ماسک لازمی قرار، تعلیمی ادارے اگست تک بند رہیں گے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماسک لازمی قرار، تعلیمی ادارے اگست تک بند رہیں گے -

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 15جولائی تک کورونا وباء عروج پر ہونے کے خدشہ کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو اگست تک بند رکھنے کی سفارش کی ہے جبکہ شہریوں کیلیے مساجد، بازاروں اور دوران سفر بسوں، ٹرینوں، ہوائی جہازوں میں ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کے اجلاس میں کوویڈ 19 سے متعلق ’’طویل مدتی بیماری‘‘ کے عنوان سے طویل اور قلیل مدتی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں کورونا معاملے پر بہتر پیغام رسانی اور عوامی رسائی کے لئے مواصلاتی حکمت عملی پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت پر زور دیاگیا۔

این سی او سی نے اس بات پر زور دیا کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعدوزارت صحت کی تنظیم نو کی جائے۔اجلاس کو یہ بھی بتایا گیا کہ وبائی امراض کے بڑھتے ہوئے خطرے کو مد نظر رکھتے ہوئے وسائل میںاضافہ کیا جائے ،کورونا تشخیص کے لئے صلاحیت کو6لاکھ 72ہزار تک بڑھایا جارہا ہے ۔وفاقی وزیر برائے معاشی امور خسرو بختیار نے کہا کہ وفاق اور صوبوں کے مابین بہتر ہم آہنگی کے لئے قومی انٹیگریٹڈ مینجمنٹ سسٹم کو عمل میں لایا...

اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا اورمعاون خصوصی قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ 24گھنٹوں میں کورونا سے78اموات ہوئی ہیں جواب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے ،مجموعی اموات کی تعداد 1395ہوگئی ہے ‘ آنے والے دنوں میں اموات اور کیسز کے کی رفتار میں مزید تیزی کا خدشہ ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ایس او پیز اورگائیڈ لائینز پر سختی سے عمل کیا جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

S__u__n__Shine Govt saaf keh dy phr k hum pakistan me education khtam krna chahty....bekaar dramy tw band kren

Plz resume universities!

Bc university kholo😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹڈیوں کے معاملے پر قومی سطح پر فیصلے کئےجائیں، فخر امامسید فخر امام نے کہا کہ 60 اضلاع میں اس وقت ٹڈیاں موجود ہیں، کسانوں کو ٹڈیوں کے حملے کی پیشگی اطلاع دینے کے لیے کوشاں ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلمانوں کے خلیفہ حضرت عمر بن عبد العزیز کے مزار پر شر پسندوں کا حملہدمشق(ڈیلی پاکستان آن لا ئن )شام کے صوبہ ادلب کے شمال مشرقی علاقے میں بنو امیہ سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کے خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مزارپر شر پسندوں 😭 شر پسند نہیں۔۔۔۔۔۔۔یہ داعش کے حرامیوں کا کا رنامہ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تکپیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تک ایک اچھی خبر پھر ملنے والی ہے اور وہ خبر یہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بادلوں کے ڈیرے ، منگل تک بارشوں کی پیش گوئیپنجاب کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے،اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش، لاہور میں بھی بوندا باندی،گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گوادر پورٹ پر طویل لاک ڈائون کے بعد ٹرانزٹ کا سلسلہ دوبارہ بحالگوادر (ویب ڈیسک) گوادر پورٹ پر طویل لاک ڈائون کے بعد پہلا افغان ٹرانزٹ کارگو جہاز لنگر انداز ہو گیا۔کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے جاری لاک ڈاون میں نرمی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدرکے سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف ایگزیکٹو آرڈر پر دستخطامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے گئے ہیں جس میں اس قانونی تحفظ کو ہدف بنایا گیا ہے جو انٹرنیٹ کمپنیاں صارفین کے بنائے مواد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »