مارچ اور دھرنے کی باتیں ملک دشمنی کے سوا کچھ نہیں، وزیراعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مارچ اور دھرنے کی باتیں ملک دشمنی کے سوا کچھ نہیں، وزیراعظم مزید پڑھیں: AzadiMarch PMImranKhan

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے جس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ پر حکومتی اقدامات پر اعتماد کا اظہار کیااور کابینہ ارکان بھی ہرصورت آزادی مارچ ناکام بنانے کے لیے تیار اور پُرعزم ہیں۔کی باتوں سے ملک کے مثبت تشخص کو نقصان پہنچے گا، معیشت بہتر ہوگئی ہے، سرمایہ کاری آنے لگی ہے اب مارچ والے سرمایہ کاروں کو کیا پیغام دے رہے ہیں۔

دوسری جانب ایوان صدر میں حکومتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آزادی مارچ اور اپوزیشن سے رابطوں کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی کمیٹی نے وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ur bagarat jab tu yeah kam ker raha tha tu kya tha yeah

یہ مارچ انتہای غیر قانونی اور اور جمہوریت کو نُقصان پہنچانے کی ناکام کوشش ہے! اڈیالہ سے بہتر جگہ ان مارچ والوں کے لئے کوئی نہیں ہو سکتی!!

Right

It was wrong when Qadri did it, it was wrong when you and Qadri did it, it's still wrong who ever does it ,,, matter effect it's never right to do a DHARNA, it effects the everyday life of the people around ,,,

Baja fermaya Tomi waliya

سر آپ نے چوروں کو مزے سے جیل میں لیٹایا ہوا ہے وہ فساد تو کریں گے

We love our prime minister Imran khan 🇵🇰🇵🇰

نیازی دلے تو نے خود کہا تھا کہ دھرنا دو اپوزیشن کو اور کھانا اور کنٹینر دوں گا تو پھر دشمن تو تم ہوئے

Those people can not want to peace in Pakistan

🤣 dekhain dekhain nazreen ye banda aj dharne ko mulkh dushman keh raha hai ... or jb es ki waja se china ka president pakistan nai aya tha tb eska dharana mulkh dushman tha phir ese phansi per latkana chaye k nai btao nazreen .ye banda banda he nai eski ek zuban nai faisla apka

اچھا جی۔۔۔۔۔ اب آگۓ نا لاٸن پر

اپنے دھرنے پر انکے کیا خیالات تھے

جو عمران خان نے دھرنا دیا تھا پھر وہ کیا تھا۔ ملک دشمنی یا پھر کچھ اور۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن کے میئر کی انڈیا مخالف مارچ کی مذمتلندن کے میئر صادق خان نے دیوالی کے موقعے پر مسئلہ کشمیر پر لندن میں انڈیا مخالف مارچ کے منصوبے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ’یہ احتجاجی مارچ تفریق کا باعث بنے گا۔‘ بکاؤ مال پٹواریوں کا بہنوئی اب ان لوگوں کونظر آجانا چاہیئے جو عمران پر تنقید کرتے تھے کہ عمران نے اپنے برادر ان لاء کیلیئے ووٹ مانگے تھے ۔ پاکستانی نژاد صادق کی مخالفت کی تھی یہ وہی صادق ہے جو اب مسئلہ کشمیر ریلی نکالنے کی مخالفت کررہاہے یہ ان لوگوں کے منہ پرطماچہ ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

”سرفراز کی چھٹی اور وقار یونس کی ٹویٹ“ شائقین حیران پریشان رہ گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سجل اور احد پر ’ملازمت کی جگہ پر ہراسانی‘ کی تشہیر کا الزام - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف زندگی اور موت کی کشمکش میں، فریش بلڈ کی اشد ضرورت03:44 PM, 22 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی betterpakistan Allah MNS ko sehate kamla aur zindagi dey aur is nazuk pol waqt mein Pak mein koi naya upheavel na ho Amin.Govt ko Pak k dushmanon se khabardar rehna chahiye .Papeete k darakht k fresh patte ka juice, lemon k sath platelets ki kami ko maujzati taur per barhata hay قربان اللہ کے کہ اتنا پیسہ ھونے کے باوجود اتنی ذلت سے بھری آخری زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آزادی مارچ: کارکنان اور قافلوں کے شرکا کے لیے ہدایت نامہ جاریآزادی مارچ: کارکنان اور قافلوں کے شرکا کے لیے ہدایت نامہ جاری MoulanaOfficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزادی مارچ اور نظر انداز عدالتی فیصلہ - ایکسپریس اردواگر فیصلے پر من و عن عمل ہوگیا ہوتا تو حکومت اس شش وپنج میں نہ ہوتی اور مولانا اس اعتماد سے اپنی فوج تیار نہ کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »