ماؤں کا عالمی دن منانے کی تاریخ بہت قدیم ہے اور اس کا سراغ سب سے پہلے یونانی تہذیب میں ملتا ہے جہاں تمام دیوتاؤں کی ماں گرہیا دیوی کے اعزاز میں یہ دن منایا جاتا تھا۔
سنہ 1907 میں فلاڈلفیا کی اینا جاروس نے اسے قومی دن کے طور پر منانے کی تحریک چلائی جو بالآخر کامیاب ہوئی اور 1911 میں امریکا کی ایک ریاست میں یہ دن منایا گیا۔ پاکستان میں اس دن کے حوالے سے لوگ دو طبقوں میں تقسیم نظر آتے ہیں، ایک وہ جو اس دن کو ماؤں کی عظمت کے لیے اہم قرار دیتے ہیں۔
ARYNEWSOFFICIAL
ARYNEWSOFFICIAL every day is mother day ❤🎀
بلوچستان میں بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرانے کے نتیجے میں شہید ہونے والے میجر ندیم عباس اور دیگر جوانوں، ان کی ماؤں اور اہلخانہ کو آج قوم سلام پیش کرتی ہے۔ یہ ہیروز ہمارا فخر ہیں۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن آج منایاجارہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن آج منایاجارہا ہے Mother Day Being Observed Today Across World mothersday2020 Pakistanis ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن، یہ بیماری کیا ہے؟تھیلیسیمیا کے خلاف آگاہی کا عالمی دن، یہ بیماری کیا ہے؟ مفصل رپورٹ ARYNewsUrdu we are with you
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
او آئی سی کے تحت آج یتیموں کا عالمی دن منایا جارہا ہے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
فتح کا دن آٹھ مئی: جب برلن میں نازی دور کا اختتام ہوالیکن اب ایڈولف ہٹلر کا جرمنی گھٹنے ٹیک چکا تھا، جنگ سے تھکی ہاری اور بکھری ہوئی 95 ہزار فوجیوں پر مشتمل جرمن فوج کو مشرق اور جنوب دونوں جانب سے سویت فوج کے حملوں کا سامنا تھا۔ ھم سلطنت عثمانیہ کی کامیابیوں پر ڈرامہ دیکھ رھے ھیں تم جرمنی کی فتح لے کے آگیا ایں سانوں کی لگے جرمنی دی فتح نال برلن میں نازی کی شکست نہیں ھوئی بلکہ ظلم اور بربریت کے بادل ہمیشہ کے لیئے چھٹے اور انسانیت نے سکھ کا سانس لیا کاش یہ چند سال پہلے ھوتا اور تاریخ میں ہٹلر آج ایک خونخوار بھیڑئیے کے طور پر نہ یاد کیا جاتا آٹھ مئی کو جرمنی میں نازی دور کا اختتام ہوا تھا۔۔۔ پاکستان میں نیازی دور کا اختتام بھی مئی میں ہونا تھا لیکن کرونا آگیا۔۔۔ SindhDushmanARY SindhDushmanAbuTeryan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »