Manchester: Pıa Over Bookings, Passengers Clash At Airport, Pıa, \U0645\U0627\U0646\U0686\U0633\U0679\U0631: \U067e\U06cc \U0627\U0653\U0626\U06cc \U0627\U06d2 \U06a

Manchester: Pıa Over Bookings, Passengers Clash At Airport

مانچسٹر: پی آئی اے کی گنجائش سے زیادہ بکنگ، ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی

مانچسٹر: پی آئی اے کی گنجائش سے زیادہ بکنگ، ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی #ARYNewsUrdu

02/07/2020 6:51:00 PM

مانچسٹر: پی آئی اے کی گنجائش سے زیادہ بکنگ، ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی ARYNewsUrdu

مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 702 کے عملے نے اوور بکنگ کردی جس کے بعد ایئرپورٹ پر مسافروں اور عملے کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی

ذرائع کے مطابق عملے نے پی کے 702 پر 140 مسافروں کی ٹکٹس زائد بک کی ہیں، ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کے سبب پرواز ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافروں اور عملے کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جس کے بعد ایئرپورٹ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے پیش نظر پولیس کو طلب کرلیا۔

فوج نے کراچی میں امدادی آپریشن شروع کردیا - ایکسپریس اردو سپریم کورٹ کا چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس - ایکسپریس اردو جونا گڑھ کو پاکستان کے نئے ’سیاسی نقشے‘ میں شامل کرنے کی قانونی حیثیت کیا ہے؟ - BBC News اردو

مزید پڑھیں: یورپین ممالک نے پی آئی اے کو پروازوں کے حوالے سے مشروط اجازت دے دیواضح رہے کہ یورپی یونین اور برطانیہ نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو لانے کے لیے پی آئی اے کی پروازیں تین جولائی تک چلانے کی اجازت دی ہے۔یورپی یونین اور برطانیہ نے پی آئی اے پائلٹس کی جعلی ڈگری کے معاملے پر پی آئی اے کی پروازیں بند کردی تھیں بعدازاں پی آئی اے انتظامیہ، وزارت خارجہ اور پاکستانی سفرا نے یورپین حکام سے مسلسل رابطہ بھی کیا جس کے بعد اسلام آبادتا لندن اور واپسی کی پروازوں پی کے785 اور پی کے 786 کو آپریٹ کی اجازت بھی مل گئی تھی۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے ترجمان عبد اللہ خان کا کہنا تھا کہ ’برطانیہ اور یورپین ممالک سے دیگر پروازوں کا بھی جلد اعلان کیا جائے گا‘۔ مزید پڑھ: ARY News Urdu »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ

یورپین ممالک نے پی آئی اے کو پروازوں کے حوالے سے مشروط اجازت دے دییورپین ممالک نے پی آئی اے کو پروازوں کے حوالے سے مشروط اجازت دے دی ARYNewsUrdu

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو زونگ کے خلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد  (ابرارمصطفےٰ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے  چائنا موبائل پاک (زونگ) کی درخواست پر مشروط حکم جاری کرتے ہوئے  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن

لندن سے پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد کے لیے روانہبرطانوی حکام نے لندن میں پی آئی اے کے طیارے کو پرواز سے روک دیا تھا، ایوی ایشن ذرائع تفصیلات جانئے: DailyJang

عمران خان پی آئی اے کے اربوں ڈالر کے اثاثے فروخت کرنا چاہتے ہیں مرتضیٰ وہاب کا پی آئی اے کے اثاثہ جات کی فروخت سے متعلق ٹوئٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی آئی اے کے اثاثہ جات کی فروخت سے متعلق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ عمران خان اصل میں یہی کام کرنا چاہتے

پی ایس ایکس حملہ: شہید سیکیورٹی گارڈز کے اہلخانہ کو 10،10 لاکھ کے چیکاسٹاک ایکسچینج حملے کے شہید ہیروز پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کے لیے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 50/50 لاکھ اور بیٹوں کو نوکری دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے بھی ان ہیروز کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔