مائیکل جیکسن کے بھتیجے پاکستانیوں کی مہمان نوازی اور محبت سے متاثر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مائیکل جیکسن کے بھتیجے پاکستانیوں کی مہمان نوازی اور محبت سے متاثر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: پاپ میوزک کی دنیا کے نامور گلوکار مائیکل جیکسن کے بھیتیجے پاکستانیوں کو مہمان نواز قوم قرار دے دیا۔

اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے جعفر جیکسن کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک حسین ترین ملک ہے، یہاں کے لوگ بہت زیادہ محبت کرنے والے اور مہمان نواز ہیں، میں پاکستان سے ملنے والا پیار کبھی فراموش نہیں کرسکتا۔ اُن کا کہنا تھا کہ ’آپ لوگوں کی مہمان نوازی اور محبت بھرے انداز سے میں بہت زیادہ متاثر ہوا، آپ کی ملنساری نے مغربی میڈیا کے پیش کردہ منفی تاثرات کو غلط ثابت کردیا اور میرے اندر پائی جانے والی غلط فہمیاں بھی آپ کے اخلاق کو دیکھ کر دور ہوگئی‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان کی مہمان نوازی کا معترفمائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان کی مہمان نوازی کا معترف Pakistan MichaelJackson JaafarJackson Interview Islamabad Visits pid_gov pid_gov pid_gov Laaaanat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان میں لیکن ان کا دل کس چیز نے موہ لیا؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرسے سیاحت کے شوقین جب پاکستان آتے ہیں تو یہاں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب حکام کے شریف خاندان کی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے - ایکسپریس اردودفاتر سے کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ سمیت اہم ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا ثبوت تو کوئی مل نہیں رہا اب نیب یہی کرتے رہے گا نیازی کے حکم پے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کروناوائرس کے خلاف جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحانچین کے صدر شی جن پنگ ن کہا ہےکہ کروناوائرس کے وبائی مرض کے خلاف حالیہ جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدرشی جن پنگ نے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سالپاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سال اس پس منظر میں ، پاکستان دنیا کی چند قوموں میں نہایت فخرسے کھڑا ہے کیونکہ ہم نے چالیس طویل عرصے سے چالیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کو فراخ دل پناہ گاہیں اور مکانات فراہم کیے ہیں, ShehryarAfridi1
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »