مادّے کی نئی حالت ’’الیکٹرون کواڈرپلٹ‘‘ دریافت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے طویل تحقیق کے بعد مادّے کی نئی حالت ’’الیکٹرون کواڈرپلٹ‘‘ دریافت کرلی ہے جو بہت کم درجہ حرارت پر وجود میں آتی ہے اور جس میں چار الیکٹرون ایک ساتھ ہوتے ہیں۔

کے ٹی ایچ رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، سویڈن میں تجربات سے مادّے کی اس نئی حالت کا انکشاف ہوا ہے اور اب ماہرین اس کی مزید خصوصیات جاننے کی کوشش کررہے ہیں۔الیکٹرون پر منفی چارج ہوتا ہے لہٰذا جب دو الیکٹرونوں کو ایک دوسرے کے قریب لایا جائے تو ان کے درمیان قوتِ دفع بڑھ جاتی ہے۔البتہ ’’سپر کنڈکٹرز‘‘ یعنی وہ مادّے جن میں سے بجلی بغیر کسی مزاحمت کے گزر جاتی ہے، ان میں جوڑوں کی شکل میں الیکٹرونوں کا مشاہدہ ہوچکا ہے جو معمول کے خلاف ہے۔ یہ عمل بے حد کم درجہ حرارت پر واقع ہوتا...

آج سے تقریباً 20 سال پہلے کے ٹی ایچ سویڈن کے سائنسداں، پروفیسر ایگور بابائیف نے چار الیکٹرونوں کی ایک ساتھ موجودگی یعنی ’’الیکٹرون کواڈرپلٹس‘‘ کے بارے میں پیش گوئی کی تھی، جبکہ 2013 میں اس حوالے سے ایک ریسرچ پیپر بھی شائع کروایا تھا۔2018ء میں ڈریسڈن، جرمنی کی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں وادِم گریننکو اور ان کے ساتھیوں نے پہلی بار کچھ ایسے مشاہدات کیے جو الیکٹرون کواڈرپلٹس کی پیش گوئی کی مطابقت میں...

اس ممکنہ دریافت کی تصدیق کےلیے مزید تین سال تک دنیا کی مختلف تجربہ گاہوں میں انتہائی سرد درجہ حرارت والے سپر کنڈکٹرز پر سیکڑوں تجربات اور مشاہدات کیے گئے جن کے مشترکہ نتائج ’’نیچر فزکس‘‘ کےپروفیسر ایگور بابائیف کہتے ہیں کہ الیکٹرون کواڈرپلٹس میں کچھ نئی اور غیرمعمولی خصوصیات بھی سامنے آئی ہیں جنہیں ابھی ہم پوری طرح سمجھنے کی کوشش کررہے ہیں۔

فی الحال یہ بالکل ابتدائی نوعیت کی دریافت ہے جس کے بارے میں مزید معلومات حاصل ہوجانے کے بعد سپر کنڈکٹر مادّوں کو بہتر بنایا جاسکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی 172 روپے کی ریکارڈ سطح عبور، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاGo Niazi go go lanati go
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کی نواسی کےلئےکھلونے خریدنے کی تصویر وائرلنائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کی نواسی کیلئے کھلونے خریدتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ Masallah دفعہ کرو ان کا نواسہ ہوگا ہمارا کیا اپ کو بھی چاپلوسی کرنے پڑتھے ہے چور کئ کا اپنے لیے بھی ،کھلونا،خرید لیتی۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی شہری کی طرف سے مسجد حرام کے خادمین میں نقد رقوم کی تقسیمویڈیووائرلسعودی شہری کی طرف سے مسجد حرام کے خادمین میں نقد رقوم کی تقسیم،ویڈیووائرل SaudiArabia SaudiCitizen Help Distribution Money MasjidAlHaram Cash VideoViral HaramainInfo KingSalman HajMinistry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مرحوم خاتون کی سونے کی بالیاں چوریمرحوم خاتون کی سونے کی بالیاں چوری ARYNewsUrdu Puri dunya me to Imran Khan nehi ha Har jagah Har mulak me mehgi ha ese kisi ko pareshan karna thik nehi hota Maryam Nawaz?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ، اسٹاک ایکسچینج میں مندی ARYNewsUrdu 😳😳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرنگٹن اور کراس کی T20 ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی پارٹنرشپدونوں نے پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلتے ہوئے تیسری وکٹ پر 92 رنز کی شراکت بنائی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »