مانوس اجنبی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مانوس اجنبی لنک: DailyJang

میں روزانہ صبح سویرے اِس سڑک کے کنارے ٹہلتا ہوں، یہ سڑک میرے گھر سے زیادہ دور نہیں، چند قدم کا فاصلہ ہوگا۔ عموماً لوگ چہل قدمی کے لیے کسی باغ کا رُخ کرتے ہیں مگر مجھے یہ سڑک پسند ہے۔ علی الصباح یہاں ٹریفک کا رش ذرا کم ہوتا ہے، گاڑیوں کی چیخ پکار اور لوگوں کی دھکم پیل بھی نہیں ہوتی مگر پھر ذرا سی دیر میں ہی یہاں ایک ہنگامہ سا برپا ہو جاتا ہے، یکایک ہڑبونگ مچ جاتی ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے یہ سب لوگ اپنے اپنے بلوں میں چھپے ہوئے تھے جو اچانک مقررہ وقت پر ایک ساتھ باہر نکلے ہیں۔ ٹریفک کو قابو کرنے والا...

سڑک پر بھکاریوں کی آمد بھی دن چڑھے شروع ہو جاتی ہے، ریڑھی بانوں کی طرح اِن بھکاریوں نے بھی اپنی اپنی جگہیں مقرر کی ہوئی ہیں اور کوئی ایک دوسرے کی حدود میں نہیں گھستا، یہ لوگ سارا سارا دن گاڑیوں کے آگے پیچھے ہاتھ پھیلائے بھاگتے رہتے ہیں، میں نے کبھی اِن سے پوچھا تو نہیں مگر میرا اندازا ہے کہ رات تک یہ اچھی خاصی کمائی کر لیتے ہوں گے۔ سنتری بادشاہ کبھی کبھار انہیں ڈانٹ ڈپٹ کر بھگانے کی نیم دلانہ سی کوشش کرتا ہے مگر انہیں بھی پتا ہے کہ سنتری کا حقیقت میں ایسا کوئی ارادہ نہیں، ایک آدھ مرتبہ تو...

آج البتہ ایک عجیب واقعہ ہوا۔ حسبِ معمول میں واک کرنے نکلا، سڑک پر ابھی رش زیادہ نہیں ہوا تھا، میں نے سوچا کہ کیوں نہ آج سڑک کے اُس پار چہل قدمی کی جائے، مہینے میں ایک آدھ بار میں ایسا کرتا ہوں، ابھی میں ادھر ادھر دیکھ ہی رہا تھاکہ اِس دوران اچانک نہ جانے کہاں سے ایک تیز رفتار گاڑی بےقابو ہوتی ہوئی آئی اور مجھے رگیدتے ہوئے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ میں کئی فٹ دور اچھل کر فٹ پاتھ پر اُس ٹھیلے والے کے قریب گرا جو سب سے پہلے آ کر اپنا ٹھیلا لگاتا ہے۔ تھوڑی ہی دیر میں میرے گرد لوگوں کی بھیڑ لگ گئی۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ اسطرح کے افسانوی کالم لکھتا ھے تو۔ گدھا کہیں کا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔