Samaatv, Mayor Islamabad

Samaatv, Mayor Islamabad

مئیراسلام آبادنےمعطلی کی سفارش کوہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

انصر عزیز پراختیارات سے تجاوز کرنے کا الزام لگا کر معطل کرنے کی سفارش کی...;

15.2.2020

مئیراسلام آبادنےمعطلی کی سفارش کوہائیکورٹ میں چیلنج کردیا SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV

انصر عزیز پراختیارات سے تجاوز کرنے کا الزام لگا کر معطل کرنے کی سفارش کی...;

SAMAA | - Posted: Feb 15, 2020 | Last Updated: 25 mins ago SAMAA | Sohail Rashid Posted: Feb 15, 2020 | Last Updated: 25 mins ago مئیر اسلام آباد اور وفاقی حکومت کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کی سربراہی میں کام کرنیوالے لوکل گورنمنٹ کمیشن نے انصر عزیز پراختیارات سے تجاوز کرنے کا الزام لگا کر معطل کرنے کی سفارش کی تو مئیر اسلام آباد نے کمیشن کی تشکیل اور معطلی کی سفارش کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ مئیر اسلام آباد پر لوکل گورنمنٹ کمیشن کی جانب سے صفائی کے خلاف ضابطہ ٹھیکے، شہر کو پانی کی فراہمی میں ناکامی، سرکاری ملازمین اور گاڑیاں ذاتی استعمال میں رکھنے سمیت 12 الزامات لگا کر معطل کرنے کی سفارش کی گئی۔ انصرعزیز مئیر شپ بچانے کے لئے اسلام آبادہائیکورٹ پہنچے اورعلی نواز اعوان کی سربراہی میں کام کرنے والےکمیشن کی تشکیل کو ہی چیلنج کردیا۔ چیف میٹروپولیٹین آفیسر نے لوکل گورنمنٹ کمیشن میں مئیر اسلام آباد انصر عزیز کے خلاف ریفرنس دائر کردیا جس میں اختیارات کے ناجائز استعمال، نااہلی اور غفلت کے 12 الزامات عائد کیے گئے تھے۔ ریفرنس کے بعد کمیشن نے حکومت کو مئیر اسلام آباد کی فوری معطلی کی سفارش کردی۔ مئیر اسلام آباد انصر عزیز نے معطلی کی سفارش کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے موقف اپنایا ہے کہ کمیشن چیئرمین علی نواز اعوان جانبدار ہیں ، انہیں کام سے فوری طور پر روکا جائے اور ان کی سفارشات کو بھی کالعدم قرار دیا جائے ۔ مئیر اسلام آباد نے درخواست میں سیکرٹری داخلہ، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے علی نواز اعوان اور لوکل گورنمنٹ کمیشن کو فریق بنایا ہے۔ مزید پڑھ: SAMAA TV

شوہر کی اہلیہ کو سفاکانہ طریقے سے قتل کرنے کی کوشش، ویڈیو وائرلریاض : سعودی پولیس نے اہلیہ کو کار سے کچلنے کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے علاقے عسیر میں پولیس نے ایک شخص کو اپنی اہلیہ کے خلاف قتل کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا

لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مستردلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے

مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador

احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir

اٹلی کی بڑی فضائی کمپنی اپنے1500 ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے لگی۔اٹلی کی بڑی فضائی کمپنی اپنے1500 ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے لگی۔ Airline Italy AirItaly AirItalyClosesDown Bankruptcy Employees TerminateFromJobs qatarairways pontecorvoste

پاکستان ریلویز کی ٹرینوں میں کھٹملوں کے ساتھ لال بیگ بھی راج کرنے لگےکراچی: پاکستان ریلویز کی ٹرینوں میں کھٹملوں کے ساتھ لال بیگ بھی راج کرنے لگے ہیں، قراقرم ایکسپریس کی بزنس کلاس میں مسافر لال بیگوں سے پریشان ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق قراقرم ایکسپریس کی بزنس کلاس کے 5 ہزار روپے سے زائد کا ٹکٹ خریدنے کے باوجود مسافر سکو Sheeda tallii Jhaag maar raha ha. ARYNEWSOFFICIAL Invest Today in THE ATLANTIS MALL ISLAMABAD with Guaranteed profits. Guaranteed 30% to 40% within 3 Years, and company will pay you good monthly rent on full payment. 20% work completed, completion Dec-2023 Whatsaap: +92 3445222539 ARYNEWSOFFICIAL Sheikh, Sb, what? Really? do u have tehm in Lal Haveli?



امت شاہ مستعفی ہوں: سونیا گاندھی

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد

موت کو قریب سے دیکھنے والے ایمپائر پھر پاکستان میں

ملتان کرکٹ سٹیڈیم: ’یہ تو گراؤنڈ نہیں محل ہے'

’مسئلہ کشمیر کانٹے کی طرح ہے، مصالحت کے لیے تیار ہوں‘

’ابھینندن پاکستان میں کوئی میزائل فائر نہ کر سکے تھے‘

دلی کی مسجد میں آگ اور مینار پر پرچم کس نے لگائے؟

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

15 فروری 2020, هفته خبریں

پچھلا خبر

Shahid Afridi expresses happiness at birth of his fifth daughter - 92 News HD Plus

اگلا خبر

ارمینا خان نےزندگی کےنئے سفرکا آغازکردیا
پاکستان میں‌ کرونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق دلی ہنگاموں میں گجرات فسادات کی گونج کیوں؟ 7 Se 8 | Kiran Naz | SAMAA TV | 26 February 2020 کورونا وائرس کے نئےمریض چین سے زیادہ دوسرے ممالک میں COAS Qamar Bajwa, Egyptian C-in-C discuss defence and security cooperation - 92 News HD Plus پاکستان میں کورونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق دلی میں دہائیوں کے بدترین فسادات کرونا وائرس: بلوچستان میں 15 مارچ تک تعلیمی ادارے بند PAF to celebrate success of Operation Swift Retort tomorrow - 92 News HD Plus It’s very difficult to return from path being trodden by India: PM Imran Khan - 92 News HD Plus بلبل سرحد مہ جبین قزلباش، دنیا سے رحلت کر گئیں انٹرنیٹ کی معطلی میں انڈیا پہلے نمبر پر
امت شاہ مستعفی ہوں: سونیا گاندھی نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد موت کو قریب سے دیکھنے والے ایمپائر پھر پاکستان میں ملتان کرکٹ سٹیڈیم: ’یہ تو گراؤنڈ نہیں محل ہے' ’مسئلہ کشمیر کانٹے کی طرح ہے، مصالحت کے لیے تیار ہوں‘ ’ابھینندن پاکستان میں کوئی میزائل فائر نہ کر سکے تھے‘ دلی کی مسجد میں آگ اور مینار پر پرچم کس نے لگائے؟ New Delhi Streets Turn Into Battleground Between Hindus and Muslims دلی میں ہنگامے، پولیس اہلکار سمیت سات افراد ہلاک نئی دہلی:انتہاپسندہندومسجدپرچڑھ گئے،مینار توڑڈالا،آگ لگادی دلی ہنگامے: ہلاکتوں کی تعداد 13، 20 افراد گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کےگرنے کا مقام،غیرملکی میڈیا کادورہ