مافیا منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک دولت کا تحفظ چاہتا ہے:وزیراعظم عمران خان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال

کر رہا ہے، پاکستانی مافیا رشوت، بلیک میلنگ اور دھمکیاں دے رہا ہے،مافیا منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک دولت کا تحفظ چاہتا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ریاستی اداروں اور عدلیہ پر دبائو ڈالا جا رہا ہے، یہ منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک جمع دولت

کا تحفظ چاہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں اٹلی کے سابق صدر نیپلی ٹانو کے عدالتی بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اطالوی سرکاری زعما نے کس طرح ساز باز کر کے بیس سال قبل بم دھماکوں میں مافیا کا ساتھ دیا، بم دھماکے میں 21 معصوم افراد کے ساتھ مافیا مخالف جج بھی مارے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی سنجرانی کو یقین دہانی، تحریک عدم اعتماد ناکام بنائیں گے۔وزیراعظم کی سنجرانی کویقین دہانی،تحریک عدم اعتمادناکام بنائیں گے۔ Pakistan Senate Chairmansenate SadiqSanjrani PMImranKhan Opposition ImranKhanPTI PTIofficial SenatePakistan AAliZardari president_pmln MediaCellPPP pmln_org BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان ججز پر دباؤ ڈالنے والی مافیا کا حصہ ہیں، مریم نواز - ایکسپریس اردوعمران خان اپنے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے اور سزائیں دلانے کے لیے ججز پر دباؤ ڈالتے ہیں، مریم نواز جج ھمیشہ نون لیگ نے خریدے ہیں ۔۔۔۔ Sara joot bolta hai pmla choor hai Bilkul
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولت فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی کی کرپشن نے کاروباری طبقوں کے لیے مسائل پیدا کیے ہیں، سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی اور ہر ممکن سہولت فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے کب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میانوالی عمران خان کا منتظر ہےمیانوالی عمران خان کا منتظر ہے ہمارے یہاں ضروری ہے کہ لیڈر گرفتار ضرور ہوتا ہے ۔ میرے قبیلے کے قائد مولانا عبدالستار خان نیازی جیل کو اپنا سسرال کہا کرتے تھے جبکہ وہ غیر شادی شدہ تھے۔ مریم نواز حمزہ شہباز سے پہلے گرفتار ہوئی ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اور اسکے وزیروں سے گزارش ہے کہ عوام پر رحم کریں:سعد رفیقعمران خان اور اسکے وزیروں سے گزارش ہے کہ عوام پر رحم کریں:سعد رفیق KhSaad_Rafique president_pmln pmln_org GOPunjabPK PTIofficial MoIB_Official KhSaad_Rafique president_pmln pmln_org GOPunjabPK PTIofficial MoIB_Official tosi reham keta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معاشی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن ایک سال بعد نمایاں بہتری آئیگی: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقرمعاشی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن ایک سال بعد نمایاں بہتری آئیگی: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر EconomicChalllenges Governor StateBankofPakistan pid_gov MoIB_Official Business
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »