ماتا ہاری: ڈانسر سے جاسوس بننے والی خاتون، جن کی زندگی ایک صدی بعد بھی معمہ ہے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماتا ہاری: ڈانسر سے جاسوس بننے والی خاتون، جن کی زندگی ایک صدی بعد بھی معمہ ہے

،تصویر کا ذریعہاس واقعے کو پوری ایک صدی ہو گئی ہے جب جرمنی کے لیے جاسوسی کے الزام میں ماتا ہاری کو فرانس میں سزائے موت دے دی گئی تھی۔ دوسرے الفاظ میں یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ ایک صدی پہلے ایک ولندیزی ڈانسر اور اپنے وقت کی مشہور داشتہ کا دوسرا جنم ہوا اور وہ ایک تاریخی شخصیت بن گئی۔

یہ سلسلہ جاری ہے اور اگر آپ فلم ’ریڈ سپیرو‘ کا ٹریلر دیکھیں تو اس میں بھی جنیفر لارینس ایک ایسی ہی روسی جاسوسہ کے روپ میں دکھائی دیتیں ہیں جو دشمن کو اپنی جنسی کشش سے ورغلانے کے تمام ہتھکنڈوں سے لیس ہوتی ہے۔شادی ختم ہونے کے بعد ماتا ہاری نے خود کو ایک غیر یورپی ّانسر کے طور پر متعارف کرایا اور سنہ 1905 تک پیرس کے ایک میوزیم میں ان کی تصاویر لگ چکی تھیں

خود کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا، یہ ایک ایسی مجبوری تھی جو ماتا ہاری کو اپنے والد سے ورثے میں ملی تھی۔ ان کے والد کا نام ایڈم زیلے تھا جو ہالینڈ کے قصبے لیوواردنے میں ٹوپیوں کی دکان چلاتے تھے لیکن انھیں ’نواب‘ کہلوانے کا بہت شوق تھا۔ اس دوران میکلوئڈ نے اپنے بیٹے نورمن اور بیٹی نون کا تو خیال رکھا لیکن مارگریٹا کو برا بھلا کہنے کے علاوہ ان پر جسمانی تشدد بھی کیا اور پھر جب بیٹے نارمن کا انتقال ہو گیا تو اس کے ساتھ ساتھ یہ شادی بھی اپنی موت مر گئی۔

انڈونیشیا کی زبان میں ماتا ہاری کا مطلب ’دن کی آنکھ‘، ’چڑھتا سورج‘ یا ’صبح‘ ہوتا ہے۔ یوں مارگریٹا کی زندگی میں ایک نئی صبح کا آغاز ہو گیا۔ ماتا ہاری کی زندگی پر ایک کتاب کی مصنفہ جُولی وھیل وائٹ کہتی ہیں کہ ماتاہاری کی برہنگی کو آرٹ کی نظر سے دیکھا جاتا تھا نہ کہ بازاری ننگے پن کی مثال کے طور پر۔ ان کے بقول چونکہ ماتا ہاری نے ’اپنے فن کا آغاز بڑے سٹیج کی بجائے ایک سلیون میں منعقد کی جانے والی نجی محفلوں سے کیا تھا، اسی لیے انھیں عزت دی جاتی تھیں اور چونکہ ایساڈورا ڈنکن اور کچھ دوسرے لوگ کلاسیکی روایت کے علاوہ دیگر تہذیبوں کچھ چیزیں مستعار لیکر ڈانس کو ایک نیا انداز دے رہے تھے، اس لیے ماتا ہاری کے ڈانس کی محفلوں کو بھی ایک ثقافتی...

پیرس کے بیل ایپوخ کے سٹیج کی روح رواں ہونے کے ساتھ ساتھ ماتا ہاری نے اپنی شہرت کے عروج پر برلن، ویانا، مونٹی کارلو اور میلان کے دورے بھی کیے۔اور وہ جہاں بھی جاتیں، ان کے پاس اپنے امیر چاہنے والوں کی کمی نہ ہوتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بند کرنے کی تیاریسندھ حکومت کی کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بند کرنے کی تیاری Sindh CoronaVirusPandemic SimsBlocked CoronaVaccine MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc MuradAliShahPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حیدرآباد: ایک اور ٹرانسفارمر پھٹ گیا، ایک بچے سمیت سات ہلاک - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کے ایک گنجان آباد رہائشی علاقے میں ٹرانسفارمر پھٹنے کے نتیجے ایک بچے سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ 😳😳😳 Wohi news ha I think ? بالکل جی ٹرانسفارمر پھٹ جاتا ہےتو مرمت کیلئےچندہ جمع ہوتا ہے۔عملے کو بھی پیسےدینےہوتےہیں۔اگر عملےکے پاس موقع پہ گاڑی نہیں ہوتی تو کہیں اور مرمت کی جگہ سے کرائےکی گاڑی میں بھی لانا ہوتا ہے۔کبھی کبھی ایک سے زیادہ دن بھی لگ جاتے ہیں۔دہائیوں سے یہی طریقہ کار ہے صرف اس حکومت میں نہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹیکنالوجی کا ایک اور شاہکار، ایک ہزار انچ چوڑا ٹی وی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن کے 7 مہنگے ترین ووٹرز، ایک ووٹ ایک لاکھ روپے کا - ایکسپریس اردوسات پولنگ اسٹیشن ایسے ہیں جہاں صرف ایک ووٹر کے لئے پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس: انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اور بڑا قدمروس: انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اور بڑا قدم ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »