ماں نے فیس بک پر صوفہ کی بجائے غلطی سے کمسن بیٹے کو فروخت کرنے کا اشتہار دے ڈالا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی ایک نوعمر ماں نے صوفہ فروخت کرنے کے لیے فیس بک پر اشتہار دینے کی کوشش کی لیکن غلطی سے اپنے کمسن بیٹے کو فروخت کرنے کا اشتہار دے

ڈالا۔ دی سن کے مطابق برطانوی شہر برنلے کی رہائشی اس 20سالہ لوسی بیٹل نامی لڑکی نے اشتہار میں اپنے پرانے صوفے کی تصویروں کے ساتھ اپنے 7ماہ کے بیٹے آسکر کی دو تصویریں بھی غلطی سے پوسٹ کر دیں۔

رپورٹ کے مطابق اس غلطی کے ساتھ لوسی نے اشتہار کی عبارت کچھ اس طرح کی لکھی کہ جس سے واضح نہ ہوتا تھا کہ وہ صوفہ فروخت کرنے کی بات کر رہی ہے۔ لوسی کو اپنی اس غلطی کا اس وقت احساس ہوا جب اس کی یہ پوسٹ تیزی سے وائرل ہوئی اور سینکڑوں لوگ اس پر کمنٹس کرنے لگے۔ لیڈز لائیو سے گفتگو کرتے ہوئے لوسی کا کہنا تھا کہ ”میں صوفے کی تصویریں پوسٹ کر رہی تھی لیکن غلطی سے آسکر کی تصاویر بھی ان میں شامل کر دیں۔ بعدمیں جب میں نے دیکھا کہ لوگ کمنٹس میں میرا مذاق اڑا رہے ہیں اور ایسے فقرے لکھ رہے ہیں کہ گویا وہ آسکر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت04:22 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو 74سالہ تاریخ کا پہلا حکمران کرسی نہیں ملک🇵🇰۔۔۔تاریخی فیصلہ 👇 وزیراعظم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت۔نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ حبا بخاری کی شادی۔۔۔احسن خان کی تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلاداکارہ احسن خان کی حبا بخاری کوشادی کے موقع پر تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی احساس راشن پروگرام کیلئے رجسٹریشن کا عمل تیز کرنے کی ہدایتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے احساس راشن پروگرام کے تحت گروسری اسٹورز کی رجسٹریشن کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ Ahsaas ki aisi ki taisi J
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخراقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عالمی بینک نے افغانستان کیلئے منجمد امدادی رقم جاری کرنے کی حمایت کردیعالمی بینک نے افغانستان کیلئے منجمد امدادی رقم جاری کرنے کی حمایت کردی Afghanistan WorldBank USA TalibanGovt Taliban FrozenAssets AfghanAssets WorldBank StateDept SecBlinken FMMuttaqi suhailshaheen1 US4AfghanPeace
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں ضلع اور علاقوں کی حدود تقسیم کرنے پر پابندی عائدالیکشن کمیشن نے سندھ میں اضلاع اور علاقوں کی حدود تقسیم کرنے پر پابندی عائد کردی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »