مالک مکان کی کم عمری بچی کے ساتھ ایک سال تک جنسی زیادتی سات ماہ کی حاملہ ہو گئی اور پھر۔۔ انتہائی افسوسناک انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مالک مکان کی کم عمری بچی کے ساتھ ایک سال تک جنسی زیادتی، سات ماہ کی حاملہ ہو گئی اور پھر۔۔ انتہائی افسوسناک انکشاف

Sep 27, 2021 | 13:14:PM

ساہیوال تھانہ فرید ٹاؤن کی حدود میں مالک مکان نے کم عمری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لڑکی کو ایک سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ساہیوال کے تھانہ فرید ٹاؤن کی حدود میں مالک مکان نے یتیم لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا، واقعے کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے، جب کہ متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی مالک مکان کے گھر نوکری بھی کرتی تھی، مالک مکان نے کم عمری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ لڑکی نے ایف آئی آر کے لئے بیان میں بتایا کہ مالک مکان نے اسے ایک سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، اور دھمکانے کے لئے برہنہ تصاویر بھی بنائی، اس دوران لڑکی 7 ماہ کی حاملہ ہوگئی۔

پولیس نے بتایا کہ لڑکی کے بیان کی روشنی میں تھانہ فرید ٹاؤن میں ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے، جب کہ ملزم اپنے گھر سے فرار ہوکر روپوش ہوگیا ہے، تاہم اسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی کراچی کی بہتری کیلئے سندھ حکومت کو ملکر کام کرنے کی پیشکشکراچی : وزیراعظم عمران خان نے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا اور کہا کراچی کی بہتری کیلئے ملکر چلنا پڑے گا، کراچی سرکلرریلوے کا افتتاح اھل کراچی کو بے وقوف بنانے کا شرمناک سیاسی سٹنٹ ھے خود حکومت نہیں جانتی کہ 111 ارب کی فنانسنگ کب کیسےاورکہاں سےآئیگی پاکستان ریلوے ایسے جدید منصوبے بنانے اور چلانے کی اھلیت رکھتا ھے نہ وسائل فیز1 کے بعدکس نے کیا کرنا ھے کوئ نہیں جانتا؟ Kabhii nahii karygii bilawal khusrii kaam چل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جرمن انتخابات: اینگلا مرکل کی جماعت کو شکست سوشل ڈیموکریٹس انتہائی کم مارجن سے کامیابGerman election: Angela Merkel's party defeated, Social Democrats win by a narrow margin
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اضافہ سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحا ل ہے ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ جبکہ سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان سامنے آیا ہے۔ فاریکس ڈیلر ز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی سخت مخالفت کریں گے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوتاریخ کے متنازع ترین چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوشش منظور نہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی Lannat
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گووندا کی اپنے بھانجے کرشنا ابھیشک سے ناراضی بھانجی نے اندر کی بات بتادیممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) کرشنا ابھیشک ، دی کپل شرما شو کا اہم حصہ ہیں جس میں وہ ’سپنا‘ کا کردار نبھاتے ہیں۔ شو کی ہر قسط میں کرشنا کا کام لوگوں کے دل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محمد زبیرنے آرمی چیف کی توسیع کے حوالے سے مریم نواز کے بیان کی حمایت کردیبنتا ہے اس کا حمایت کرنا Iski video mariam pas ha Zubar Sb. ap MaryamNSharif ki himayat akhir Q na karain ge akhir tu us Leader nay ap ke saath kaam hi aisa kiya hay.. btw had kar di kam az kam ap se ye umeed nahi thi..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »