مالی مسئال کا شکار پی ٹی وی کا عوام سے 20 ارب روپے بٹورنے کا منصوبہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مالی خسارے کا شکار پی ٹی وی کا 6دہائیوں میں کوئی مارکیٹنگ پلان نہ ہونے ہونے کا انکشاف مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan PTV Fee Govt Islamabad

اسلام آباد: گزشتہ 18 ماہ سے بجلی کی قیمتوں میں 40 فیصد سے زائد کا اضافی بوجھ برداشت کرنے والے صارفین پر ایک اور بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جارہی ہے اور پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن ٹی فی لائسنس فیس بڑھانے کا منصوبہ بنالیا ہے۔کے مطابق اپنا کوئی بزنس پلان نہ رکھنے والے مالی مسائل کا شکار ادارہ پی ٹی وی ملک کے بجلی صارفین سے اپنے آپریشنز کی مد میں اضافی 20 ارب روپے لینا چاہتا ہے۔

حیران کن بات یہ ہے کہ سرکاری نشریاتی ادارہ تقریباً 6 دہائیوں میں اپنا مارکیٹنگ پلان بنانے کے قابل نہیں ہوا جبکہ اس کے مقابلے میں کچھ سال قبل آنے والے کئی نجی نشریاتی ادارے منافع کمارہے ہیں، علاوہ ازیں حکومت نے بھی پی ٹی وی کو فنڈنگ روک دی ہے۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا تھا کہ بزنس ڈیولپمنٹ ٹیم نے لائسنس فیس کو 35 سے بڑھا کر 100 روپے ماہانہ کرنے کے اس خیال کو آگے بڑھایا جو بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین سے بجلی کے بلوں کے ذریعے وصول کی جائے گی۔

ابتدائی طور پر پی ٹی وی بورڈ نے 35 روپے جو پہلے سے وصول کیے جارہے ہیں اس کے علاوہ 25 روپے اضافے کی تجویز پیش کی تاہم حالیہ اجلاس میں کوئی اعدا و شمار کا حوالہ نہیں دیا گیا لیکن ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی وی انتظامیہ وزیراعظم سے درخواست کرے گی کہ اسے 35 سے بڑھا کر 100 روپے ماہانہ کردیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ye Imran Khan qaber main jany sy pehly skoon nhi any dy ga swam ko ab jo kaha hai poora kry ga

Tayarian ? Awam tayari kare ap ne kya tayarian karni hain ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی کی قیمت میں15روپےفی کلو اچانک اضافہ،عوام مشکلات کا شکارآٹا لیں یا چینی!قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی دارالامان منتقلمجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی دارالامان منتقل Magistrate Sehwan Rape Girl Shifted SafeHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی دارالامان منتقلسندھ کے شہر سیہون میں سینئر جوڈیشل مجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی عدالت کے حکم پر جج تھانیدار کے بعد ایک اور حرامی کی انٹری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روسی ٹینس سٹار ماریا شیراپوا کا ناقص کھیل، ٹاپ 350 سے بھی نکلنے کا خطرہملیبرن: (دنیا نیوز) پانچ مرتبہ گرینڈ سلیم کا تاج اپنے سر پر سجانے والی 32 سالہ روسی ٹینس سٹار ماریا شیراپوا کو آسٹریلین اوپن کے ایک میچ میں 19ویں سیڈ کھلاڑی ڈونا ویکس نے چھ تین اور چھ چار سے شکست دیدی ہے۔ اب اور کتنا کھیلے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آٹے کی قلت کا معلوم ہے، ذمے دار کا پتا نہیں، صدر مملکت عارف علویصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکہا ہے کہ آٹے کی قلت کا معلوم ہے، یہ کہا تھا کہ کون ذمے دار ہے اس کا پتا نہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں تاجروں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نیب کا فواد حسن فواد کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہنیب کا فواد حسن فواد کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu NAB FawadHassanFawad Good jok
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »