مالی لڑکی کے ہاں 9بچوں کی پیدائش لیکن وہ موت کے منہ میں جاتے جاتے کیسے بچی؟ ڈاکٹروں کا تہلکہ خیز انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

باماکو(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی افریقہ کے ملک مالی کی ایک لڑکی نے بیک وقت نوبچوں کو جنم دے دیا۔ دی مرر کے مطابق ڈاکٹروں نے دوران حمل سکین کرکے 25سالہ حلیمہ سیزی

نامی اس لڑکی کو 7بچوں کی خوشخبری سنائی تھی تاہم ڈاکٹر سکین میں دو بچے نہ دیکھ پائے تھے۔ حلیمہ کو ڈلیوری کے لیے ہوائی جہاز کے ذریعے مراکش منتقل کیا گیا جہاں اس نے نوبچوں کو جنم دے دیا۔

مالی کی وزیرصحت فانٹا سیبی کا کہنا ہے کہ حلیمہ کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں پانچ لڑکیاں اور چارلڑکے شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حلیمہ کو دو ہفتے تک مالی کے دارالحکومت باماکو کے پوائنٹ جی ہسپتال میں رکھا گیا اور پھر ڈاکٹروں نے صورتحال کے پیش نظر اسے مراکش منتقل کر نے کا کہہ دیا۔ اسے مراکش کے ایک ہسپتال میں 20مارچ کو داخل کرایا گیا جہاں گزشتہ روز اس کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی۔ ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ زچگی کے دوران حلیمہ کے جسم سے خون بہت زیادہ بہہ جانے کے باعث وہ موت کے منہ میں جاتے بال بال بچی۔اس...

حلیمہ کا 35سالہ شوہر قادر اربی مالی فوج میں ملازمت کرتاہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ”یہ بچے خدا کی طرف سے ہمارے لیے تحفہ ہیں، جنہیں میں دیکھنے کے لیے بے تاب ہوں۔“ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کسی خاتون کے ہاں نوبچے پیدا ہونا انتہائی نایاب واقعہ ہے۔ عالمی ریکارڈ کے مطابق پہلی بار 1971ءمیں آسٹریلوی شہر سڈنی کی ایک خاتون کے ہاں نوبچے پیدا ہوئے تھے۔ان میں سے کوئی بھی بچہ ایک ہفتے سے زیادہ زندہ نہیں رہ پایا تھا۔ اسی طرح 1999ءمیں ملائیشیاءمیں ایک خاتون نے نو بچوں کو جنم دیا اور یہ تمام بچے بھی پیدائش کے کچھ ہی وقت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسکان شیخ کی قتل کی واردات کے ملزم کی شناخت جیل بھیج دیاجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں مرکزی ملزم رحمان کی شناخت پریڈ مکمل کر لی گئی، کیس کے عینی شاہد نے ملزم رحمان کو شناخت کرلیاگیا Hello Everyone I will help the first 20 people earn ₹100,000RS within just 24hrs,but after your earning,you are to pay me 10% from it immediately, if interested kindly inbox or message on WhatsApp +447418324832
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار نڈر فلسطینی لڑکی مریم افیفی کی ویڈیو مقبولفلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم نہ رکے، مسجد اقصی کے احاطے میں نہتے لوگوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، آنسو گیس شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال کیا گیا۔ Here is her video gone viral on internet. The whole world turned into blind. Bravo Palestini women force. 💪 WakeUpMuslimUmmah AlAqsaUnderAttack FreePalestine women Palestine PalestiniansLivesMatter savesheikhjarrah انقذوا_حي_الشيخ_جراح یہ کس نے مقبول کی اور کس طرخ لیک ہوئی۔ مریم افیفی کی مسکراہٹ نےدنیا کوہلاکے رکھ دیا بیت المقدس، شیخ الجراح میں ظلم اوربربریت میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کےبعدامہ کی بہادربیٹی کے الفاظ تمام مسلم لیڈرزکے منہ پرتمانچہ ویڈیومکمل دیکھیں اوردوستوں سے شئرکریں چینل کولازمی سبسکرائب کریں شکری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیاری کی لڑکیوں کی ماحول کے تحفظ کی ویڈیو مقابلے کیلیے منتخب - ایکسپریس اردوماحول کے تحفظ کیلیے لڑکیوںکی تیارکردہ وڈیو لیاری گرلزکیفے کی ٹیم نے تیار کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار فلسطینی لڑکی کی مسکراہٹ وائرلفلسطین میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار لڑکی کی مسکراہٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، گرفتار ہونے کے باوجود مریم بے خوفی سے مسکرا رہی ہیں۔ Allah pak MADADGAR ho .hum sharminda hen k hokomat khamosha hai . یہ تصویر امت مسلمہ کے منہ ایک ایسا طمانچہ ہے جسے تمام مسلم حکمران تا حیات نہی بھول سکتے جیو تو اس مریم کی طرح ورنہ زندگی تو گزر ہی جاے گی اور مر ہی جانا ہے. مسجد_الاقصى Gaza This is not smile. This is not smile. This is slap for ALL MUSLIMS COUNTRIES.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »