندم بھجوانے کا فیصلہ، عثمان بزدار نے منظوری دیدیلاہور(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کیلئے خیرسگالی کے طور پر روزانہ کی بنیاد پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مندرہ میں زمین کا تنازع، اراضی پر قبضے کیلئے مبینہ طور پر سرکاری گاڑیوں کا استعمالاسلام آباد: (دنیا نیوز) مندرہ میں زمین کے تنازع اور اراضی پر قبضے کے لیے مبینہ طور پر سرکاری پروٹوکول کی گاڑیاں استعمال کی گئی ہیں۔ سرکاری آدمی سرکاری گاڑی ہی تو استعمال کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک مچھلی جو امریکہ اور کینیڈا میں تنازعہ کی وجہ بنیامریکہ اور کینیڈا کے درمیان تنازعے کی بنیاد جس خزانے پر ہے، وہ جانوروں کے بالوں اور سونے کے بجائے سالمن مچھلیوں پر ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »