مارچ میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 10.2 فیصد ہوگئی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

شہری علاقوں میں مارچ میں اشیائے خورونوش کی مہنگائی میں 13 فیصد جبکہ ماہانہ بنیاد پر 0.6 فیصد اضافہ ہوا۔ Inflation Price FoodItem DawnNews مزید پڑھیں:

پاکستان ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ مسلسل دوسرے ماہ اہم اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے مارچ کے مہینے میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 10.2 فیصد ہوگئی ہے جو اس سے پہلے والے مہینے میں 12.4 فیصد تھی۔

دیہی علاقوں میں کھانا بنانے کے لیے ایل پی جی سلینڈرز کے استعمال کے باوجود سبزیوں، پھلوں اور دالوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی اور گزشتہ 7 ماہ کے دوران 10.2 فیصد مہنگائی کی کم ترین سطح ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مہنگائی میں افراط زر میں اضافے کی وجہ بننے والی اہم اشیا مثلاً اشیائے خور و نوش مارکیٹ میں دستیاب ہیں اور خوراک کے علاوہ زیادہ تر اشیا کی قیمت مستقل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: مارچ میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئیکرونا وائرس: مارچ میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئی shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV shakeeeel1 جھوٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتواضح رہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی لیب ملک کی اولین لیب ہے جہاں کرونا وائرس کےلیے پی سی آر ٹیسٹ متعارف کرایا گیا، ڈاؤ یونیورسٹی کی جدید آلات سے آراستہ بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب کو استعمال کرتے ہوئے وائرس کے نمونے اس کا آر این اے علیحدہ کیا گیا اور پی سی آر کے ذریعے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا گیا۔ Thanks Unbelievable ha mugar chlo ho Sakta ha Ka Pakistan na vaccine bna le ha pakistanidoctors
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نےکرتارپورصاحب گوردوارہ میں پاکستانی سیاحوں کےداخلےپر پابندی میں مزیددوہفتوں کی توسیع کردیحکومت نےکرتارپورصاحب گوردوارہ میں پاکستانی سیاحوں کےداخلےپر پابندی میں مزیددوہفتوں کی توسیع کردی Read News COVID19Pakistan PakistanFightsCorona TogetherWeCan CoronaVirusPandemic 😦
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرتارپورصاحب گوردوارہ میں پاکستانی سیاحوں کے داخلے پر پابندی میں مزید دوہفتوں کی توسیعکرتارپورصاحب گوردوارہ میں پاکستانی سیاحوں کے داخلے پر پابندی میں مزید دوہفتوں کی توسیع Kartarpur Closed PakistaniTourists TwoWeeks CoronaVirus pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ووہان اور کراچی میں پائے جانے والے کورونا کی ساخت میں فرق، تحقیق مکملکراچی( ویب ڈیسک) جامعہ کراچی کے تحقیقی مرکز میں کورونا وائرس پر تحقیق مکمل ہوگئی ہے جس میں اس کی ساخت کی مکمل تفصیلات معلوم کر لی گئی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »