مانچسٹر ٹیسٹ : پاکستان نے انگلینڈ کو 277 رنز کا ٹارگٹ دے دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مانچسٹر ٹیسٹ : پاکستان نے انگلینڈ کو 277 رنز کا ٹارگٹ دے دیا Manchester PakistanVsEngland TestSeries CricketMatch Target TheRealPCBMedia englandcricket

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 169 رنز پر آؤٹ ہو گئی جس کے بعد انگلینڈ کو ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے277 رنز درکار ہیں۔

دن کے آغاز میں ہی یاسر شاہ نے جارحانہ اننگز کھیلی لیکن 158 رنز کے مجموعے پر وہ 33 قیمتی رنز بنا کر وکٹوں کے بیچھے آؤٹ ہو گئے۔ نسیم شاہ 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ محمد عباس 3 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مانچسٹر ٹیسٹ: پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں 326 رنز پر آؤٹاس دوران دوسرے اینڈ سے شان مسعود ڈٹے رہے اور اپنی سنچری مکمل کی۔ انہوں نے شاداب خان کے ساتھ چھٹی وکٹ کیلئے 105 رنز کی شراکت بنائی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مانچسٹر ٹیسٹ ؛ پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلیے 277 رنز کا ہدف دیدیا - ایکسپریس اردوپاکستان نے پہلی اننگز میں 326 اور دوسری اننگز میں 169 رنز بنائے، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 219 رنز بناسکی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مانچسٹر ٹیسٹ:‌ پاکستانی ٹیم مزید کتنے رنز بنا کر جیت کی پوزیشن میں‌ آجائے گی؟مانچسٹر ٹیسٹ:‌ پاکستانی ٹیم مزید کتنے رنز بنا کر جیت کی پوزیشن میں‌ آسکتی ہے؟ ARYNewsUrdu ENGvsPAK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مانچسٹر ٹیسٹ؛ دوسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان کی پوزیشن مضبوط - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کا پلڑا بھاری، تیسرے روز کا کھیل جاری - ایکسپریس اردوپاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں شان مسعود کے 156 رنز کی بدولت 326 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مانچسٹر ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »