مارچ کا گیس بل اگلے 3 ماہ میں وصول کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ فیصلہ وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ ریلیف پیکیج کے تسلسل میں کیا گیا ہے، ترجمان ایس ایس جی سی

ایس ایس جی سی نے وزیراعظم کے ریلیف پیکیج کے تحت دو ہزار روپے ماہانہ سے کم گیس استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کورونا وائرس کے سبب معاشی مشکلات کے پیش نظر 2 ہزار روپے ماہانہ سے کم گیس استعمال کرنے والے صارفین سے مارچ کا بل اپریل، مٸی اور جون کی تین اقساط میں وصول کرنے کیا جائے گا۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق یہ فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دیے گٸے ریلیف پیکیج کے تسلسل میں کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Such acts of courts creates uncertainty among the general public and faith over courts looses because such kind of justice means justice denied. May be this time Mir Shakeel ur Rehman and next time someone else.

Why our judges not acted according to law as counsel of the case already stated that weather mir Shakeel ur Rehman is an accused of a murder case from whome any weapon of recovery is to be recovered. Why superior courts not passing suitable directions to subardinate courts.

All the respectable judges of the superior courts may order to revise NAB laws which is absolutely insult and mental torture of a person like Shakeel ur Rehman whose case is just land issue but the NAB court after delevring some dialogue grante 14 days remand.

گس کے بل پر تین ماہ کا ر لیف تو مل گیا شکریہ . کیا میکروفننسگ بینک بھی لاکھوں غریبوں کو بھی ادی طرع کا ر لیف دیے گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایس ای سی پی کا اسٹاک مارکیٹ کھلی رکھنے کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی کھرب پتی کا 10 دن میں 2 سینیٹائزر پلانٹ تعمیر کرنے کا اعلانبرطانوی کھرب پتی کا 10 دن میں 2 سینیٹائزر پلانٹ تعمیر کرنے کا اعلان SirJimRatcliffe SanitizerPlants 10Days CoronaVirus Ya hote ha quma Jo masial ko seriously late ha jasa china,ab bartania
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس صورتحال: وزیراعظم کا ریلیف پیکیج، پٹرولیم قیمتوں میں 15 روپے کمی کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مختلف شعبہ جات کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15 روپے کمی کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے کمی کا اعلان - ایکسپریس اردوعمران خان نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا Very nice step, it will reduce the prices of everything around. Now, local government and their officials need to control the prices by hook or by crook. Nice It should have been reduced earlier
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان رہنماﺅں سے مذاکرات میں ناکامی،امریکاکا افغان امداد میں ایک ارب ڈالر کمی کا اعلانواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان رہنماؤں سے مذاکرات میں ناکامی پر امریکا نے افغان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت کا 28مارچ تک صوبے بھر میں تعطیلات کا اعلانخیبر پختونخوا حکومت کا 28مارچ تک صوبے بھر میں تعطیلات کا اعلان KPK Government 28thMarch PublicHolidays Announced jam_kamal dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »