مارننگ شو خواتین کی سوچ بدلنے میں اچھا ذریعہ ثابت ہوسکتا تھا، شائستہ لودھی - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مارننگ شو خواتین کی سوچ بدلنے میں اچھا ذریعہ ثابت ہوسکتا تھا، شائستہ لودھی

مارننگ شو کا اسکرپٹ تبدیل کرنے کے لئے اپری سطح پر لوگوں کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، شائستہ لودھی۔ فوٹو: فائلمیرے لیے مارننگ شو خواتین کی سوچ بدلنے میں اچھا ذریعہ ثابت ہوسکتا تھا لیکن میں اس کا صحیح استعمال نہیں کر سکی۔

سائستہ لودھی نے ثمینہ پیرزادہ کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے سوال کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت بار محسوس ہوا کہ میرے لئے وہ بہترین وقت تھا جب میں لوگوں کی سوچ بدل سکتی تھی ، اُن تک معلومات اور علم دے سکتی تھی لیکن یہ سب نہیں کر سکی اور نہ ہی وہ مارننگ شو اس طرح کے کاموں کے لئے استعمال کئے گئے۔

شائستہ نے یہ بھی کہا کہ اکثر نوکری سے مطمئین نہ ہونے کے خیالات بھی آتے تھے کیوں کہ ایسا بھی نہیں ہوا کہ سمجھوتا کرتے ہوئے برابری کی بنیاد پر اپنا شو کرتی۔ یہی وجہ تھی کہ میری نوکری سے مطمئینی 20 سے 30 فیصد ہی ہوتی تھی اور اس بات کا احساس مارننگ شو کرنے والی میزبانوں کو بھی ہوتا ہوگا۔ شائستہ لودھی نے یہ بھی کہا کہ خواتین کسی بھی معاشرے کی بنیاد ہوتی ہیں اور کسی بھی معاشرے کو تبدیل کرنے میں عورت کا اہم کردار ہوتا ہے۔ اگر ماں اور بہن کی سوچ تبدیل ہوگی تو پورا گھر تبدیل ہوگا اور سب سے بڑ کر آپ کا ہر عمل مختلف ہوگا اور جو خواتین گھروں پر ہوتی ہیں اُن کی سوچیں تبدیل کرنا بہت ضروری ہوتا ہے جس کے لئے مارننگ شو اچھا ذریعہ تھا لیکن ہم اُس کا اچھا استعمال نہیں کر سکے۔

سابقہ مارننگ شو میزبان کا کہنا تھا کہ مارننگ شو کا اسکرپٹ تبدیل کرنے کے لئے اپری سطح پر لوگوں کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، اُن کی جگہ پر خواتین کو رکھنا چاہیں۔ تاکہ میری اور آپ کی چھوٹی مجبوری جس میں نوکری کرنا اور ریٹنگ بڑھانا اور ریٹنگ کے لئے شادی کا شو بھی کرنا ہوتا ہے یہاں تک کہ نہ چاہتے ہوئے بھی اسکرپٹ کے مطابق کام کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jahal oraat jahalat dae gi naik orat naiki datti hae jo tum zara c b nahi ganwar orat

Title khuch or bech mn khuch

Clickbait shame on u express news.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصباح الحق کے ٹیم کے انتخاب میں ون مین شو کی خبریں، پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈ کوچ دفاع میں میدان میں آ گیاکراچی (ویب ڈیسک)چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے سلیکٹرز سے مشورے کے بعد ممکنہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شائستہ لودھی نے شوبز چھوڑنے کی ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر حیران رہ جائیں گے11:52 AM, 20 Sep, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, اسلام آباد :معروف ٹی وی میزبان شائستہ لودھی نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شوہر کے ہاتھوں قتل خواتین کے جوتے دیوار کی زینتشوہر کے ہاتھوں قتل خواتین کے جوتے دیوار کی زینت ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3674 ہوگئی، محکمہ صحت - ایکسپریس اردوگزشتہ 2 ماہ کے دوران وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوئے، محکمہ صحت اننا للہ و اننا الیہ راجعون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا یا سعودی حملے کی صورت میں کھلی جنگ ہوگی، ایرانی وزیرخارجہ - ایکسپریس اردوجنگ کی صورت میں سعودی عرب کوآخری امریکی فوجی کے زندہ ہونے تک لڑنا پڑے گا، جوادظریف US Saudi Arab and Iran should sit together to save the human beings from third world war. مارنے اور مرنے والے بھی مسلمان ہی ہوں گے۔۔۔ایک بار پھر۔۔۔ یااللہ رحم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے؛ ساتھی ملازم پر تشدد میں ملوث ملازم کی خلاف قانون ترقی - ایکسپریس اردومذکورہ آفیسر نے متعدد لوگوں کے ہمراہ پی آئی اے کے ایک ملازم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »