لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کو (ن) لیگی قیادت کے بیانات پر سخت اعتراض تھا، ذرائع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(ن) لیگ نے منانے کی کوشش کی تاہم وہ نہیں مانے، ذرائع، انہیں نواز شریف کے بیانیے پر اعتراض نہیں جلد منالیں گے، مفتاح

لیگ کے بیانیے پر اعتراض تھا اور انہوں نے پارٹی کیذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالقادر بلوچ کو لیگ کی قیادت کے بیانیہ پر سخت اعتراض ہے، ان کی ناراضی پر میاں نواز شریف نے صوبائی صدر شاہ محمد شاہ کو بات چیت کا ٹاسک دیا تھا۔ شاہ محمد شاہ نے گزشتہ روز عبدالقادر بلوچ سے کراچی میں ملاقات کی اور انہیں منانے کی بھرپور کوشش کی تاہم عبدالقادر بلوچ نے شاہ محمد شاہ کو کوئی مثبت پیغام نہیں دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ منانے میں ناکامی پر شاہ محمد شاہ نے پارٹی کی اعلی قیادت کو آگاہ کردیا۔ عبدالقادر بلوچ کو پارٹی پالیسی،...

ادھر لیگ کے صوبائی جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عبدالقادر بلوچ کو نواز شریف کے بیانیے پر کوئی اعتراض نہیں ہے ان کی ناراضی بڑی نوعیت کی نہیں جسے جلد دور کرلیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہر محب وطن کو ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی ہدایت پر دو سالہ تحقیقات کے بعد حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑا قدممنی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف ایف آئی اے تحقیقات میں تیزی آ گئی، ذرایع کا کہنا ہے کہ حوالہ ہنڈی کی 94 انکوائریز رجسٹرڈ کر لی گئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارف علوی کی فرانسیسی صدر کے گستاخانہ خاکوں کے بیان کی مذمت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارف علوی کی فرانسیسی صدر کے گستاخانہ خاکوں کے بیان کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قدرت کا معجزہ، رات کے وقت آسمان پر سبز رنگ کی روشنی اور لہریںفن لینڈ : قدرت کا معجزہ، رات کے وقت آسمان پر سبز رنگ کی روشنی اور لہریں ARYNewsUrdu پاکستانی کمانڈو کی دشمن کے خطرناک علاقہ میں پیراشوٹ لینڈنگ، مشن کا باقاعدہ آغاذ EidMiladunNabi mubarak
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ابھی نندن کی رہائی کے لیے حکومت پر کوئی دباؤ نہیں تھا، دفتر خارجہ - ایکسپریس اردوہماری مسلح افواج اس وقت بھی تمام خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار تھیں، ترجمان دفتر خارجہ Phar 24 ghanaty bee apny pass q nahi rakh saky...? Mody ny tu kha deya tha k daar ky shora ha.... عوام ابی نندن کیبرہای کے حقمین نہی تھےچوہ بھی اتنی جلدی مین !
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس کی ہلاکت خیزفائرنگ کے بعد احتجاج بھڑکنے پر فلاڈیلفیا نے کرفیو نافذ کردیاواشنگٹن(شِنہوا)پولیس کی جانب سے ایک سیاہ فام شخص پر جان لیوا فائرنگ کرنے کے باعث2راتوں کے احتجاج کی وجہ سے فلاڈیلفیا نے شہر بھرمیں کرفیو نافذ کردیا۔مقامی زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہِ پاکستان عوام کا اخیر رد عمل 😛😛😛 تفریح کے لیے دیکھیں یہ Vlog
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »