ماریشس کا 'خزانہ' دنیا کی نظروں میں آگیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائنسدانوں کو مہلک مرض کے علاج کی امید نظر آگئی ......................... موریشئس کے جزیروں پر پہنچ گئے, تحقیق شروع مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu CoronaVirusUpdates

ماریشس بحر ہند کے انتہائی جنوب میں ایک چھوٹا سا ملک ہے جو سیر و سیاحت کے حوالے سے دنیا میں مشہور ہے۔

اس کے مختلف جزیروں پر نباتات اور قسم قسم کا سبزہ نظر آتا ہے۔ پورے ملک میں گنے کی فصل کے علاوہ آم اور پپیتے کے درخت کی بہتات ہے۔ماریشس کے جزائر قیمتی پودوں اور جڑی بوٹیوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ ایک سروے رپورٹ میں سامنے آیا کہ یہاں کئی پودے ایسے ہیں جو کینسر کے علاج میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ طبی ماہرین پر مشتمل ٹیموں نے یہاں پائی جانے والی نباتات پر تحقیق شروع کردی ہے۔

سائنس دانوں نے حیرت انگیز انکشاف یہ کیا ہے کہ ان جزائر پر بعض ایسے پودے پائے جاتے ہیں جو کسی اور خطہ زمین پر موجود نہیں۔ ان میں تین نباتات کو ایسالائفا انٹیگریفولیا، یوجینیا ٹینی فولیا، اور لیبروڈونیسیا گلوکا کہا جاتا ہے جو صرف اسی ملک میں پائے جاتے ہیں۔ طبی تحقیق بتاتی ہے کہ ان پودوں میں سرطان کی رسولی ختم کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ماریشس کے نباتاتی خزانے کے ایک تہائی پودے برسوں سے مختلف امراض کے علاج میں استعمال ہورہے ہیں، لیکن ان پر باقاعدہ سائنسی تحقیق نہیں کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان کو انڈیا والوں سے رابطہ کرنا چاہیے تھا جنہوں نے گائے ماتا کے موتر اور گوبر سے اس کا علاج دریافت کرلیا ہے

ٹادی ماں نس جائے مودی نال بے غیرتو

yaheen bata do kon sa mohlik marz hai.. aiween click kerain to pata chale malaria ki medicine hai 😑😑😑

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی ،منگل کی بجائے بدھ کو ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ کے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی سینیٹر سعید غنی بھی کورونا وائرس کے شکار ہوگئے پلیزگھرپررہیں Senator Saeed Ghani Bhi Corona COVIDー19 Shikar Ho Gay LockdownNow
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ، کے پی کے، گلگت کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن شروع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آپ کی درخواست میں آدھی آپ کی تعریف ہے اور باقی کچھ نہیں ،لاہورہائیکورٹ،جوڈیشنل ایکٹو ازم پینل کی کورونا سے متعلق درخواست میں فریق بننے کی درخواست مستردلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائیکورٹ نے کوروناوائرس سے بچاﺅ سے متعلق درخواست میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہےملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے WeatherUpdates Rain Clouds WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’بیوی کے ساتھ رہنا ہے، مجھے لڈو چاہیے، میں کیرم کھیلوں گا‘ ملتان کے قرنطینہ میں زائرین کی نت نئی فرمائشوں سے انتظامیہ چکر ا کر رہ گئیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے ایران سے آنے والے زائرین کو ڈیرہ Can you inbox contact details for Yasir Shami یہ لوگوں اب بھی سنجیدگی نہیں دکھا رہے؟ 14 دن ہیں کوئ 14 مہینے کے لیے تو نہیں قرنطینہ میں، ساتھ لے کر جاتے نا بیویوں کو بھی سفر پر 😃😀😄
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر عملدرآمد کرانا ہے۔غلام میمنسندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر عملدرآمد کرانا ہے۔غلام میمن Sindh SindhPolice Karachi KarachiLockdown SindhGovt CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan Covid19 sindhpolicedmc SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP SyedNasirHShah pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »