مانسہرہ، مسافر جیب گہری کھائی میں گرنے سے3 افراد جاں بحق، 7 شدید زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مانسہرہ، مسافر جیب گہری کھائی میں گرنے سے3 افراد جاں بحق، 7 شدید زخمی Mansehra Accident People Killed Injured pid_gov MoIB_Official KPKUpdates

زخمی ہو گئے۔ تور غر پولیس کے مطابق مسافر جیب شنگلدار بانڈہ سے تھاکوٹ جا رہی تھی کہ بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گری جسکے نتیجے میں دو بچوں اور ایک خاتون سمیت

تین افراد جاںبحق سات مسافر شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کی لاشیں نکال کر ورثاءکے حوالے کردی گیئں جبکہ زخمیوں کو مقامی ہسپتال دوڑ میرا کے مقام پر طبی امداد کے لئے منتقل کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov MoIB_Official KPKUpdates الله رحم فرمائے ڈرائیورز حضرات آپنے آپ کو چوٹی کے ہیرو ڈرائیور کہتے ہیں غرورِ تکبر میں آ کر دوسروں کی جان لے جاتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہجنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ SouthKorea CoronaVirus SpreadRapidly Emergency Declared WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسپین میں حادثے کے نتیجے میں 3 پاکستانی جاں بحق،5 زخمیاسپین میں حادثے کے نتیجے میں 3 پاکستانی جاں بحق،5 زخمی Spain Accident Pakistani Casualties pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہجنوبی کوریا میں اتوار کے روز کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد میں واضح اضافہ ریکارڈ اگر کسی کو کرورنا وائرس کی دوا بنو ھو تو اس کوDAN کہا سے ملے گا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر مہنگا،سٹاک ایکس چینج میں بھی مندی ریکارڈکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد انٹربینک میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دیسی راکٹ میں بیٹھ کر خلا میں جانے کی کوشش کرنے والا شخص ہلاک، ویڈیو وائرلدیسی راکٹ میں بیٹھ کر خلا میں جانے کی کوشش کرنے والا شخص ہلاک، ویڈیو وائرل HomemadeRocket Rocket Space MikeHughes Die Death LaunchRocket StateDept NASA NASA_Johnson
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دیسی راکٹ میں بیٹھ کر خلا میں جانے کی کوشش کرنے والا شخص ہلاک، ویڈیو وائرلدیسی راکٹ میں بیٹھ کر خلا میں جانے کی کوشش کرنے والا شخص ہلاک، ویڈیو وائرل HomemadeRocket Rocket Space MikeHughes Death LaunchRocket StateDept NASA NASA_Johnso
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »