ماہانہ 1000 ڈالر کمانے والا ایک سالہ انفلوئنسر بچہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

انٹرنیٹ کا کمال دیکھیں کہ صرف ایک برس کا بچہ سفر کا انفلوئنسر بن گیا ہے اور اپنی مقبولیت کی بنا پر ایک ہزار ڈالر ماہانہ بھی کما رہا ہے۔

بچے کی والدہ جیس کہتی ہیں کہ 14 اکتوبر 2020 میں جنم لینے والے برگس اب شاید دنیا کے سب سے کم عمر سفری انفلوئنسر ہیں۔ جیسے ہی اس کی تصاویر پوسٹ کی گئیں لوگوں نے اس میں دلچسپی لینا شروع کردی۔ اب یہ حال ہے کہ اسے انسٹاگرام پر ڈھائی لاکھ لائکس مل چکے ہیں۔ ٹک ٹاک پر اس کے فالوورز کی تعداد 30 ہزار ہے۔ لیکن بچے کی پیدائش کے بعد بھی ان کا سفر اور بلاگنگ جاری رہی۔ لیکن لوگوں نے جب برگس کی تصاویر کو غیرمعمولی طور پر پسند کیا جانے لگا تو اس کا الگ سے اکاؤنٹ بنادیا گیا۔ اس دوران انہیں معلوم ہوا کہ اس عمر کا کوئی یوٹیوبر، انفلوئنسر ایسا نہیں جو بہت سفر کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بچہ مجھے دے دے ٹھاکر۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی 172 روپے کی ریکارڈ سطح عبور، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاGo Niazi go go lanati go
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’اپوزیشن میں ہیں پھر بھی لوگ ہمیں برا بھلا کہہ رہے ہیں‘’اپوزیشن میں ہیں پھر بھی لوگ ہمیں برا بھلا کہہ رہے ہیں‘ ARYNewsUrdu fake news walo تم اچھے کب تھے میر شکیل الرحمٰن کے بعد اسحاق ڈار نے بھی اے آر وائی کیخلاف لندن میں کیس جیت لیا. ARY ایک بار پھر لندن میں جھوٹا ثابت ہو گیا. پاکستان میں جھوٹی خبروں کے بادشاہ ARY سے گزارش ہے کہ اپنے الزامات لندن میں ضرور چلایا کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سےمذاکرات نتیجہ خیز نہ ہونے بارے میڈیا کی اطلاعات بے بنیاد ہیں.ترجمانمشیرخزانہ شوکت ترین بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ٹیم کے ساتھ جاری مذاکرات میں شرکت کیلئے ایک بار پھر واشنگٹن گئے ہیں ۔وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جسم میں خون کو لوتھڑے بننے کی کیا علامات ہیں؟ جانیے! -رگوں میں خون جمنے کی 6 خاموش علامات ہیں جنہیں جان کر آپ بڑے نقصان سے بچ سکتے ہیں کئی بار رگوں میں خون کا جمنا اچھا ہوتا ہے خاص طور پر جب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چکوال:ڈھوک ٹالیاں جھیل کےاطراف کی خوبصورتی آنکھیں خیرہ کردیتی ہیںپنجاب میں سیاحوں کی نظروں سے اوجھل پہاڑوں میں گھری خوبصورت جھیل ڈھوک ٹالیاں کے مناظر دیکھنے والوں کی نگاہوں کو خیرہ کردیتے ہیں۔ شام ڈھلتے ہی جھیل میں ڈوبتے سورج کا عکس خوبصورتی میں اضافہ کر دیتا ہے، دیکھیےMishaalshaheen کی رپورٹ SamaaTV متعدد بار کمپلین کے باوجود سندھ حکومت کوئی ایکشن نہیں لے رہی قبضہ مافیا شاہ میر ریزیڈنسی کے خلاف surveyنمبر 2 ، 3 اور 4 سکیم33 کراچی ۔🙏🙏 Mohammad Qasim Dreams. The Muslims began to talk about how Allah helped Qasim and turned his dreams into reality, and in fact Allah has bestowed great blessings on them. ساڈا چکوال، چوا سیدن شاہ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان ہر چیز کی ذمہ داری پچھلی حکومت پر ڈال دیتے ہیں، مفتاح اسماعیلکراچی پریس کلب کے باہر مسلم لیگ (ن) نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا جس میں مفتاح اسماعیل سمیت پارٹی کے دیگر رہنما اور شریک ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »