مائیک پومپیو کا افغان طالبان سے امن عمل پر تبادلہ خیال - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پومپیو اور ملابرادر نے قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر بھی بات کی، طالبان ترجمان Taliban Pompeo Afghanistan DawnNews

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

افغان طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی سیکریٹری اسٹیٹ اور طالبان کے درمیان افغان امن عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔

خیال رہے کہ افغان طالبان نے 29 جولائی کو اعلان کیا تھا کہعید الاضحیٰ کے موقع پر 3 دن کے لیے جنگ بندی ہوگی، جس کے جواب میں افغان حکومت نے بھی جنگ بندی کا اعلان کردیا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ 'عید الاضحیٰ کے مذہبی تہوار کے موقع پر طالبان کی جانب سے کارروائیاں نہیں کی جائیں گی'۔ صدیق صدیقی نے کہا تھا کہ 'افغان حکومت، طالبان کی جانب سے عید الاضحیٰ پر جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتی ہے'۔

صوبہ ننگرہار کے ہسپتال کے ترجمان ظہیر عدیل نے اے ایف پی کو بتایا تھا کہ سیکیورٹی اہلکار سمیت اب تک 20 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ گورنر کے ترجمان نے ہلاکتوں کی تعداد 21 بتائی، جس میں بعد ازاں اضافہ ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کو اشرف غنی کا فون، افغان امن عمل کے آخری مرحلے پر بات چیتاسلام آباد/ کابل: (دنیا نیوز) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ٹیلی فون کرکے افغان امن عمل کے آخری مرحلے پر بات چیت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان صدر کا وزیراعظم کوفون، افغان امن معاہدے پرتبادلہ خیالافغان صدر کا وزیراعظم کوفون، افغان امن معاہدے پرتبادلہ خیال پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ،وزیراعظم آزاد کشمیر کا یوم استحصال کے حوالے سے حکمت عملی پر تبادلہ خیالوزیر خارجہ،وزیراعظم آزاد کشمیر کا یوم استحصال کے حوالے سے حکمت عملی پر تبادلہ خیال SMQureshiPTI PM_AJK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان حکومت و طالبان معاہدہ:‌ افغان طالبان کے مزید 317 قیدی رہاافغان حکومت و طالبان معاہدہ:‌ افغان طالبان کے مزید 317 قیدی رہا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر کا وزیراعظم عمران خان کو فون، امریکا طالبان معاہدے پر گفتگو - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کا امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے پر جلد عمل درآمد کی امید کا اظہار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان: جلال آباد کی جیل پر داعش کا حملہ، 21 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »