لیاری اور میٹھادر میں چھاپوں کے دوران 12 کروڑ روپے مالیت کے اسمگل شدہ کپڑے برآمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چھاپوں کے دوران 6 کنٹینروں میں 45 ہزار کلو گرام اسمگل شدہ اعلی کوالٹی کا غیر ملکی کپڑا برآمد ہوا ہے

کسٹمز نے لیاری اور میٹھادر پر چھاپوں کے دوران 12 کروڑ روپے مالیت کا غیرملکی کپڑا برآمد کرلیا۔

حکومت کی جانب سے اسمگلنگ کے خلاف سخت کریک ڈاون کی ہدایات پر پاکستان کسٹمز پریونٹیو نے اپنے خفیہ نیٹ ورک کو منظم کرکے ٹھوس معلومات می بنیاد پر انسداد اسمگلنگ کی مہم کو مزید تیز کردی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کسٹمز پریونٹیو کے اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے کراچی کے کاروباری حب میں ایک بڑی کاروائی کرتے ہوئے غیرملکی اسمگل شدہ اشیا کی ایک اور بڑی کھیپ پکڑلی۔ چھاپے کے دوران 6 کنٹینروں میں 45 ہزار کلو گرام اسمگل شدہ اعلی کوالٹی کا غیر ملکی کپڑا برآمد کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ کسٹمز پریونٹیو کی اے ایس او ٹیم نے یہ چھاپے مندر والی گلی، لیاری اور میٹھادر کے گوداموں پر مارے ہیں جن میں 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت اسمگل شدہ غیرملکی کپڑوں کی لاٹیں برآمدی کیں۔ کسٹمز...

واضح رہے کہ کسٹمز پریونٹیو کلکٹوریٹ کراچی نے انسداد اسمگلنگ کی مہم کے تحت جولائی سے ستمبر 2020ء کے دوران مجموعی طورپر 10 ارب روپے مالیت کے سیزر کیسز کیے جن میں 54 کروڑ روپے مالیت کی نان ڈیوٹی پیڈ 200 گاڑیوں بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکساس میں سپلائی کے پانی میں نیگلیریا جرثومے کی موجودگی - BBC News اردودنیا بھر میں نیگلیریا فاؤلری قدرتی طور پر میٹھے پانی میں پایا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ لوگوں کو تب متاثر کرتا ہے جب آلودہ پانی ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر دماغ تک سفر کرتا ہے۔ اس سے ایک ہفتے کے اندر ہی متاثرہ شخص کی موت واقع ہو جاتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں اکیلی مقیم خاتون کے قتل کا معمہ حل ہوگیالاہور(کرائم رپورٹر) ڈیفنس بی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 70سالہ خاتون شاہدہ سلہری کے قتل کا معمہ حل۔2روز قبل گھریلو ملازم ملزم حسن علی نے بیوی اقراءاور رشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں اسکول کے مزید 30 بچوں میں کورونا کی تصدیقسی ای او ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈاکٹرتنویر اقبال کے مطابق مختلف سرکاری ونجی اسکولز کے 840بچوں کے کورونا ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے جن میں 12 اسکولز کے 54طلباءمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ، پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتاربرطانیہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور ساجد پرویز کو اپنی ہی بیوی عابدہ پروین کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کے واقعے میں ملوث دوسرا کانسٹیبل بھی گرفتارسی سی پی او لاہورعمر شیخ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ڈسپلن کو انکوائری کا حکم دےدیا ،جس کے بعد پہلے کانسٹیبل گلفام اور بعد میں کانسٹیبل اسلام کو گرفتار کرلیاگیا،دونوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیاگیا۔ اس سے کچھ چینج نہیں ہو گا ۔ Mystery Behind Illuminati and Kabbalah Magic (Complete Reality) v=Cx6aiFKIBXc Please subscribe my channel ساڈاوزیراعظم_ویکھو تنظیم_سازی TalalChaudhry ووٹ_کو_آزادی_دو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی، زیادہ تر مریض صحت یابسعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلائو میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، اور پچھلے چوبیس گھنٹے میں 500 سے بھی کم نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ 92 فیصد سے زیادہ مریض تندرست ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »