مارکیٹیں کھول دیں تو نائی کی دکانیں کیوں بند ہیں؟ سندھ ہائی کورٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

باربر کی دکانیں بند رکھی جا رہی ہیں تو لوگ عید پر بال کیسے کٹوائیں گے؟ جسٹس محمد علی مظہر ویڈیو لنک: DailyJang

دورانِ سماعت جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ جب چھوٹی بڑی مارکیٹوں کو کھول دیا گیا تو نائی کی دکانیں کیوں بند ہیں؟

انہوں نے کہا کہ باربر کی دکانیں بند رکھی جا رہی ہیں تو لوگ عید پر بال کیسے کٹوائیں گے؟ نائی کی دکان کے لیے بھی ایس او پیز بنا دیں، عمل درآمد نہ ہو تو انہیں بند کر سکتے ہیں۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ ھ نے عدالت کو بتایا کہ سندھ حکومت نے چھوٹی بڑی مارکیٹس کھول دی ہیں، جبکہ بیوٹی پارلرز اور باربرز کی دکانیں بند رکھی جا رہی ہیں۔جسٹس محمد علی مظہر نے ان سے پوچھا کہ باقی مارکیٹیں کھول دی گئی ہیں تو حجام اور بیوٹی پارلرز کیوں نہیں کھول سکتے؟

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کہا کہ حجام کی دکانوں اور بیوٹی پارلرز سے کورونا وائرس کے پھیلنے کا زیادہ خدشہ ہے، حجام اور بیوٹی پارلرز ہوم سروس فراہم کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا متاثرین کی مدد کی جائے : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کمانڈرز کو ہدایتراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث جو لوگ مسائل کا شکار ہیں انکی مدد کی جائے۔ 😂🙈 Yes it is With 20% increment in Boys' salaries. Go Corona Go.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ:کورونا مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست مستردسندھ ہائی کورٹ:کورونا مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست مسترد Sindh SHC SindhGovt CoronaPatients Application Court COVID19Pakistan Karachi SindhCMHouse MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI zfrmrza pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ملک بھر میں ٹائیگر فورس کو مکمل فعال کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوٹائیگر فورس کو ضلع، تحصیل اور یونین کونسل کی سطح تک متحرک کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت جناب ۔۔۔۔یاد ہے۔۔۔۔کون ہے۔۔۔۔ میں قرضہ نہیں لوں گا خودکشی کر لوں گا وہ جو ڈالر آنے والے تھے اسکی کیا خبر ہے وہ بی آر ٹی کب بنے گا ہے کوئی خبر وہ بیس لاکھ گھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جہانگیر ترین وہ خسرو بختیار وہ امام دین۔۔وہ باجی۔۔۔🤔🤔🤔 کوئی ارشاد ان کے بارے میں بھی۔۔i یہ ٹایگر فورس ہے یا ہماری معیشت ہے ، کمینی فعال ہی نہیں ہورہی We request prime minister of Pakistan ImranKhanPTI to please solve issues of teachers. Please see TTS faculty are victims and are raising voice for basic rights saveTTS and ask HEC Chairman Dr Tariq Banuri HEC_Pakistan to hold HEC_Online_Commisson_Meeting
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفتنیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفت پڑھیےsohailrashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »