لیہ میں چوری کی انوکھی واردات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیہ میں چوری کی انوکھی واردات Layyah Punjab PaharpurCheckpost Theft Thief Thieves GOPunjabPK OFFICIALDPRPP UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW

چور راتوں رات پہاڑ پور چیک پوسٹ کی چھت اور دیگر سامان لے اڑے 1 ملزم گرفتار باقی فرار مقدمہ درج کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لیہ تھانہ کوٹ سلطان کی چوکی میں چوری کی انوکھی واردات چور راتوں رات کوٹ ادو روڈ پر قائم پہاڑ پور چوکی کی چھت اور دیگر سامان لے اڑے ۔پہاڑ پور پولیس چوکی کچھ عرصہ قبل آئی جی پنجاب کے احکامات پر عارضی طور پر بند کر دی گئی تھی چوروں نے موقع غنیمت جانتے ہوئے سرکار کے مال پر ہاتھ صاف کر دیا...

نے مخبری پر فوری کاروائی کرتے ہوئے 1 ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا جبکہ 3 ملزمان فرار ہوگئے 4 ملزمان کے خلاف تھانہ کوٹ سلطان میں چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ریاض طارق پرویز اور جاوید کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ ملزم ریاض کو گرفتار کر کے چوری کیا گیا سامان بھی برآمد کر لیا ہے۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے باقی ملزمان کو بھی بہت جلد گرفتار کر لیا جائے گا اور تمام ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچائیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرارداد منظور - ایکسپریس اردوجارحیت،کرفیو،غیرقانونی پابندیوں سےحق خودارادیت کودبایانہیں جاسکتا،پاکستانی مندوب منیراکرم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: تھانوں کی حدود میں جرائم کی شرح میں اضافہ، پولیس کیلئے دردِ سر بن گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظوراسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔جس کے بعد 26 نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی روزانہ کی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عمران صاحب چوری نہیں کی تو فارن فنڈنگ کیس میں پیش ہوں، مریم اورنگزیباسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب چوری نہیں کی تو فارن فنڈنگ کیس میں پیش ہوں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکانکراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکان Karachi WeatherUpdates Winters ColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »