لیاقت قائم خانی کیس شریک ملزم کی گاڑی سپردداری کیس کا فیصلہ محفوظ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیاقت قائم خانی کیس، شریک ملزم کی گاڑی سپردادری کیس کا فیصلہ محفوظ

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل خواجہ حارث اور تفتیشی افسر نیب عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے کہاکہ آپ نے آج نیب آرڈیننس کے تحت دلائل دینے تھے ، ایک چیز بتا دیں ، نیب آرڈیننس کے تحت نیب

کے پاس کیا اختیار ہے کہ پراپرٹی کے ساتھ اور کیا فریز کر سکتے ہیں ،نیب پراسیکیوٹر نے نیب آرڈیننس پڑھ کر سنایا۔ چیف جسٹس نے کہاکہ یہ تو غیر منقولہ جائیداد سے متعلق ہے۔ دلائل سننے کے بعد عدالت نے خواجہ حارث، نیب پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل ہونے فیصلہ محفوظ کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں کورونا کیسز میں بہت حد تک کمی آئی ہے: لیاقت شاہوانیبلوچستان میں کورونا کیسز میں بہت حد تک کمی آئی ہے: لیاقت شاہوانی Balochistan LiaquatShahwani Corona Cases Decrease Drastically jam_kamal dpr_gob GovtofPakistan LiaquatShahwani jam_kamal dpr_gob GovtofPakistan بالکل غلط بات ہے۔ کرونا کے پھیلاؤ میاں اضافہ انتہائی خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عثمان مرزا کیس: ’ملزمان نے جوڑے کو زبردستی جنسی عمل کرنے پر مجبور کیا‘ - BBC News اردوپولیس کی جانب سے سنیچر کے روز مقامی عدالت میں جمع کروائے گئے مقدمے کے چالان میں کہا گیا ہے کہ ملزم عثمان مرزا نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے اسلحہ کے زور پر نہ صرف اس جوڑے کو برہنہ کیا بلکہ انھیں اس حالت میں تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور ویڈیو وائرل کر دی۔ اللہ ہمیں پاکستان میں اس انگریزی عدالتی نظام سے نجات دیں اور اسلامی نظام نافذ کرنے کی توفیق دیں ۔آمین ثم آمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

محکمہ ایکسائزکا گاڑی اور موٹرسائیکل ٹرانسفر کےلئے شہریوں کو بڑی سہولت دینے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ ایکسائز کی جانب سے گاڑی اور موٹرسائیکل ٹرانسفر کے لئے شہریوں کو بڑی سہولت دینے کا فیصلہ کرلیاگیا جس کے تحت شہری گھر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ درست اور پارٹی قیادت کا تھا حمزہ شہباز05:34 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: حمزہ شہباز نے کہا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے ووٹ دینا پارٹی قیادت کا فیصلہ تھا اور چیف کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمر شریف کی علاج کیلئے امریکا روانگی میں تاخیر کا فیصلہ بڑی وجہ سامنے آگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف کی علاج کے لئے امریکا روانگی میں ڈاکٹر کی ہدایت پر تاخیر کا فیصلہ کر لیا گیا ۔عمر شریف کے بیٹے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 27, 2021, لاہور, Page 1,آرمی چیف کی توسیع‘ مسلم لیگ ن کی قیادت کا فیصلہ تھا: حمزہ شہباز PMLN HamzaShahbaz HamzaUpdates pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »