ماں بننے پر افسوس: ’اکثر خواتین اس پچھتاوے کا اقرار کیے بنا ہی دنیا سے چلی جاتی ہیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

ماں بننے پر افسوس: ’اکثر خواتین اس پچھتاوے کا اقرار کیے بنا ہی دنیا سے چلی جاتی ہیں‘

بی بی سی نیوز منڈواولاد کی خواہش اور پھر پچھتاوا۔۔۔ بہت سی خواتین یہ ’راز‘ اپنے ساتھ قبر میں لے جاتی ہیں کہ ان کی اولاد کی خواہش پچھتاوے میں بدلی۔

حال ہی میں اورنا ڈوناتھ نے نصف درجن خواتین کے انٹرویو کے بعد ایک مضمون تحریر کیا جس کے ذریعے وہ ایک ایسے موضوع پر توجہ دلانا چاہتی ہیں جس پر ان کے خیال میں آج بھی بات کرنا مناسب نہیں سمجھا جاتا۔ وہ کہتی ہیں کہ ’کچھ لوگوں کے لیے یہ سننا مشکل ہے کہ کسی عورت کو یہ کہتے ہوئے سنا جائے کہ اسے اولاد ہونے پر افسوس ہے لیکن ایسا ہوتا ہے اور ہماری سوچ سے زیادہ عام ہے۔ یہ اب بھی ایک ممنوعہ موضوع کیوں ہے؟‘وہ کہتی ہیں کہ مجھے لگتا ہے کہ ہمارے معاشرے میں ماں ہونا مقدس سمجھا جاتا ہے۔

’یہ ہمیشہ کہا جاتا ہے کہ زچگی ہماری زندگیوں کو ہمیشہ کے لیے بدل دیتی ہے اور یہ سچ ہے لیکن بہت سی خواتین کے لیے یہ تبدیلی مثبت تبدیلی نہیں ہوتی۔ ایک ہی جیسا جسم ہونا تمام خواتین کو ایک جیسا نہیں بناتا۔ میرا خیال ہے کہ پدرشاہی معاشرے میں ’عورتوں کو ان کی جگہ پر رکھنا‘ ضروری ہے۔‘جی ہاں۔ میں ماں بننے کے خلاف نہیں ہوں تاہم میں سمجھتی ہوں کہ زچگی کے اس پورے تصور کو انسانی رشتوں سے جڑے مختلف قسم کے تجربات اور احساسات سے الگ تھلگ کر دیا گیا ہے جس سے دنیا کی بہت سی خواتین کے لیے نمٹنا مشکل ہے۔مجھے لگتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye such tery mankuo huta tuo tumen nhey huti bachey allh key nemat hen

Women should have full control on child birth I think this should be premarital contact how many or if couples will even have children

ماں بننا باپ بننا خوشی کی بات ہے اس میں پچھتاوا کیسا

لمبے عرصے سے ایک منصوبہ بندی سے پاکستانی عوام کا برین واش کیا جا رہا ہے کہ بچے پیدا نہ کریں یا کم بچے پیدا کریں.

بی بی سی والے اپنے والدین کے مسائل کو پاکستانی معاشرے میں تھوپ نہیں سکتے

پاکستانیوں خدا کے لیے ہر معاملے میں مذہب کو نہ لے آیا کریں کچھ مسائل نفسیاتی ہوتے ہیں جن کا مذہب یا عقیدے سے تعلق نہیں ہوتا

ماں بننا افسوس نہیں بلکہ خوش قسمتی ہے۔۔ الحمدللہ دو بچوں کی ماں ہوں جنہوں نے مجھے مکمل کر دیا ہے۔

یہ بی بی سی والے تو ہے ہی کوئی خبیث نسل

آپ کے ہاں ہوتا ہوگا ہمارے ہاں تو ماؤں کی ساری زندگی اولاد کے گرد گھومتی ہے اور ان کی خوشیوں میں ہی خوش ہوتی ہیں۔ بے اولاد مائیں ہمارے ہاں ساری زندگی علاج اور وظائف میں گزار دیتی ہیں کیونکہ ان کو لگتا ہے کہ ماں ہونا ایک بہت بڑا مرتبہ ہے

'نصف درجن' یعنی 6 خواتین سے بات کرکے مصنفہ نے کتاب لکھ ڈالی کہ ماں بننا پچھتاوا ہے، جبکہ اس کے خود بچے نہی۔۔۔۔ واہ ماں بننا اتنا مشکل ہے کہ قرآن مجید میں اسکو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے، لہذا یہ مشکل ہے، پچھتاوا کیسے ہوسکتا ہے؟ کیا باپ بننا پچھتاوا ہے؟؟؟

کُفر سوچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسلہ ٹاور کے اطراف افراد کے اجتماع پر پابندی دفعہ 144نافذنسلہ ٹاور کے اطراف افراد کے اجتماع پر پابندی، دفعہ 144نافذ NaslaTower Section144 Imposed Surrounding Area SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133: نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے ایک دوسرے پر ووٹ خریدنے کے الزاماتاین اے 133: پیپلز پارٹی پر ووٹ خریدنے کا الزام، ن لیگ الیکشن کمیشن پہنچ گئی ARYNewsUrdu اور یہی وہ جماعتیں ہیں EVM کے خلاف بھی ہیں Ye vote noon league khareed rahi hai 🤦 ye vote PMNL khareed rhe he
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے معروف مسلمان کامیڈین ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر - ایکسپریس اردوہندو انتہا پسندی کی وجہ سے منور فاروقی کو 2 ماہ میں اپنے 12 شوز منسوخ کرنا پڑے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کے معمر خاتون کے ساتھ عاجزانہ رویے نے لوگوں کے دل جیت لیےThis is not first time he is always like this
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‏تھری اسٹارخاتون جنرل کو کرنل کمانڈنٹ بننے پر فخر ہے’تھری اسٹارخاتون جنرل کو کرنل کمانڈنٹ بننے پر فخر ہے‘ Watch full Video COAS QamarJavedBajwa, badges LtGeneralNigarJohar AMC OfficialDGISPR ArmyChief ThreeStarLady
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مرد پولیس کے ہاتھوں ’مشکوک‘ خواتین کی جامہ تلاشی پر قانون کیا ہے؟ - BBC News اردوپشاور ہائی کورٹ میں گذشتہ روز ایک مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ مرد پولیس اہلکاروں کو ہرگز یہ اجازت نہیں ہے کہ وہ کسی خاتون کی تلاشی لیں، اس کے لیے صرف لیڈی پولیس اہلکار ہی تلاشی لے سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے قانون کے تحت خواتین کو یہ خصوصی حق حاصل ہے۔ Equal rights 🤔 پاکستان کی عدالت میں باتیں کچھ اور ہوتی ہیں حقائق اور ہوتے ہیں یہی ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور کھانے کے Might is right
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »