مئی تک تین کروڑ پاکستانی کورونا وائرس کا شکار ہوسکتے ہیں، تحقیق کاروں نے خطرناک وارننگ دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کی شرح دیکھتے ہوئے تحقیق

26.3.2020

مئی تک تین کروڑ پاکستانی کورونا وائرس کا شکار ہوسکتے ہیں، تحقیق کاروں نے خطرناک وارننگ دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کی شرح دیکھتے ہوئے تحقیق

کاروں نے ایک ہولناک پیش گوئی کر دی ہے۔ ویب سائٹ نیا دور کے مطابق نمرا حیات نوریز اور احمد نوریز رانا نامی ماہرین نے کہا ہے کہ اگر وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کے لیے فی الفور موثر اقدامات نہ کیے گئے تو مئی کے وسط تک 3کروڑ 13لاکھ پاکستانی اس وائرس میں مبتلا ہو جائیں گے جوکہ پاکستان کی کل آبادی کا 14فیصد ہے۔ ضرور پڑھیں: حکومت کا بینکنگ سیکٹر جزوی بند کرنے کا فیصلہ ماہرین کا کہنا تھا کہ پاکستان کا شمار دنیا کے چند گنجان آباد ترین ممالک میں ہوتا ہے جہاں ایک مربع میل میں 742لوگ رہ رہے ہیں۔ ماضی میں پھیلنے والی وباﺅں کے تجربات سے ہم سیکھ چکے ہیں کہ جس ملک کی آبادی جتنی زیادہ ہو اور جتنی گنجان ہو، وباءاس ملک میں اتنی ہی تیزی سے پھیلتی اور اتنے ہی زیادہ لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔ پہلا کیس رپورٹ ہونے کے بعد دنوں کے اعتبار سے مختلف ممالک میں مریضوں کی تعداد دیکھیں تو پاکستان میں وائرس لگ بھگ باقی پوری دنیا سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ پاکستان کی انتظامیہ اور عوام کی اکثریت اس وباءکے متعلق جس غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہی ہیں یہ بہت خطرناک صورتحال کا پیش خیمہ بن سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق ”ایس ای آئی آر“ (Susceptible-Exposed-Infectious-Removed)ماڈل کے ذریعے تجزیہ کیا جائے تو یہ معلوم ہوتا ہے کہ اگر پاکستانی حکومت اور عوام کا یہ رویہ رہے تو مئی کے وسط تک 3کروڑ 13لاکھ پاکستانی وائرس کا شکار ہو چکے ہوں گے۔ پاکستان میں پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہو گا جہاں 1کروڑ 58لاکھ 230افراد متاثر ہوں گے۔ دوسرے نمبر پر سندھ میں 68لاکھ 74ہزار 133 اور تیسرے نمبر پر خیبرپختونخوا میں 49لاکھ 95ہزار 640افراد متاثر ہوں گے۔اس کی ایک مثال ہم 20ویں صدی کے اوائل میں بھی دیکھ چکے ہیں جب 1918ءمیں امریکی ریاست کینساس سے سپینش انفلوئنزا کی وباءپھیلی۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ یہ وباءاس وقت کے متحدہ ہندوستان تک پہنچے گی، مگر یہ وباءرات کے اندھیرے میں آنے والے چور کی طرح ہندوستان میں گھسی اور 1کروڑ 80لاکھ لوگ لقمہ اجل بن گئے، جو کہ اس وقت کی ہندوستان کی آبادی کا 6فیصدتھے۔ مزید : مزید پڑھ: Daily Pakistan

حیرت ہے لوگ ایسے موقع پر بھی کاپی پیسٹ سے پیسے کمانے میں لگے ہیں سنسنی خیز خبر کاپی کر کے تا کے زیادہ سے زیادہ ویو آئیں ۔ 😡😡🤬🤬 ایک زمہ دار شخص ہونے کا ثبوت دیا کریں کیسی بھی غیر زمہ دار بندے کی بات سن کر آپ پوسٹ کر دیتے ہیں لوگوں کو مایوس نہ کریں لوگ پہلے ہی بہت پریشان ہیں اور اپنے لنڈے کے تجزیے اپنے پاس ہی رکھیں

Lanat hai ap logo par ان تحقیق کاروں سے کہو کہ اپنی یہ وارننگ اپنے پاس رکھو 😡 ۔ ان شاء اللہ آپ دیکھیں گے پاکستان 🇵🇰 ❤ بہت جلد کورونا کو شکست دے دے گا ۔ اللہ ہماری حفاظت فرمائے ۔ آمین 🤲 Allah na kry allah pak hifazt kry asa ni ho ga inshaallah 😭😭😭😭😭 عوام کو حوصلہ دینے ک بجاے آپ عوام مے انتشار پھیلا رہے ھے

تحقیق کاروں کے منہ میں خاک Allah khr kry yeh sub jhoot ho😟Allah pak humary mulk ki hafazat kry ☺️

کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا۔۔۔ یہ کس طرح پھیلتا ہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown Hanta_Virus اس طرح کی خبر برائے خبر نہ دیں تو اچھا ہے. Don't create non-issues

یااللہ رحم فرما آمین ڈیلی پاکستان آلیو کج عوام تے رحم کرلو۔۔۔۔تہانوں خدا دا واسطہ۔کیوں عوام دی جان پچھے پے گئے او اگر حکومت اور عوام کا رویہ یہی رہا تو ایسا ممکن ہے

کورونا وائرس: پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ چین میں سمگل کیے جانے والی ممالیہ جانور پینگولیئن میں خطرناک کووڈ۔19 جیسا وائرس موجود ہے۔

کورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس اب برطانیہ کے شاہی خاندان میں بھی پہنچ گیاہے ، *Remove lockdown from Kashmir. Allah will remove the crona virus from all over the world.* *Otherwise, the Corona virus can destroy you* * Do your part in spreading this message to the world.* He is above 70 and they say Corona is fatal for so aged.

کورونا وائرس نے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ گلوکار کی جان لے لیکورونا وائرس نے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ گلوکار کی جان لے لی مزید جانیئے: AajNews AajUpdates COVID19

کورونا وائرس: خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید توسیعکورونا وائرس: خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید توسیع Pakistan CoronaVirus KPK SchoolsClosed Precautions InfectiousDisease SpreadRapidly SafetyPreventions KPKUpdates pid_gov MoIB_Official

کورونا وائرس: میسی اور رونالڈو کا 10، 10 لاکھ یوروز عطیات کا اعلان - Sport - Dawn News



اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک 20ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرے گا، سی ای او سلمان اقبال

Hareem Shah to host Ramazan transmission?

کرسی سلامت رہے!

کرونا وائرس، اوزون کی تہہ میں بنا شگاف بھرنا شروع

ہم نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا ہے،وزیراعظم -

پاکستان ریلوے نے 4 اے سی بوگیاں قرنطینہ میں تبدیل کردیں - ایکسپریس اردو

ٹائیگر فورس پی ٹی آئی کی نہیں پاکستان کی فورس ہوگی، شفقت محمود -

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

27 مارچ 2020, جمعه خبریں

پچھلا خبر

کورونا وائرس قومی سلامتی کا مسئلہ ہے،سینیٹر رحمان ملک نے حکومت سے ایسا مطالبہ کر دیا کہ پوری قوم پریشان ہو جائے گی

اگلا خبر

لائیو بلاگ - Dawn News
'کوشش ہے کہ اینٹی کورونا وائرس ویکسین پاکستان سے تیارہو' لاک ڈاؤن: وزیراعظم، صوبائی حکومتیں ایک صفحے پر کیوں نہیں ترک صدر کا کورونا وائرس فنڈ کا اعلان، 7 ماہ کی تنخواہ جمع کرا دی - ایکسپریس اردو مخیر حضرات کی جانب سے تقسیم راشن دکانوں پر بیچا جانے لگا بڑی خبر، پاکستان میں كورونا کے 17مریض مکمل صحتیاب اوگرا کا ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان برطانوی شہریوں کا لاک ڈاؤن کے دوران باہر نکلنے کا انوکھا طریقہ، ویڈیو وائرل چین کے صوبے سیچوان کے جنگل میں آگ، 19 افراد ہلاک پاکستانی ڈاکٹر کا کارنامہ،ایک وینٹی لیٹرسے7مریضوں کیلئے کیسے استعمال کیا جاسکتا؟ سعودی عرب : معمولی سی غلطی پر پورا خاندان کرونا وائرس میں مبتلا کروناوائرس: خلائی ادارے نے خصوصی وینٹی لیٹر کی تیاری شروع کردی جاوید میانداد کا ہیئر اسٹائل پر توجہ دینے والے کھلاڑیوں کو فلموں میں کام کرنے کا مشورہ - ایکسپریس اردو
اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک 20ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرے گا، سی ای او سلمان اقبال Hareem Shah to host Ramazan transmission? کرسی سلامت رہے! کرونا وائرس، اوزون کی تہہ میں بنا شگاف بھرنا شروع ہم نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا ہے،وزیراعظم - پاکستان ریلوے نے 4 اے سی بوگیاں قرنطینہ میں تبدیل کردیں - ایکسپریس اردو ٹائیگر فورس پی ٹی آئی کی نہیں پاکستان کی فورس ہوگی، شفقت محمود - انڈیا کے مزدوروں کا اپنے گھروں کی جانب پیدل مارچ - BBC News اردو ایک ماہ میں پاکستان کی تیار کردہ کورونا تشخیصی کٹس دستیاب ہوں گی، فواد چوہدری 1 لاکھ سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ٹرمپ نے امریکیوں کو خبردار کر دیا کورونا وائرس: پاکستان میں آن لائن ذرائع سے تدریسی عمل جاری مگر طلبا کو مسائل کا سامنا انڈین شہر بریلی میں لوگوں کو بھی کیمیکل سے دھو دیا گیا